کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ اسلام آباد ڈیکلریشن کے نتیجے میں بلا فوائد ختم ہونے والے دھرنے سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ پاکستان کے حالات ابھی انقلاب کیلئے سازگار نہیں ہیں کیونکہ اقتدار پرست سیاسی قوتیں اپنے مفادات کیلئے عوام کیخلاف […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری انفارمیشن محمد علی جعفری نے عوام پاکستان کو سابق صدر ِپاکستان پرویز مشرف کی وطن واپسی کی نوید و مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی سیاستدانوں کی کرپشن واستحصال سے بھرپور سیاست کی وجہ سے روزی ، روٹی وامن کو ترستے اور مہنگائی ، گرانی […]
القاعدہ ، طالبان ، لشکر طیبہ و دیگر جو تنظیمیں امریکہ کے خلاف کے لفاظی طور پر صف آراء ہیں۔ ان تنظیموں سے وابستہ لوگ نا صرف امریکہ کے خفیہ نمائندے ہیں۔ بلکہ یہ سب اس کی خفیہ فوج ہے جن کا مقصد صرف یہ ہے کہ اپنے مفاد کی خاطرمذہب اسلام کو دھشت گرد […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ کاروباری ہفتے میں سیاسی تبدیلیوں سے زبردست اتار چڑھا رہا۔ اختتام پر انڈیکس میں اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔ رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم کو گرفتار کرنے کے احکامات سے کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی اور ایک ہی روز میں پانچ سو پچیس پوائنٹ نکل […]
سال 2012 کے اختتام تک حکومت کے فروخت کردہ بلز کی مالیت پینتالیس کھرب روپے سے تجاوز کر گئی جن کا اسی فیصد شیڈول بینکوں کی ملکیت ہے۔ کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت پاکستان نے گیارہ کھرب انیس ارب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کر رکھے ہیں۔ چار […]
رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب میں 87 لاکھ 25 ہزار 980 گانٹھوں کی پیداوار حاصل ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی پیداوار ایک کروڑ 3 لاکھ 12 ہزار 714 گانٹھوں کی نسبت 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھیں یعنی 15.39 فیصد کم ہے۔ اسلام آباد پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹیپولیس انکانٹرز کی کہانی بیان کرتی2007 کی بالی ووڈ فلم “شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا” کے سیکوئل”شوٹ آؤٹ ایٹ واڈلا”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکار سنجے گپتا کی اس فلم کو معروف فلمساز ایکتا کپور نے پروڈیوس کیا ہے جس میں جان ابراہم، انیل کپور ، تشار کپور ، کنگنا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے بیمار اور امریکا میں مقیم تھیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ مہناز بیگم علاج کیلئے کراچی سے امریکا جاتے ہوئے بحرین میں انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں۔ مہناز بیگم علاج کے سلسلے میں کافی عرصے سے امریکا میں […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ ایکٹنگ کو خاندانی پیشہ نہیں مانتے بلکہ شوق کیلئے اداکاری کرتے ہیں۔ کپور خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ ان پر اکثر یہ الزام آتا ہے کہ فلمی دنیا میں کنکشنز کے سبب وہ بالی […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کہتے ہیں کہ ان کے چاہنے والے ان کے لیے ہمیشہ دیوتا GodFather کی حیثیت رکھتے ہیں ، ریس ٹو میں زبردست فائٹنگ دکھانے والے بالی وڈ اسٹار جان ابراہم نے کہا کہ ان کی کامیابی ، ان کی محنت اور پرستاروں کی محبت کی بدولت […]
مغربی یورپ (جیوڈیسک) مغربی یورپ کے ممالک میں موسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ برف باری اور برفانی ہواؤں سے 24 گھنٹوں میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ انتہائی شدید سرد موسم نے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں اور نظام زندگی مفلوج ہوچکا ہے۔ برف […]
برطانیہ نے نائیجیریا میں اپنے شہریوں کے اغواء میں مبینہ طور پر ملوث القاعدہ ونگ مختار بل مختار کیخلاف ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی فوجی ٹیم اس سلسلے میں نائیجیریا پہنچ چکی ہے اور حالات کا مکمل جائزہ لینے کے […]
چین (جیوڈیسک) چینی حکومت کے تین بحری جہاز ہفتے کے روز متنازعہ جزائر کے گرد جاپان کے علاقائی پانیوں میں داخل ہو گئے تفصیلات کے مطابق یہ اقدام امریکہ کی جانب سے بیجنگ کو پس پردہ اس انتباہ کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا کہ وہ ٹوکیو کے کنٹرول کو چیلنج نہ کرے۔ ساحلی کوسٹ […]
شام (جیوڈیسک) ایک مسلح شخص نے گزشتہ روز شام کے جنوبی صوبہ دارا میں الجزیرہ ٹیلی ویژن کے رپورٹر محمد ہورانی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بین العرب نیوز چینل نے کہا کہ حکومتی فوجی نے دارا صوبے کے شہر بصرا الحریر میں محمد ہورانی کو فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران گولی […]
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مالی میں پرتشدد بحران کے باعث سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ جن میں آئندہ چند ماہ کے دوران چار لاکھ سے زائد ہمسائیہ ممالک میں نقل مکانی کرنیوالے شامل ہونگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے […]
تیسرا ون ڈے (جیوڈیسک) بھارت نے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔ رانچی کے ایچ ایس سی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ […]
آسٹریلین اوپن (جیوڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی پارٹنز سوئیڈن کی صوفیا اروڈسن آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم میں پاکستان اور سوئیڈن کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی کو بھارت کے لینڈر پیس اور روس کی ایلینا […]
بگ بیش (جیوڈیسک) بگ بیش ٹی ٹوینٹی کے فائنل میں برسبین ہیت نے پرتھ اسکارچرز کو چونتیس رنز سے شکست کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے فائنل میں برسبین ہیٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں ایک سو سڑسٹھ رنز بنائے۔ جیو برنس تینتالیس،لوک پومربیک […]
پارل (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں جیمس فرینکلن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا۔ کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری مل گئی۔ پارل میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند رہی ، لاہور ائرپورٹ پر پروازیں شروع ہو گئیں ، موٹر وے کو کھول دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی، حکام کی جانب سے ڈرائیوروں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونان کے دارالحکومت میں ستائیس سالہ پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں پاکستانی کمیونٹی کے سیکڑوں افراد بھی شریک تھے جنہوں نے مقتول شہزاد لقمان کا تابوت اٹھا کر نسل پرستانہ حملوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ پاکستانی تارکین وطن نے ایتھنز کے مرکزی چوک میں […]
لندن (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے الیکشن سے دو ماہ پہلے پاکستان آکر انتخابی مہم چلانے کا اشارہ بھی دیا۔ لندن میں جلسے سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ انتخابات فوج کے زیر نگرانی […]
وفاقی وزیر عاشق اعوان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات خونیں ہوں گے لیکن مسلم لیگ (ن) نے حالات سے سبق نہیں سیکھا۔ فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ سے فائرنگ سے زخمی پیپلز پارٹی کے کارکن ملک شبیر کو میو اسپتال لاہور لائیں۔ ملک شبیر کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ترمیم کے لئے صرف آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے۔ طاہر القادری کے خلاف اسلام آباد میں کسی آپریشن کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔ لاہور ائر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لانگ […]