بھمبر : چودھری ظفر اقبال کڈیالوی میٹ دی پریس میں اظھار خیال کرتے ہوئے

بھمبر : چودھری ظفر اقبال کڈیالوی میٹ دی پریس میں اظھار خیال کرتے ہوئے

بھمبر : چودھری ظفر اقبال کڈیالوی میٹ دی پریس میں اظھار خیال کرتے ہوئے۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13-2-2013

ہینگنگ ری پبلک” نے افضل گورو کو عجلت میں پھانسی دے کر اخلاقی پستی کا ثبوت دیا ہے ، ڈاکٹر اعجاز کشمیری بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ”ہینگنگ ری پبلک” نے افضل گورو کو عجلت میں پھانسی دے کر اخلاقی پستی کا ثبوت دیا ہے۔ محمد افضل گورو کے عدالتی قتل نے بھارت کے وحشی چہرے […]

.....................................................

سی آئی اے کے نامزد ڈائریکٹر جان برینن مسلمان ہیں ؟

سی آئی اے کے نامزد ڈائریکٹر جان برینن مسلمان ہیں ؟

نیویارک (جیوڈیسک) سی آئی اے کے نامزد ڈائریکٹر جان برینن اسلام قبول کر چکے ہیں۔ یہ انکشاف امریکا کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ جان گوانڈولو نے ایک ریڈیو پروگرام کے دوران کیا۔ جان گوانڈولو کا کہنا تھا ستاون سالہ برینن نے انیس سو چھیانوے سے انیس سو ننانوے تک سعودی دارالحکومت […]

.....................................................

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل کی منظوری دیدی

انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل کی منظوری دیدی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشتگردی بل کی منظوری دے دی جسکے تحت حکام کو عسکریت پسندانہ سرگرمیوں سے تعلق کا شبہ ہونے پر کسی بھی فرد کے بنک اکاونٹ اور اثاثے منجمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ جکارتہ ڈپٹی سپیکر پریوبودی سنتوسو نے550 نشستوں پر مبنی ایوان کے اجلاس میں کہا کہ […]

.....................................................

خیر الوراشد بطحا ، بشر شہ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خیر الوراشد بطحا ، بشر شہ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دُنیائے مسلم کو ہر سال ماہ ِربیع الاوّل کا بڑی شدت سے انتظار ہوتا ہے۔جیسے ہی اس ماہِ مبارک کا چاند طلوع ہو ہر طرف “میلاد شریف “کی محفلوں کا انعقادبڑی دھوم دھام سے”خطہِ مسلم” کو چار چاند لگا دیتاہے زمین و آسمان کا ہر گوشہ محبوب کائنات رحیم الرؤف سے بے پناہ عقیدت کا […]

.....................................................

موجودہ حکومت آزاد کشمیر کے غریب عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے کام کر رہی ہے ، محمد طاہر کھوکھر

میرپور : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر و سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور وزیر ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کے غریب عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے کام کر رہی ہے۔ حکومتی کارکردگی سے خائف ہو کر عوام […]

.....................................................

کوئٹہ : گاڑیوں میں تصادم ، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ : گاڑیوں میں تصادم ، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیز رفتار ٹرالر اور مسافر گاڑی میں تصادم سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے ایک مسافر گاڑی آج صبح چمن کے لئے روانہ ہوئی تو کچلاک میں تیز رفتاری کے باعث سامنے […]

.....................................................

یہودی مردوں کا مخصوص لباس پہننے پر 10 خواتین گرفتار

یہودی مردوں کا مخصوص لباس پہننے پر 10 خواتین گرفتار

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی پولیس کی کارروائی، یہودی مردوں کا مخصوص لباس پہننے پر 10 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے یہودی مردوں کے عبادت کے لیے مخصوص لباس کو پہننے کے ”جرم” میں دس عورتوں کو یہود کی ایک مقدس جگہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر […]

.....................................................

صدر کا جان کیری سے رابطہ ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

صدر کا جان کیری سے رابطہ ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو فون کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری نے امید ظاہر کی کہ جان کیری کے منصب […]

.....................................................

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ جہاز کے پاکستانی عملے کو نکالنے کیلئے ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کو پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر بابر غوری نے وشاکا پٹنم میں پھنسے پاکستانی عملے […]

.....................................................

اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاشرتی مساوات، شخصی آزادی، انسانی حقوق کے علمبردار اور اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ موجودہ عہد کی تین نسلوں کو متاثر کرنے والے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی 102 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ ان کی رومانوی […]

.....................................................

ساہیوال ، چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثات ،11 افراد جاں بحق ، 14 سے زائد زخمی

ساہیوال ، چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثات ،11 افراد جاں بحق ، 14 سے زائد زخمی

ساہیوال(جیوڈیسک) دو ٹریفک حادثات کے دوران 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 14سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر بائی پاس کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث 8 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ملتا ن سے آنے والی بس میں تبلغی […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس ، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

شاہ زیب قتل کیس ، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی ، کراچی پولیس کیس میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ شاہ رخ جتوئی نے اپنے وکیل کی وساطت سے سپریم کورٹ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات پنجاب کے میدانی علاقوں میں اکثر مقامات پر ہلکی دھند چھائی رہی جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات بھی پیش آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس : غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس : غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی جعلی ڈگری کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں بیس فروری تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد حمید ڈار نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا جعلی ڈگری کے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر کوئی تحفظات نہیں : وزیر اعظم

پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر کوئی تحفظات نہیں : وزیر اعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم پر سب سیاسی جماعتوں کو اتفاق ہے۔ الیکشن کمیشن پر پیپلز پارٹی کو کوئی تحفظات نہیں ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فخر الدین جی ابراہیم شفاف اور منصفانہ انتخابات کو یقینی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان قومی اسمبلی کے حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاء گئے۔ صوبائی حلقوں پر مذاکرات چودہ فروری کو ہوں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں صدر زرداری سے چودھری شجاعت کی زیرقیادت وفد کی ملاقات میں قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کا مکمل جائزہ لیا […]

.....................................................

پاک بھارت حکومتیں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں : بان کی مون

پاک بھارت حکومتیں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں : بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کرنے چاہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان مارٹن نسر کی نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں افضل گورو کی پھانسی کے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 12-2-2013

پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوںکی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

میٹرو بس منصوبہ خادم اعلی پنجاب کی تعمیری سوچ اور مثبت حکمت عملی کا بہترین نمونہ ہے ، نبیلہ طارق بٹ

لاہور : مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل انفارمیشن سیکر ٹری نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میٹرو بس منصوبہ خادم اعلی پنجاب کی تعمیری سوچ اور مثبت حکمت عملی کا بہترین نمونہ ہے جس کی تیس ارب کی لاگت سے ریکارڈ مدت میں […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بندرہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق گیس فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث بدھ کی صبح […]

.....................................................

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا (جیوڈیسک) لائبیریا میں طیارہ گرنے سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک گنی سے ایک فوجی وفد لے کر جانے والا طیارہ لائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ گنی کے صدارتی حکام کے مطابق گنی سے […]

.....................................................

شام : دو خودکش کار بم دھماکے ، 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام : دو خودکش کار بم دھماکے ، 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام کے مشرقی جنوب میں واقع صوبہ حساکیح میں 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملے شدادا ٹان میں سیکیورٹی ہیڈ کوارٹرز اور ملٹری انٹیلی جنس کی عمارتوں کے سامنے باغی گروپ النصرا فرنٹ کی طرف سے کیے گئے […]

.....................................................

امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر دس لاکھ ڈالر انعام مقرر، سابق پولیس اہلکار کرسٹوفر ڈورنر پر تین افراد کے قتل کا الزام ہے۔ نیویارک: امریکہ میں لاس اینجلس پولیس کے حکام نے ایک مفرور سابق پولیس اہلکار کا پتا بتانے کے لیے 10 لاکھ امریکی ڈالر انعام کا اعلان کر دیا […]

.....................................................