لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کے نرخ میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئی قیمت ایک سو ستر روپے فی کلو ہوگی۔ لاہور مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے نئی قیمت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور کی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت دس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کر کے ڈی جی او جی ڈی سی ایل کو فون کرنے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے مطابق ، ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی درخواست پر فیض علی سید ایڈووکیٹ کو جعلسازی کے الزام میں گرفتار کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کامران فیصل کیس میں پولی کلینک اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کامران فیصل کی ڈاکٹر نجمہ سے ملاقات نہیں ہوئی جبکہ ماہر نفسیات نے ایک بار معائنہ کرنے کا تحریری بیان جمع کرا دیا۔ پولی کلینک اسپتال انتظامیہ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رجسٹرار کے خلاف پارلیمنٹ سے کاروائی کی سفارش کریں گے۔ سپریم کورٹ اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے درمیان اختیارات کی جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تحقیقاتی افسروں نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کامران فیصل کی موت کے بعد نیب کے افسر خوف میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ابھی تک انہیں تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔ افسروں کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں تیمور اور ان کے والد کے قتل کی مذمت کی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے مسلم لیگ کے رہنماء سلیم ضیا سے ٹیلی فون […]
ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد کا درجہ حرارت تیسرے روز بھی نقطہ انجماد سے گر گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں کے کئی شہروں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ صبح کے وقت پنجاب کے شمالی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہی۔ […]
پاکستان اور بھارت میں موجود ملٹری آبزر ور گروپ کو تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان مارٹن نسرکی کا کہنا ہے کا ملٹری آبزرور کو تحلیل کرنے اختیار صرف سلامتی کونسل کے پاس ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان مارٹن نسرکی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں حجرے میں نامعلوم افراد نے فائر نگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زریاب ، جنگریز ، عامر اور خان بہادر […]
اوگرا کی جانب سے نئے سال کا تحفہ۔ پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہوئی ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 3 […]
آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی نے B.Com پارٹ فرسٹ میں غلط مارکنگ کروا کے آزاد کشمیر کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ، محمد وقار بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی نے B.Comپارٹ فرسٹ میں غلط مارکنگ کروا کے آزا دکشمیر کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا سردار یعقوب […]
کہتے ہیں کہ خواب دیکھنے پر پابندی نہیں، کوئی جتنی مرضی چاہے خواب دیکھ سکتا ہے۔ بیدار آنکھوں کے خواب زیادہ معنی خیز ہوتے ہیں ، جبکہ نیند میں تو صرف خواب ہی دیکھے جاتے ہیں البتہ ایسے خواب بعض اوقات حقیقت کا روپ ضرور دھار لیتے ہیں۔ مجھے بذریعہ ای میل کسی نامعلوم مصنف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موت کا رقص جاری ہے ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ، علی الصبح مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں اور ایک انسانی سر بھی ملا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو لگام ڈالنے میں ناکام ہیں۔ کھوکر اپار نمبر تین میں […]
لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ صدر کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عہدہ چھوڑنے کی توقع کی تھی جسے نہ ماننا توہین عدالت نہیں۔ آرٹیکل 248 کے تحت صدر ،گورنر اور وزیر اعلی عدالت کو جوابدہ نہیں ۔ صدر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت ملزمان کو اگلی سماعت پر پیش کرنے کاحکم دیدیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان ، سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ ، […]
لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے خلاف آپریشن کی صورت میں حکومت چھوڑنے کی دھمکی دی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری بات پر صدر نے آپریشن روک دیا ، مشاہد حسین سید نے کہا اگر آپریشن ہو جاتا تو لال مسجد کا واقعہ پکنک لگتا۔ […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں شروع ہو گیا ہے فیشن کا نیا سلسلہ۔ پیرس کٹیور ویک کے آغاز میں رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ جن میں سے کچھ ملبوسات میں سونا بھی استعمال کیا گیا تھا۔ خوشبووں کا شہر پیرس سج گیا ہے کٹیور فیشن ویک سے۔ نت نئے کلیشن کے ساتھ ڈیزائنرز نے دیا […]
لب پہ نعت حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاہیے کچھ نہیں ، کچھ نہیں ، ما سوا چاہیے دید کو ان کی چشمِ رسا چاہیے زہد و تقویٰ سے کچھ ماورا چاہیے ہم کو نعتِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلیقہ کہاں؟ بس وسیلے کو اک واسطہ چاہیے دل پریشان ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں سجا بالی ووڈ فلم فیئر ایوارڈز کا میلہ۔ فلم فیئر ایوارڈ میں ودیا بالن کی کہانی اور رنبیر کی برفی کی مٹھاس چھائی رہی۔ ممبئی فلم سٹی کی سرد شام میں ہوا رنگا رنگ فیئر ایوارڈ شو۔ شرارتوں اور مسکراہٹوں سے بھرا یہ شو بالی ووڈ اسٹارزسے جگمگا رہا تھا۔ ابھیشک […]
انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کیجانب سے جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا ہے۔ مینز رینکنگ میں پاکستان کے محمد آصف سرفہرست ہیں۔ پاکستان 172 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ س سے قبل اسنوکر کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی آٹھویں پوزیشن تھی تاہم محمد آصف کے ورلڈ چیمپئن بننے سے […]
قومی ٹیم کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پروٹیز کا بولنگ اٹیک کافی مضبوط ہے اور ورنن فیلینڈر کافی خطرناک ثابت ہو سکتے ہے۔ جوہانسبرگ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک بہت متوازن ہے۔ ورنن فیلینڈرکے بارے میں انھوں نے کہا کہ وہ ایک […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اور نائب جوبائیڈن نے چار سال کے لئے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اوباما نے اپنی قوم کو امید دلائی ہے کہ آنے والا وقت خوشحالی لے کر آئے گا۔ واشنگٹن امریکی صدر اور نائب صدر نے واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کے سامنے تقریب میں […]
برطانوی شہزادہ ہیری افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی انجام دینے کے بعد آج برطانیہ روانہ ہو گئے۔ اٹھائیس سالہ ہیری کو چار ماہ تک افغانستان کے صوبہ ہلمند میں تعینات کیا گیا تھا۔ برطانوی فوج میں کپتان ویلز کے نام سے مشہور شہزادہ ہیری کا افغانستان میں یہ دوسرا دور تھا۔ اس سے پہلے […]
کابل (جیوڈیسک) طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کابل طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی جبکہ دارالحکومت کے مغرب میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے […]