تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بننے والی ٹیلی فلم اجالے مکمل

تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بننے والی ٹیلی فلم اجالے مکمل

لاہور (جیوڈیسک) تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بننے والی پہلی پاکستانی ٹیلی فلم اجالے جنوں کے مکمل ہو گئی،فلم کا پریمیر شو لاہور میں منعقد کیا گیا۔ قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے، دہرمیں اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجالا کردے، ٹیلی فلم اجالے جنوں کے […]

.....................................................

نیویارک سن ڈانس فلم فیسٹول میں پوسی ریوٹ کی نمائش

نیویارک سن ڈانس فلم فیسٹول میں پوسی ریوٹ کی نمائش

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں سجنے والے سن ڈانس فلم فیسٹول میں پوسی ریوٹ۔ اے پینک پرئیر۔ ڈاکیومینٹری فلم نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔ نیویارک میں رونقیں بکھرنیو الے سن ڈانس فیسٹول۔ میں خواتین پر مبنی ڈاکیومینٹری فلم پوسی ریوٹ کو شائقین کے لئے کیا گیا پیش۔ فلم کی کہانی تین فن […]

.....................................................

بولیویا میں بس حادثہ ، 21 ہلاک ، 30 مسافر شدید زخمی

بولیویا میں بس حادثہ ، 21 ہلاک ، 30 مسافر شدید زخمی

بولیویا (جیوڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سیبس میں سوار اکیس مسافر ہلاک جبکہ تیس مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بعض مسافر تباہ شدہ بس کے ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں ارجنٹائن کے دو شہری بھی […]

.....................................................

لندن : طلباء وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف سراپا احتجاج

لندن : طلباء وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف سراپا احتجاج

لندن (جیوڈیسک) سو سے زائد طلباء لندن کے آکسفورڈ یونین کے باہر اس وقت سراپا احتجاج بن گئے جب لندن میں ایکوا ڈور کے سفارتخانے سے آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا ویڈیو خطاب شروع ہونے والا تھا۔ مظاہرین نے جولین اسانج کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات میں […]

.....................................................

پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی

پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر نوتھیا میں نجی اسکول میں اچانک لگنے والی آگ سے نو معصوم بچے دم گھٹنے سے بے ہوش اور 5 جھلس کر زخمی ہوگئے جن میں دو بچوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ پشاور کے نجی اسکول میں معصوم بچے صبح سویرے تعلیم کے حصول کیلئے […]

.....................................................

لیبیا میں سفارتخانے پر حملہ ، ہلیری نے ریپبلکن کے الزام مسترد کر دئیے

لیبیا میں سفارتخانے پر حملہ ، ہلیری نے ریپبلکن کے الزام مسترد کر دئیے

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے لیبیا میں سفارتخانے پر حملے کے معاملے کو دبانے کے ریپلکن پارٹی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن سینیٹ کی امور خارجہ کی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس گیارہ ستمبر کو بن غازی میں امریکی سفارتی مشن پر حملے کے […]

.....................................................

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد آیا

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد آیا

بارہ ربیع الاول مبارک دن ایک عظیم دن عظیم تر خوشیاں منانے کا وعدہ نبھانے کا اُس ہستی سے جو چودہ سو سال پہلے نور بن کر اس دینا میں جلوہ افروز ہوئے اور تمام عالم کے لئے رحمت بن کر آئے اور پھر اپنی نورانی کِرنوں سے سارے عالم کو منور کر دیا۔ ہاں […]

.....................................................

عوامی راج

عوامی راج

1917کا انقلابِ روس اس دھرتی کا انتہائی حیرت انگیز واقعہ تھا جس نے زارِ روس جیسے متکبر اور سفاک حکمران کے اقتدار کا خاتمہ کر دیا تھا۔ کارل مارکس کی فکر سے متاثر ہونے والے لینن نے جس جرات اور بے جگری سے شہنشائیت کے جو رو جبر کو برداشت کیا تھا اس سے بڑے […]

.....................................................

منتخب حکومت کی مدت کی تکمیل ہی جمہوریت کا حسن ہے ، پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کی مدت کی تکمیل ہی جمہوریت کا حسن ہے،ملک میں پائیدار جمہوریت کے قیام میں جہاں حکومت اور اس کی اتحادی پارٹیاں لائق تحسین ہیں وہیں اپوزیشن کے کردار کوبھی پس پش نہیں ڈالا جاسکتا ،حزب اختلاف کے کردار […]

.....................................................

محمد سمیع خان نے یوسی 08 میں ربیع لاول کے جلوسوں کی گذرگاہوں اور نعت خوانی کے مقامات پر کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کیا

محمد سمیع خان نے یوسی 08 میں ربیع لاول کے جلوسوں کی گذرگاہوں اور نعت خوانی کے مقامات پر کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کیا

کراچی (محمد عامر) ہمیں آپس میں مذہبی رواداری و فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے اور آپس میں محبت و اخوت و بھائی چارگی کو قائم کرنے اور ایک دوسرے کے مسالک کا احترام کرنا ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا مظہر ہے ہم حضور صلی اللہ […]

.....................................................

ہدف سے زائد ٹی بلز کی فروخت اور شرح منافع میں کمی

ہدف سے زائد ٹی بلز کی فروخت اور شرح منافع میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) نیلامی میں ہدف سے زائد ٹی بلز کی فروخت اور شرح منافع میں کمی کر دی گئی، ماہرین کے مطابق یہ عمل حکومتی مالی مشکلات میں اضافہ کا اشارہ دے رہا ہے۔ کراچی سٹیٹ بینک کیمطابق حکومت نیتین سو بارہ ارب روپے مالیت کے ٹی بلز پندرہ روزہ نیلامی میں فروخت کر دیئے۔ […]

.....................................................

بحران کے حل تک اپنی فوج مالی میں رکھیں گئے، نائجیرین صدر

بحران کے حل تک اپنی فوج مالی میں رکھیں گئے، نائجیرین صدر

جنیوا(جیوڈیسک) نائجیریا کے صدر نے ایک ترجمان کے ذریعے سے کہا کہ نائجیریا اس وقت تک مالی میں اپنی فوج رکھے گا ، جب تک بحران حل نہیں ہو جاتا اور ملک میں امن وامان قائم نہیں ہو جاتا۔ نائجیریا کے صدر گڈ لک جوناتھن کے ترجمان رائیوبن اباتی نے ایک ای میل کے ذریعے […]

.....................................................

کینیڈا کا مالی میں طیارے کے قیام کی مدت میں توسیع کا امکان

کینیڈا کا مالی میں طیارے کے قیام کی مدت میں توسیع کا امکان

اوٹاوہ (جیوڈیسک) ایک مقامی جریدہ نے اطلاع دی ہے کہ توقع ہے کہ کینیڈا اسلام پسند باغیوں کے خلاف لڑنے والی مالی اور فرانس کی افواج کی مدد کے لئے بھیجے جانے والے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کے قیام کی مدت میں توسیع کر دے گا۔ اوٹاوہ نے بوئنگ سی17 گلوب ماسٹر طیارے کی ایک ہفتے […]

.....................................................

اوگرا عملدر آمد کیس ، مجرموں کو نہ پکڑنا نیب کو موٹو ہے : سپریم کورٹ

اوگرا عملدر آمد کیس ، مجرموں کو نہ پکڑنا نیب کو موٹو ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا کہ ہے نیب کو موٹو یہی ہے کہ مجرموں کو نہیں پکڑنا۔ چھوٹے لوگوں کو پکڑ لیا جاتا ہے بڑوں کو کچھ کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ کیس پر گورنر سندھ کا صدر ، وزیراعظم سے فون پر رابطہ

سانحہ بلدیہ کیس پر گورنر سندھ کا صدر ، وزیراعظم سے فون پر رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صدر اور وزیر اعظم سے فون پر رابطہ کیا اور سانحہ بلدیہ کیس سے قتل کی دفعات نہ نکالنے کی درخواست کی۔ صدر زرداری نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سانحہ بلدیہ کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پور ے کئے جائیں گے۔ گورنر سندھ نے […]

.....................................................

ڈیزل بحران ، ریلوے نے 6 ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دیں

ڈیزل بحران ، ریلوے نے 6 ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے میں ایک بار پھر ڈیزل بحران پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ریلوے حکام نے چھ ٹرینیں عارضی طور پر منسوخ کر دی ہیں۔ لاہور پاکستان ریلوے کو ڈیزل کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو جانے والی چھ ٹرینیں منسوخ […]

.....................................................

سندھ میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے علماء کی درخواست پر کل گیارہ ربیع الاول کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، سرکاری دفاتر چار دن بند رہیں گے۔ کراچی علمائے کرام نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جلوسوں کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سے گیارہ ربیع الاول کو بھی […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کیڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جیمز ٹیری نے کہا افغان جنگ کے انتہائی پریشان کن مرحلے سے بتدریح […]

.....................................................

لاہور : منہاج القران کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں میلاد کانفرنس کی اجازت

لاہور : منہاج القران کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں میلاد کانفرنس کی اجازت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے منہاج القرآن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والھ وسلم کے موقع پر عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت دیدی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر طاہر القادری کو 12 ربیع الاول کے موقع پر مینار پاکستان گراؤنڈ میں عالمی میلاد […]

.....................................................

بلوچستان ، خسرہ سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ

بلوچستان ، خسرہ سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ

بلوچستان (جیوڈیسک) سیکریڑی صحت بلوچستان نصیب اللہ بازئی نے کہا کہ صوبے میں صحت کی سہولتوں کی بہتری اور خسرہ کی وبا پر قابو پانے کیلئے اقدامات کو یقینی بنائیں گے۔ کوئٹہ میں اعلی سطح کے اجلاس میں خسرہ کی وبا کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے بتایا کہ […]

.....................................................

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، حکومتی مداخلت پر سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کے مقدمے سے قتل کی دفعہ نکال کر دیت کی دفعہ شامل کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ جاوید اوڈھو کا کہنا ہے کہ کیس کا تفتیشی افسر تبدیل نہیں کیا گیا۔ نو […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی انتخابی اصلاحات بل مسودے کی منظوری

الیکشن کمیشن کی انتخابی اصلاحات بل مسودے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات بل کے مسودے کی منظوری دے دی، انتخابات میں جعل سازی کرنے والے کو پانچ سال قید کی سزا ہو گی، گیارہ نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا گیا۔ اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے زیر صدارت اعلی سطح اجلاس […]

.....................................................

نیب سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں ، فیصل صالح حیات

نیب سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں ، فیصل صالح حیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ نیب موجودہ حکومت کا دم چھلا بن چکی ہے ، نیب کی قیادت سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں۔ ثبوت ہونے کے باوجود 10 ماہ سے کچھ نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23-1-2013

گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے علاقہ میں کہرام مچ […]

.....................................................