محمد طیب عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

محمد طیب عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

طاہر القادری کا پہلا اور کامیاب عوامی دھرنا اور اسکے ثمرات

طاہر القادری کا پہلا اور کامیاب عوامی دھرنا اور اسکے ثمرات

پاکستان میں مارچ اور دھرنوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ بینظیر بھٹو شہید،نواز شریف اور مرحوم قاضی حسین احمد کے مارچ اور دھرنے خاصی شہرت کے حامل رہے ہیں۔ خاص طور پر قاضی صاحب مرحوم کے ملین مارچ اور دھرنوں کی مثال دی جاتی تھی۔ اس تاریخ کی روشنی میں 13 جنوری 2013کو بانی و […]

.....................................................

جمہوریت کی گاڑی منزل کی طرف گامزن

جمہوریت کی گاڑی منزل کی طرف گامزن

جرمنی(انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی،جرمنی کے سینئیر کارکن و رہنما قیصر ملک نے اسلام آباد میں دئے جانے والے دھرنے کے حوالے سے ملکی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے، اپنا انٹر نیشنل کی معرفت، ان خیالات کا اظہار کیا ہے: جج بحالی لانگ مارچ ، سونامی و سوموٹو ، دھماکے،خود کش […]

.....................................................

پاک بھارت جھڑپیں : اقوام متحدہ سے تحقیقات کی ضرورت نہیں ، سلمان

پاک بھارت جھڑپیں : اقوام متحدہ سے تحقیقات کی ضرورت نہیں ، سلمان

پاک بھارت جھڑپیں (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی انکوائری کے بجائے پاک بھارت مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے۔ نئی دہلی میں سری لنکا کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان خورشید نے کہاکہ لائن آف […]

.....................................................

ڈیوڈ ہیڈلے کی کسی بھی ملک کو حوالگی نہیں کی جائے گی : امریکہ

ڈیوڈ ہیڈلے کی کسی بھی ملک کو حوالگی نہیں کی جائے گی : امریکہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ڈیوڈ ہیڈلے کی حوالگی کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب اٹارنی جنرل گیری شاپیرو نے شکاگو عدالت میں جمع کرائی گئی بیس صفحات پر مشتمل دستاویزات میں کہا ہے کہ ڈیوڈ ہیڈلے نے حکومت اور کسی بھی بیرونی عدالتی […]

.....................................................

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے : کمانڈر ایرانی بحریہ

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے : کمانڈر ایرانی بحریہ

ایران (جیوڈیسک) ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ مل کر جلد مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرینگے۔ ایران اور عمان جلد مشترکہ ریسکیو اور ریلیف بحری مشقیں کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر اوماند کولسٹانیح نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

ایرانی جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا

ایرانی جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا

ایران (جیوڈیسک) عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا۔ نیویارک عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی […]

.....................................................

انڈونیشیا : منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کو سزائے موت

انڈونیشیا : منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کو سزائے موت

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ میں ملوث برطانوی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ بالی: انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک برطانوی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھپن سالہ لنڈسے جون سنڈی فورڈ پر الزام تھا کہ انہوں نے پچیس لاکھ ڈالرز مالیت کی منشیات […]

.....................................................

سینٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور فاٹا اراکین کا واک آؤٹ

سینٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور فاٹا اراکین کا واک آؤٹ

سینیٹ میں کراچی میں قتل و غارت اور امن و امان کی مخدوش صورتحال کے خلاف مسلم لیگ نواز نے سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ جے یو آئی کے اراکین نے بلوچستان میں گورنر راج اور ہنگامی حالت کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ جبکہ خیبر ایجنسی میں اٹھارہ افراد کی ہلاکت پر فاٹا کے […]

.....................................................

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے فوجیوں اور بیورو کریٹس کو کام سے روکنے کے لیے درخواست جلد سماعت کے لیے منظور کر لی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فوجی افسران اور بیور کریٹس کے پاس ملک اہم راز ہوتے ہیں لیکن جب یہ ریٹائر ہوتے ہیں تو دوہری شہریت کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پانچ ارب نو کروڑ ننانوے لاکھ روپے اضافی طلب کئے ہیں۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ وزارت قانون کی جانب سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے […]

.....................................................

شیخ چلّی کا منصُوبہ اور الیکشن ، خدشات و تحفظات اور بدگمانیاں…؟؟

شیخ چلّی کا منصُوبہ اور الیکشن ، خدشات و تحفظات اور بدگمانیاں…؟؟

میرے ملک میں چونکہ اِن دنوں انتخابات کی آمدآمد ہے اور اِس سُنہری موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اور میرے ملک کا وہ ٹولہ جو آج برسرِ اقتدار ہے وہ ہوسِ اقتدار میں ایسا مبتلا ہو چکا ہے کہ یہ کسی کی اچھی بات اور مشورہ بھی سُننے کو روادار نہیں ہے آج اِس کی […]

.....................................................

امریکا : فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا چالان

امریکا : فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا چالان

امریکا(جیوڈیسک) یوٹا امریکا میں فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا پولیس نے چالان کر دیا۔ ریاست یوٹا کے شہر پارک سٹی میں فلم فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول میں شریک ایک فلم ساز نے اپنے فلم کی پبلسٹی کے لیے انوکھا طریقا اختیار کیا۔ فلم ساز اونٹ پر سوار ہوکر […]

.....................................................

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی۔ افغان ٹیم کے کوچ کبیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوچز سے تربیت حاصل کرنا خوش قسمتی ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایل آر سی اے گراونڈ میں پاکستانی کوچ منصور رانا کی زیر نگرانی فیلڈنگ سیشن […]

.....................................................

عشق تمام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عشق تمام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ایمان دراصل عشق کی اعلی ترین منزل ہے۔یہ وہ منزل ہے جہاں پہنچ کر انسان اپنا وجود تک بھول جاتا ہے۔ محبوب کی رضا، اور اُس کی خوشنودی کے لیے وہ ہر طرح کی صعوبتیں برداشت کرنے کی نہ صرف قوت رکھتا ہے بلکہ ان صعوبتوں میں بھی اسے لذت و سرور حاصل ہوتا ہے۔ […]

.....................................................

”مذاق رات” انقلابی دھرنے کا ڈراپ سین

”مذاق رات” انقلابی دھرنے کا ڈراپ سین

بالآخر17جنوری کو حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد حضرت شیخ الاسلام کے 14 جنوری سے شروع ہونے والے انقلابی دھرنے کا نہ صرف ڈراپ سین ہو گیا بلکہ انقلابی غبارے سے ہوا بھی نکل گئی،حیرت ہے اِس شرمناک ناکامی کے باوجود امام انقلاب نے مبارکبادیں اور دھرنے کے شرکاء نے جشن منایا، بھنگڑے ڈالے ،قارئین […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ نے سیاست کا نقشہ بدل دیا ہے ، آئندہ سیاستدان نیک اور صالح ہونگے ، شاھد رضوان

کھاریاں( شاھد رضوان )ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ نے سیاست کا نقشہ بدل دیا ہے ،آئندہ سیاستدان نیک اور صالح ہونگے ،لانگ مارچ نے کرپٹ سیاسی عناصر کا بوریا بستر گول کر دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے ایک خصوصی ملاقات میں […]

.....................................................

رحمت اللعالمین

رحمت اللعالمین

رحمت اللعالمین سید عرب و عجم شہنشاہ دوجہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت وسیرت ازل سے ابد تک زمان و مکان پر احاطہ کئے ہوئے ہے۔ کائنات کا ذرہ ذرہ سرکار دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدحت ور رفعت کا شاہد ہے۔عرشِ زمین سے عرشِ بریں تک کونہ کونہ […]

.....................................................

بھمبر گجرات روڈ باب کشمیر پل پر موٹر سائیکل اور مسافر وین میں خوفناک تصادم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر گجرات روڈ باب کشمیر پل پر موٹر سائیکل اور مسافر وین میں خوفناک تصادم 2 نوجوان شدید زخمی تشویش ناک حالت میں اسلام آباد ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق بڑھنگ بھمبر کے رہائشی دو نوجوان ریحان ولد حاجی محمد سفیان اور شکیل ولد ماسٹر محمد نعیم اپنے موٹر سائیکل نمبری […]

.....................................................

الفاظ کی مارکیٹ

الفاظ کی مارکیٹ

مبلغ بارہ ماہ ہوئے ایک ملک میں خوابوں کی نئی دنیا بسائی گئی۔ ہمیں بھی پتہ چلا ہم بھی وہاں جا وارد ہوئے۔ جس مکان پر ہم گئے نیا دکاندار ، نیا انداز اور چند نئے سیل مین منظر کو دلفریب بنائے ہوئے تھے۔ لوگ دھڑا دھڑ آئے جا رہے تھے۔ جن میں سے زیادہ […]

.....................................................

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

دورہ جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے جوہانسبرگ میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔ قومی ٹیم نے صبح کے سیشن میں بھر پور پریکٹس کی۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کے مطابق کھلاڑیوں نے پریکٹس کے دوران بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی ٹریننگ کی ہے تاکہ خامیوں کو دور […]

.....................................................

ودیا بالن کی فلم کہانی کا سیکوئیل بنے گا

ودیا بالن کی فلم کہانی کا سیکوئیل بنے گا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ودیا بالن کی فلم کہانی کا اب بنے گا سیکوئیل۔ ودیا بالن کہانی کے سیکوئیل بننے پر بیحد پرجوش ہیں۔ بالی ووڈ کی اوولالا گرل ودیا بالن۔ پر بار نظرآتی ہیں ایک نئے روپ میں۔ کبھی ڈرٹی پکچر میں تو کبھی سیدھی سادھی لڑکی بن کر سامنے آتی ہیں۔ سسپنس سے بھرپور […]

.....................................................

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے2015u تک پولیس کے بجٹ میں 134 ملین پونڈ کٹوتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن برطانوی حکومت کی طرف سے 2015 تک ہونے والی 134 ملین پونڈ کی کٹوتیوں کی وجہ سے پولیس کے سٹاف میں تقریباً ایک ہزار افراد جبکہ گشت کرنے والے عملے میں 1138 افراد […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) لانگ مارچ کے دوران ہونے والے نقصانات آنکھ جھپکتے میں پورے ہو گئے، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کراچی سیشن کے آغاز سے ہی بازار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ بینکنگ ، فرٹیلائزر ، سیمنٹ اور آئل سیکٹر کے شئیرز میں زبردست خریداری […]

.....................................................