عوام ووٹ کے ذریعے لٹیروں کا احتساب کرینگے ، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) استحصالی نظام ، جاگیردار ، اشرافیہ ، روایتی سیاستدانوں اور کرپٹ مافیاز سے نجات اور ایوان و پارلیمنٹ سے عوام دشمنوں کو نکال باہر کرنے کیلئے مہنگائی ، غربت ، بیروزگاری ، بھوک ، افلاس ، بجلی ، پانی ، گیس ، ٹرانسپورٹ اور زندگی کی دیگر بنیادی سہولیات کو […]

.....................................................

استحصالی نظام کے حمام میں سب ہی ننگے ہیں ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کرا کر ملک و قوم کو لوٹنے والوں ، کرپشن میں ملوث افراد ، اختیارات کے ناجائز استعمال کے مجرموں ، قانون شکنی […]

.....................................................

ملک و قوم کو پرویز مشرف جیسے جرأت مند قائد کی ضرورت ہے ، محمد علی جعفری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری انفارمیشن محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ لندن سے براہ راست نشر ہونے والے بھارتی چینل کو پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے دیئے گئے انٹرویو میں پرویز مشرف نے جس طرح جرأت و دلیری سے پاکستان کا مقدمہ لڑتے ہوئے پاکستان […]

.....................................................

آدھا کام ہو گیا ، آدھا کون کرے گا ؟

آدھا کام ہو گیا ، آدھا کون کرے گا ؟

پولیس شیدے کو اُلٹا لٹکا کر مار رہی تھی اور اس مار سے بچنے کے لئے شیدا سب کچھ مان رہا تھا ،اوئے شیدے وزیرستان پر ڈراون حملے تم کرتے ہو ، جی حضور میں ہی کرتا ہوں ،اچھا تو وہ جو ریلوے کا انجن چوری ہوا تھا وہ کس نے کیا تھا ، جی […]

.....................................................

جمہوریت ناآشنائی

جمہوریت ناآشنائی

کیا ہم جمہوریت سے نا آشنا ہیں ، لگتا تو ایسا ہی ہے کیونکہ یکے بعدیگرے ہمارے یہاں فوجی راج رہنے کی وجہ سے پاکستان اور پاکستانی عوام کی جمہوریت سے ناآشنائی کچھ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ دراصل یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں نیچے سے اوپر تک وہ سیاسی طبقہ ابھر ہی نہیں […]

.....................................................

الجزائر : امریکی یرغمالیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

الجزائر : امریکی یرغمالیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

الجزائر (جیوڈیسک) الجزائر کے شدت پسندوں نے امریکی یرغمالیوں کے بدلے ، ڈاکٹرعافیہ صدیقی اور مصری نژاد شیخ عمر عبد الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے چند روز قبل ایک گیس فیلڈ پر قبضہ کر کے امریکیوں سمیت اکتالیس غیر ملکیوں کو اغوا کر لیا […]

.....................................................

باغی ہتھیار ڈال دیں تو بات ہو سکتی ہے : شامی حکومت

باغی ہتھیار ڈال دیں تو بات ہو سکتی ہے : شامی حکومت

شام (جیوڈیسک) شامی حکومت نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے اگر باغی ہتھیار ڈال دیں تو ان سے نئی حکومت کی تشکیل پر بات ہو سکتی ہے۔ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کے مستقبل کے حوالے […]

.....................................................

کوئٹہ : اغوا برائے تاوان میں ملوث 6 پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ : اغوا برائے تاوان میں ملوث 6 پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اغوا برائے تاوان میں ملوث تین پولیس افسروں سمیت چھ اہلکاروں کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔ عبدالقدوس نامی شخص کو 16 جنوری کو دالبندین سے اغوا کیا گیا ، جس کی رہائی کیلئے لواحقین سے بھاری رقم طلب کی گئی۔اغواکاروں نے […]

.....................................................

نوشہرہ : گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

نوشہرہ : گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں سی این جی سٹیشن پر گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مردان روڈ پر واقع سی این جی سٹیشن پر پک اپ کا سلنڈر دھماکے سے پھٹا،دھماکے کے باعث پک اپ کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی سٹشن 48 گھنٹے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے

کراچی میں سی این جی سٹشن 48 گھنٹے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی این جی سٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے لیکن شہریوں کی پریشانی کم نہ ہو سکی۔ کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گیس کی قلت کے باعث آج […]

.....................................................

سہیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں ، وزیراعلی کا اظہار افسوس

سہیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں ، وزیراعلی کا اظہار افسوس

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پروگرام حسب حال کی جان سہیل احمد کی والدہ گوجرانوالہ میں انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ میں میاں عامر محمود اور ایم ڈی نوید کاشف کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے بھی اظہار افسوس کیا۔ نماز جنازہ گورنمنٹ کامرس کالج گراؤنڈ پیپلزکالونی میں ادا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20-1-2013

محکمہ تعلیم سکولز وزیر تعلیم کی سربراہی میں اندھیر نگری چوٹ راج کی مثال بن گیا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز وزیر تعلیم کی سربراہی میں اندھیر نگری چوٹ راج کی مثال بن گیا محکمہ تعلیم بالخصوص ہایئر سیکنڈری سکولوں میں ماہر مضمون کی پروموشن میں قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا دی گئی […]

.....................................................

کامران فیصل کیس : نیب کے چار افسروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کامران فیصل کیس : نیب کے چار افسروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کامران فیصل کیس میں پولیس نے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر خان سمیت 4 نیب اہلکاروں کو کل تھانہ سیکرٹریٹ طلب کر لیا۔ کامران فیصل اصغر خان کی سربراہی میں رینٹل پاور سکینڈل میں گدو بیراج کی تحقیقات پر معمور تھے۔ ان کے ساتھ معاون کاروں میں ڈیٹا انٹری آپریٹر مومن خان اور صہیب جبکہ نائب قاصد […]

.....................................................

کراچی : مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا شدید احتجاج

کراچی : مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا شدید احتجاج

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے موچکو میں موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ منگھوپیر تھانے میں نوجوان کی مبینہ ہلاکت پر دو پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ خیبر چوک پر موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم اس وقت پھٹا جب پیپلزپارٹی کے مقامی عہدیدار دین […]

.....................................................

امریکہ کا پاکستانی علاقوں میں کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا پاکستانی علاقوں میں کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی انتطامیہ نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں منتخب ٹارگٹس پر کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق ڈرون حملوں کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے جس کی روسے سی آئی اے کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرون حملوں کے لیے […]

.....................................................

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام پر وزارت داخلہ کی کاوشوں کو سراہا۔رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل آفس میں قائم پیدائش و اموات کے سرٹیفکٹ سیکشن کو فعال بنا نے کا اعلان

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل آفس میں قائم پیدائش و اموات کے سرٹیفکٹ سیکشن کو فعال بنا نے کا اعلان

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر مامور تمام ادارے علاقائی مسائل سے پاک معاشرے قیام کے ساتھ عوامی روز مرہ مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں ،پیدائشی و اموات کے سرٹیفکٹ کے نظام کو شفاف اور سرٹیفکٹ کے […]

.....................................................

ایک آنکھ میں امریکہ

ایک آنکھ میں امریکہ

یہ کیسی آنکھ تھی جس نے سپر پاور امریکہ کو کچھ زیادہ ہی غور سے دیکھا تھا بلا شبہ یہ آنکھ بہت دور تک دیکھنے کی صلاحیت رکھتی تھی یہ کتاب ایک عرصہ تک میرے شیلف میں پڑی رہی ایک دن غالبا کوئی تاریخی حوالہ ڈھونڈنے کی غرض سے پھر شیلف کی کتابوں کو دیکھ […]

.....................................................

ڈیفنس فورسز ویٹرنز ایسوسی ایشن پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسزکلب لاہور کینٹ منعقد ہوا

لاہور ( ابتسام تبسم ) ڈی ایف وی اے پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسز کلب لاہور کینٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنشنرز کی مشکلات اور ان کی فلاح و بہبود کے متعلق غور و خوض کیا گیا۔ دور دراز علاقوں میں رہنے والے فوجیوں کیلئے میڈیکل الاؤنس کے […]

.....................................................

موجود حکومت فروغ علم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کی ترقی میں طلباء اپنے علم کے ذریعے کردار ادا کر سکتے ہیں ، نثار کھوڑو

موجود حکومت فروغ علم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کی ترقی میں طلباء اپنے علم کے ذریعے کردار ادا کر سکتے ہیں ، نثار کھوڑو

کراچی (اسٹاف رپورٹ) اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لا کر معاشرے سے جہالت کا خاتمہ اور پڑھا لکھا ترقی یافتہ پاکستان کی جد وجہد میں کوشاں ہے ،تعلیمی نظام کو بہتر بنا نے کے لئے نہ صرف تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں […]

.....................................................

اعظم اسپورٹس جونیئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمائشی میچ جیت لیا

اعظم اسپورٹس جونیئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمائشی میچ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعظم اسپورٹس کرکٹ گراونڈ پہ ایک تاریخی نمائشی میچ کھیلا گیا اس اعصاب شکن مقابلے کو دیکھنے کے لئے عوام کی ایک بڑی تعداد میدان میں موجود تھی اور جب عوام نے اپنے درمیان سینئر کھلاڑیوں کو دیکھا تو ان کی آمد کا دل کھول کے پرتپاک استقبال کیا میچ میں اعظم اسپورٹس […]

.....................................................

ہمارا لباس(قسط:2)

ہمارا لباس(قسط:2)

افلا تتفکرون (الانعام: 50) کیا تم غور و فکر نہیں کرتے……۔ البتہ لباس غیر شرعی نہیں ہونا چاہئے مثلا : 1 ۔ ستر (چھپانے کی جگہ) کو ڈھانپنے والا ہو جیسا کہ بخاری شریف (مکتبہ الشاملہ السعودیہ) کی حدیث : 5822 میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے لباس سے منع فرمایا ہے […]

.....................................................

پی ٹی اے صارف کو نقصان سے بچائے

پی ٹی اے صارف کو نقصان سے بچائے

بعض اوقات آسانیوں میں بھی مشکلات چھپی ہوتی ہیں جو وقت آنے پر اتنا کچھ سمیٹتی ہیں کہ محظوظ انسان مغموم ہی نہیں سوگوار بھی ہو جاتا ہے۔ موبائل فون و انٹرنیٹ نے انسان کی زندگی کو گلوبل ولیج بنانے میں بہت مدد دی ہے۔ انسان اپنے سے کوسوں دور بیٹھے اپنے عزیز سے آسانی […]

.....................................................

روایتی سیاستدانوں کے کردار و باطن سے پردہ اٹھ چکا ہے ، روشن پاکستان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوام نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے کہ جمہوریت کے تحفظ کے نام پر عرصہ دراز سے ملک و قوم کو لوٹنے اور عوام کو سیاسی اختلافات میں الجھاکر انتشار کا شکار کرنے والے روایتی سیاستدان اور سیاسی جماعتیں کس طرح عوام پر حاکمیت کے حق اقتدارکے تحفظ کیلئے یکجا ہو […]

.....................................................