فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں شدید برفباری سے فیصد پروازیں منسوخ ، زمینی اور ریلوے کے راستے بھی متاثر۔ فرانس کی فضائی کمپنی نے پیرس ایئر پورٹ سے اپنی 40 فیصد مختصر اور درمیانی دورانیہ کی پروازیں منسوخ کر دیں جبکہ دوسرے روز بھی شدید برفباری کے باعث فضائی، زمینی اور ریلوے کے راستے متاثر ہوئے۔ […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں برف باری کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں شدید برف باری کے باعث چار مختلف حادثات میں 85 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج کراچی میں دہشت گردی کے کسی واقعہ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر رحمان ملک نے کہا کہ وہ تین ماہ سے دہشت گردی کے خدشات سے آگاہ کرتے رہے ہیں، پشاور کوئٹہ […]
لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قریبی دوستوں اور منہاج القرآن کی قیادت سے مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یوں وہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے پہلے تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے حلقے میں فنڈز کی منتقلی کا نوٹس بھی لے لیا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی کارکے نے پاکستان میں رکے ہوئے اپنے دو رینٹل پاور جہازوں کی واپسی کے لیے عالمی ثالثی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ترک کمپنی نے عدالت سے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں کھڑے جہازوں کی واپسی کے لیے ثالثی کی درخواست کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) دہری شہریت کے باعث کراچی سے سندھ اسمبلی کی خالی چار نشستوں پر پہلے روز ایم کیو ایم کے تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس ایک سو ایک سے عبدالمعید صدیقی، پی ایس ایک سو تین سے محمد علی شاہ پی ایس ایک سو تیرہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کے سامنے بے بس ہیں، فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید دو افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا۔ شہر قائد کی سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے اور قانون نافذ کرنے […]
ولادت باسعادت: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12ربیع الاول 632ھ (20اپریل 571ئ) کو مکہ مکرمہ میں قبیلہ قریش میں پیدا ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد ماجد کا نام عبداللہ تھا ، آپ کی پیدائش سے پہلے آپ کے والد وفات پا چکے تھے ، یوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ […]
محکمہ تعلیم سکولز میں جعل ساز مافیا کا ایک اور کارنامہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رئیل یونین چوکی کے ہیڈ ماسٹر کو سرپلس کروا کر اپنے چہیتے کو ہیڈ ماسٹر لگوا دیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز میں جعل ساز مافیا کا ایک اور کارنامہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رئیل یونین چوکی کے ہیڈ ماسٹر […]
کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کے لئے پولیس سرجن کا طبی معائنہ ، ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کرا لئے گئے۔ کراچی پولیس شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو پولیس سروسز ہسپتال میں واقع پولیس سرجن کے آفس لے گئی اس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ، انتظامیہ اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے معاملات تاحال طے نہ ہو سکے۔ ینگ ڈاکٹرز آج چھٹے روز بھی آٹ ڈورز کو چھوڑ کر ہسپتالوں کے احاطوں میں کیمپ لگا کر مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں ۔پو لیس کی نفری […]
عجیب تیری سیاست، عجیب تیرا نظام حسین سے بھی مراسم، یزید کو بھی سلام پاکستانی عوام کا بھی کیا کہنا ۔ ویسے تو ہماری آبادی 18کروڑ سے زائد ہے مگر ہمارے سیاستدانوں نے ہمیں تقسیم کیا ہوا ہے ہر کوئی چار پانچ ملین کا حقدار بنا بیٹھا ہے۔ اب یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پاور ریسوس اور کامونکی پاور پراجیکٹس نے ایڈوانس رقم وصولی کی تردید کر دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے کمپنیوں سے پیسے واپس کروالیے ہیں جو بدعنوانی اور کرپشن ہوئی اس پرکارروائی اور عمل درآمد ہونا باقی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں آج سے بی اے اور بی کام کے امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ پہلے پرچے میں ہی طلباء کھلم کھلا نقل کرتے رہے۔ امتحانی مراکز میں کتابیں اور نقل کا دوسرا سامان لے جانے پر کوئی پابندی نظر نہ آئی۔ بیشتر امیدوار اپنے ساتھ موبائل فون بھی لائے۔ نگران اور دیگر […]
فیصل آباد : 20 جنوری : ایکسپورٹ پرسیسنگ زونز اتھارٹی کے چیئرمین سعادت ایس چیمہ فیصل آباد ایم تھری انڈسٹریل سٹی میں شجرکاری کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
فیصل آباد : 20 جونری : ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز اتھارٹی کے چیئرمین سعادت ایس چیمہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (FIEDMC) چیئرمین خواجہ عاصم خورشید سے ملاقات میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لالہ موسیٰ : ممبر فیڈرل کونسل شیر پاؤ محمد فیصل میر کی چودھری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری اعجاز احمد ، محمد فیصل میر ، فرخ محمود بٹ خطاب کرتے ہوئے جبکہ دوسری طرف چودھری دلاور سجاد و دیگر محمد فیصل میر کا استقبال کرتے […]
پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو دوران گشت نیم بے ہوشی کی حالت میں نوجوان بعمر23سال جمنا کے قریب سے ملا، لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو دوران گشت نیم بے ہوشی کی حالت میں نوجوان بعمر23سال جمنا کے قریب سے ملا،پٹرولنگ افسران نے اس کو ہوش میں لانے کے فوری اقدامات کئے […]
ڈنگہ : سابق ایم پی اے محترمہ باسمہ ریاض کی چوہدری آفتاب احمد سے اہم ملاقات ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) سابق ایم پی اے محترمہ باسمہ ریاض کی چوہدری آفتاب احمد سے اہم ملاقات۔ محترمہ نے چوہدری آفتاب احمد کو کھانے پر مدعو کیا ۔ محترمہ باسمہ ریاض اصغر سابق ایم پی اے […]
ملکہ (عمر فارو ق اعوان سے) سید خالد حسین شاہ بخاری کی صحافی سید تنویر نقوی کو کھاریاں پریس کلب کا جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق سید خالد حسین شاہ بخاری نے ناروے سے بذریعہ ٹیلی فونک صحافی سید تنویر نقوی کو کھاریاں پریس کلب کا جنر ل سیکرٹری بننے پر مبارکباد […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) معر و ف صحا فی عمر فاروق اعوان نے اپنے ایک اخبا ری بیان میں کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ عدلیہ اور انتظامیہ کی طرح صحافت بھی ملک وقوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر کسی ریاست کے صحافی اپنے فرائض موثر طریقے سے سرانجام […]
اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے میڈیا کی ساطت سے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ افتخار چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر القادری کے لانگ مارچ کے نتیجے میں پوری قوم جمہوریت کے نام پر […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ انتخابی نظام کی وجہ سے صرف کرپٹ ، طاقتور ، جاہل اور قبضہ گروپ ہی پارلیمنٹ تک پہنچتے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت دو بڑی […]