لندن : پرنس چارلس اور شہزادی اینی کے پہنے لباس کی نمائش

لندن : پرنس چارلس اور شہزادی اینی کے پہنے لباس کی نمائش

لندن (جیوڈیسک) لندن میں ملکہ الزبتھ دوئم کی تاجپوشی کیلئے پرنس چارلس اور شہزادی اینی کے پہنے لباس نمائش کیلئے پیش کر دیئے گئے۔ لندن میں نمائش کے لئے شہزادہ چارلس اور شہزادی اینی کے وہ لباس پیش کئے گئے ہیں جو انھوں نے دو جون انیس سو تریپن میں ملکہ الزبتھ دوئم کی تاجپوشی […]

.....................................................

ڈاکٹر مشتاق کی عدم بازیابی پر ڈی جی خان میں محکمہ صحت کے دفاتر کی تالہ بندی

ڈاکٹر مشتاق کی عدم بازیابی پر ڈی جی خان میں محکمہ صحت کے دفاتر کی تالہ بندی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق رسول کو بازیاب نہ کرائے جانے پر محکمہ صحت کے دفاتر کی تالہ بندی کر دی گئی۔ ڈاکٹرمشتاق رسول چارروزقبل مظفر گڑھ سے ڈی جی خان آتے ہوئیلاپتا ہوگئے تھے جن کا تاحال پتانہیں چلایا جا سکا۔ واقعے کے خلاف ملازمین […]

.....................................................

بدر کی چھٹی ، امین فہیم صدر پی پی ، راجہ پرویز سیکرٹری جنرل منتخب

بدر کی چھٹی ، امین فہیم صدر پی پی ، راجہ پرویز سیکرٹری جنرل منتخب

کراچی (جیوڈیسک) مخدوم امین فہیم کو آئندہ مدت کے لیے بھی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ جبکہ جہانگیر بدر کی جگہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے تنظیمی انتخابات بلاول ہاوس کراچی میں ہوئے۔اس موقع پر الیکشن کمشنر کے فرائض وزیرقانون فاروق […]

.....................................................

فیصل آباد : صنعتکاروں کا آج زبردستی فیکٹریاں چلانے کا اعلان

فیصل آباد : صنعتکاروں کا آج زبردستی فیکٹریاں چلانے کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت روڈ، سرگودھا روڈ، مقبول روڈ، غلام محمد آباد سمیت 10 مقامات سے […]

.....................................................

نواز شریف کی ساری باتیں درست ہیں مگر….؟

نواز شریف کی ساری باتیں درست ہیں مگر….؟

اگرچہ موجودہ اسمبلیوں کو تحلیل ہونے میں ابھی 45/40 دن رہ گئے ہیں اور اِسی طرح الیکشن کو بھی چار ماہ کے قریب کا عرصہ درکار ہے مگر حیرت انگیز طور پر میرے ملک میں اِن دنوں الیکشن کی فضاء درآئی ہے اور ہر سو الیکشن کی باتیں زوروں پر ہیں جہاں اِس حوالے سے […]

.....................................................

بھارت میں اجنبی سمجھا جاتا ہے ، پاکستان جانے کا کہا گیا : شاہ رخ

بھارت میں اجنبی سمجھا جاتا ہے ، پاکستان جانے کا کہا گیا : شاہ رخ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کا بادشاہ اپنے ہی دیس میں اجنبی ہو گیا۔ کنگ خان کا کہنا ہے مسلمانوں والا نام ہونے کی وجہ سے انہیں نہ بھارتی سمجھا جاتا ہے اور نہ ہی سیکولر۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارتی سیاست دانوں اور انتہا پسندوں کی تنگ نظری اور تعصب کا شکار […]

.....................................................

او پی ایف کا ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پی او اے ایف انٹرنیشنل سے بھرپور تعاون کرے گا ، تنویر عباسی

اسلام آباد ( بلال بابر سے ) او پی ایف کا ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ دی گئی حکومت کی سہولتوں کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے استعمال کر کے اپنا فرض نبھا رہا ہے۔ کسی بھی انتقال کر جانے والے پاکستانی کی ڈیڈ باڈی کو ورثاء تک پہنچا کر ہم اہل پاکستان کے دعاؤں کے ساتھ خدا کی خوشنودی […]

.....................................................

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی ہونے کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے ، کم ہے ، پی او اے ایف انٹرنیشنل

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) ماہ ربیع الاول حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کے حوالے سے رنگ و نور کی چادر سمیٹے ہوئے پوری قوم پر رحمتیں بر سا رہا ہے۔ اس ماہ مبارک میں خدا کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے کہ […]

.....................................................

چوہدری محمد اکرم منہاس کی ڈی پی او سرگودھا سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا

سرگودھا ( بیورو رپورٹ ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس نے گزشتہ روز ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر رضوان احمد سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انہیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آ گاہ کیا۔ اس ملاقات کے دوران پی او […]

.....................................................

چوہدری عبدالرزاق گجر کیخلاف بھاری رشوت لے کر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطل

گجرات ( بیورو رپورٹ ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کے فنانس سیکرٹری چوہدری عبدالرزاق گجر سمیت 8 افراد کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے ، چوہدری عبدالرزاق گجر اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے ، دھمکیاں دینے اور رشوت لے کر ناجائز مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی او راجہ بشارت نے […]

.....................................................

کانگو میں معلومات کے لئے ڈرون کے استعمال کی اجازت

کانگو میں معلومات کے لئے ڈرون کے استعمال کی اجازت

کانگو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کانگو میں صرف معلومات حاصل کرنے کے لئے ڈرون استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کیسلامتی کونسل کو لکھے خط کے جواب میں دی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے صدر مسعود خان نے جواب میں […]

.....................................................

قاہرہ اور اسکندریہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

قاہرہ اور اسکندریہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

مصر (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور اسکندریہ میں انقلاب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ صدر محمد مرسی کے مخالفین نے نماز جمعہ کے بعد تحریر سکوائر پر ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں افراد […]

.....................................................

آسکر کے بعد شرمین عبید چنائے نے کرسٹل ایوارڈ بھی حاصل کر لیا

آسکر کے بعد شرمین عبید چنائے نے کرسٹل ایوارڈ بھی حاصل کر لیا

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں کرسٹل ایوارڈ دیا گیا۔ شرمین کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ تقریب میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ہیڈلی شواب نے کرسٹل ایوارڈ پیش کیا۔ انسانی حقوق اور خواتین کے مسائل کیلئے آواز اٹھانے والی ڈاکیومینٹری میں خواتین […]

.....................................................

ایفی ڈرین کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم تبدیل

ایفی ڈرین کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم تبدیل

  اسلام آباد (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ اسکینڈل کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم کو عہدے سے ہٹا کر خدمات واپس فوج کے حوالے کر دی گئیں۔ بریگیڈئیر فہیم نے اینٹی نار کوٹکس فورس کی طرف سے ایفی ڈرین کیس میں مخدوم شہاب الدین، علی موسی گیلانی اور حنیف عباسی سمیت آٹھ ملزمان کی ضمانت […]

.....................................................

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سری نگر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے […]

.....................................................

بلوچستان کی سرکاری ویب سائٹ پر اسلم رئیسانی بدستور وزیراعلی

بلوچستان کی سرکاری ویب سائٹ پر اسلم رئیسانی بدستور وزیراعلی

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں گورنر راج کے باوجود صوبے کی سرکاری ویب سائٹ پر اسلم رئیسانی بدستور وزیراعلی کے عہدے پر موجود ہیں۔ بلوچستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمہ میں اس وقت پچاس سے زائد ملازمین ہیں جو تنخواہوں کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے حاصل کر رہے ہیں۔ تاہم ان کی کارکردگی کا یہ […]

.....................................................

انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے ، منظور وٹو

انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے ، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم پی اے حاجی امداد حسین پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، منظور وٹو نے دعوی کیا کہ عام انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے کہا کہ شریف برادران […]

.....................................................

ملک بھر میں موبائل فون سروس 10 گھنٹے بعد بحال

ملک بھر میں موبائل فون سروس 10 گھنٹے بعد بحال

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس دس گھنٹے بعد بحال کر دی گئی۔ رحمان ملک کہتے ہیں غیر قانونی سمز کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر دہشت گردی کے خدشات پر وزارت داخلہ نے صبح دس بجے کراچی، لاہور، راولپنڈی، […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے میزائل انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد+لاہور(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی اور میزائل کی قوت بنا کر ناقابل تسخیر بنایا تھا اور اب الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک تحفظ پاکستان کو میزائل کا انتخابی نشان بھی الاٹ کر دیا […]

.....................................................

نیب افسر کامران فیصل کی موت کی آزادانہ تحقیقات کروا کر اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ نیب افسر کامران فیصل کی موت کی آزادانہ تحقیقات کروا کراصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں کیونکہ ان کی پراسرار موت سے لوگوں میں شدید غم و غصہ ہے اپنے ایک مشترکہ بیان […]

.....................................................

بی بی آمنہ کے پھول

بی بی آمنہ کے پھول

یہ کائنات جس ہستی کے لیے بنائی گئی وہ ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12ربیع الاول 632ھ (20اپریل 571ئ) کو مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد کا نام عبداللہ تھاجو آپ کی پیدائش سے پہلے وفات پا چکے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن : بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری

الیکشن کمیشن : بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اصلاحاتی مسودے میں بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔کمیشن نے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد کسی بھی سرکاری افسر کو تبدیل کرنے کا اختیار بھی مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن کمیشن نے اہم […]

.....................................................

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ھرا کر سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ھرا کر سیریز اپنے نام کر لی

موہالی (جیوڈیسک) بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئے ہے۔ موہالی میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی پانچ کیٹیگری کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی پانچ کیٹیگری کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آفیشلز نے پانچ کیٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی بنیادی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈائمنڈ لیگ میں شامل کھلاڑیوں کیلئے بنیادی رقم ایک لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔  

.....................................................