دھند کے باعث موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند

دھند کے باعث موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور گردونواح میں شدید دھند ہو گئی ہے جبکہ موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند کردی گئی ہے۔ موٹروے حکام کے مطابق صفر حد نگاہ کی وجہ سے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے بند کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ […]

.....................................................

لاہور : لکشمی چوک پر پلازے میں آگ ، 6 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

لاہور : لکشمی چوک پر پلازے میں آگ ، 6 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

لاھور (جیوڈیسک) لاھور میں آتشزدگی کے ایک اور واقعے نے 6 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے، واقعے میں جاں بحق ہونے والا چار سالہ بچہ بھی والدین کو ہمیشہ کیلئے سوگوار کر گیا۔ منٹگمری روڈ پر ایک عمارت میں ہفتے کی رات 11بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]

.....................................................

ن لیگ کے رہنماء راجہ اسد اور راجہ صفدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

ن لیگ کے رہنماء راجہ اسد اور راجہ صفدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے دو ایم این اے راجہ اسد اور راجہ صفدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے دونوں ایم این ایز نے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے دو گواہوں نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو کمرہ عدالت میں شناخت کر لیا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو شناخت پریڈ کے لیے سٹی کورٹ لایا گیا اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شناخت پریڈ کے دوران […]

.....................................................

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں صنعتوں کو صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ فیصلے پر عملدرآمد کے لئے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرعبادت گاہوں کے اطراف اور جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرعبادت گاہوں کے اطراف اور جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجازوات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ شاہراہ پر رکھے کیبینز ،ٹھیلے اور پتھاروں کو ہٹا کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک بنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شاہ فیصل […]

.....................................................

بیرونی دشمن اور اندرونی خطرات

بیرونی دشمن اور اندرونی خطرات

چکوال کی ایک دور افتادہ بستی خیرپور میں داخل ہوا تو مغرب کی اذان ہو رہی تھی۔ میرے استقبال کیلئے آئے ہوئے چند اہل دیہات کے ہمراہ ہم سیدھے مسجد چلے گئے جہاں ہم نے نماز ادا کی۔ نماز سے فراغت کے بعد میں نے حال ہی میں کشمیر کی سرحد پر شہید ہونے والے […]

.....................................................

طاہر القادری نے اسی وزیر اعظم کے دستخطوں سے طے پانے والے معاہدے کو تسلیم کیا جس وزیراعظم کو سپریم کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، روحیل اکبر

اسلام آباد (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید اور مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ دودن پہلے وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر خوشیاں منانے اور لانگ مارچ کے شرکاء کو فتح کی نوید سنانے والے طاہر القادری نے اسی وزیر […]

.....................................................

عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (این ایل آئی) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں اور جس طرح بلوچستان میں ہزارہ قوم کے افراد کو چن چن کر قتل کئے جانے، کوئٹہ […]

.....................................................

ذرا سمجھ تو لو ، لانگ مارچ اور دھرنے کا فائدہ کس کس کو ہوا….؟؟

ذرا سمجھ تو لو ، لانگ مارچ اور دھرنے کا فائدہ کس کس کو ہوا….؟؟

سر ہیرلڈولسن کا کہنا ہے کہ ”سیاست میں ہرہفتہ ایک اہم ہفتہ ہوتا ہے” اور اِسی طرح سیاست میں ہر دن ایک نیا دن ہوتاہے ، سیاست میں نہ تو کو ئی کسی کا دشمن ہوتا ہے اور نہ دوست کیوں کہ اِس میں سب اپنے اپنے مفادات میں مگن رہتے ہیں اکثر اِسی لئے […]

.....................................................

بیوروکریسی

بیوروکریسی

ایک مشہور کہانی ہے کہ ایک شخص بہت چالاک اور زیرک تھا اورہر طرح سے پیسے بنانے کے نت نئے طریقے ڈھونڈتا تھا کافی عرصہ سے وہ کچھ ایسے ہی طریقے ڈھونڈ رہا تھا لیکن بے سود مگر پھر اچانک اُسے ایک خیال آیا اور بازار کی طرف چل پڑا اُس کے راستے میں ایک […]

.....................................................

انقلاب کی آرزو

انقلاب کی آرزو

اگر ہم تاریخ کے اوراق کا بنظرِ عمیق مطالعہ کریں تو یہ بات اظہر من الشمس نظر آتی ہے کہ ہر انقلاب کی زندگی بڑی ہی محدود اور مختصر ہوا کرتی ہے لیکن اس کے اثرات بڑے دور رس اور اس کا پیغام بڑا آفاقی ہوتا ہے۔ ہوتا یہ کہ کسی بھی معاشرے میں جب […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 17-1-2013

ملک شاہ نواز ملتان خورد نے محلہ فاروق آبا د میں سوئی گیس کی پائپ لائن مکمل ہونے پر حافظ عمار یاسر کا شکریہ ادا کیا تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مسلم لیگ ق کے سرگرم رہنماء ملک شاہ نواز ملتان خورد نے محلہ فاروق آبا د میں سوئی گیس کی پائپ لائن مکمل […]

.....................................................

بھارت ہمیں کمزور نہ سمجھے

بھارت ہمیں کمزور نہ سمجھے

ہندوستان کے حکمرانوں نے آج پاکستان کے خلاف زہر اگل کر اپنی اوقات بتا دی۔ وہ پاکستانی سیاستدان جو ہندوستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دلوار ہے تھے اب ان کو ان کی زبان میں جواب بھی دینا چاہیے تھا۔ پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947میں جب سے پاکستان بنا اس دن […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17-1-2013

ضلع بھمبر میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکولوں میں ماہر مضمون کی پوسٹوں پر مرد ٹیچر کو تعینات کرنا شروع کر دیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز کی انوکھی پالیسی ضلع بھمبر میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکولوں میں ماہر مضمون کی پوسٹوں پر مرد ٹیچر کو تعینا ت کر نا شروع کر دیا طالبات […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس بروز جمعة المبارک نکالا جائے گا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام سید الابرار ، احمد مختار حضرت سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد مسعود کی خوشی میں بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعة المبارک بعد نماز مغرب درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر علاقائی مسائل سے پاک معاشرے کا قیام یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لایا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر علاقائی مسائل سے پاک معاشرے کا قیام یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لایا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے جاری انتظامات کے معائنے کے لئے شاہ فیصل ٹاؤن کی مختلف یونین کونسل کا تفصیلی دورہ ، ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ […]

.....................................................

قائد اعظم پر ڈرون حملہ !!!

قائد اعظم پر ڈرون حملہ !!!

قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت پاکستان کے بابائے قوم کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان پر بہتان طرازی یا کیچڑ اچھالنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی ہے وہ چاہے امریکہ کا گود لیا ہو برطانیہ کا یا کینیڈا کا قائد اعظم پر ڈرون حملہ کرنے والے اس ملک میں کبھی […]

.....................................................

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور لانگ مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد بیمار ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں سردی کے باعث دھرنے میں شریک بہت سے لوگ بخار اور نزلہ زکام میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بہت سے لوگ اپنے ساتھ گرم کپڑے اور بستر بھی لائے تھے تاہم […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے: پراسیکیوٹر جنرل نیب

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے: پراسیکیوٹر جنرل نیب

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں میں سے کوئی گرفتار نہیں ہوا. کیس کی سماعت عدالت عظمی میں جاری ہے. چیئرمین نیب بھی عدالت پہنچ چکے ہیں. سپریم کورٹ نے رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی […]

.....................................................

تھامس برڈیچ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

تھامس برڈیچ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

رڈوانسکا تھامس برڈیچ اور لی ناہ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔رڈوانسکا نے دوسرے راؤنڈ میں ایک آسان میچ کے بعد رومانیہ کی ارینا کیمیلیا کو زیر کیا۔ دوسری جانب چین کی لی ناہ نے بھی تیسرے راؤنڈ کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے۔ بیلاروس کی اولگا کو دوسرے راؤنڈ میں شکست دی۔ […]

.....................................................

ڈاکار ریلی نیا مراحلہ، مقابلہ مزید سنسنی خیز

ڈاکار ریلی نیا مراحلہ، مقابلہ مزید سنسنی خیز

فرانس کے سٹیون پیٹر ہانسل اور سرل ڈیسپرس نے ڈاکار ریلی کے دسویں مرحلے میں برتری حاصل کر لی۔ دشوار گزار راستوں پر جاری ڈاکار ریلی ہر نئے مرحلے کے ساتھ مزید سنسنی خیز ہوتی جا رہی ہے۔ ریلی کے دسویں مرحلے میں تمام ڈرائیورز نے ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش […]

.....................................................

صحافت ہمارا اُوڑھنا ، بچھونا ہے جس کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے ، زرد صحافت کے خلاف جہاد جاری رہے گا: سید زاہد حسین

صحافت ہمارا اُوڑھنا ، بچھونا ہے جس کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے ، زرد صحافت کے خلاف جہاد جاری رہے گا: سید زاہد حسین

لاہور (پ ر) گزشتہ روز پریس کلب کاہنہ کے صدر سید زاہد حسین نے مقامی صحافیوں ، مرید حسین سیال ، یوسف نجمی ، غلام مصطفی بھٹی ، ایم اے تبسم ، امتیاز علی شاکر اشفاق بھٹی ، ڈاکٹر محمد اکرام اور دیگر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ […]

.....................................................

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار گئیں

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار گئیں

بھارت کی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار کر باہر ہو گئیں۔ میلبورن میں جاری ٹینس کے میگا ایونٹ میں ثانیہ مرزا کو وومن ڈبلز ایونٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈبلز ٹیم میں ان کا ساتھ امریکا کی بیتھنی میٹک دے رہیں تھیں۔ ثانیہ اور میٹک کی […]

.....................................................