ایک دن کی مندی کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

ایک دن کی مندی کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی (جیوڈیسک)شئیرز کی قیمتوں کو منافع بخش سطح پر دیکھتے ہوئے کی جانے والی خریداری کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان واپس لوٹ آیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کی 525 پوائنٹس کی شدید ترین مندی کے بعد بدھ کو اتار چڑھا کے بعد کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔ تاہم […]

.....................................................

ڈائی ہارڈ کے ہدایت کار کو ایک برس کیلئے جیل بھیج دیا گیا

ڈائی ہارڈ کے ہدایت کار کو ایک برس کیلئے جیل بھیج دیا گیا

امریکی سپریم کورٹ نے مشہور فلم سیریز “ڈائی ہارڈ” کے ہدایت کار کو جرم کی تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ایک برس کے لیے جیل بھیج دیا۔ ہالی وڈ کے ہدایت کار جان میکٹائرنن پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک ایسے پرائیویٹ جاسوس کی خدمات حاصل کیں جس کے خلاف ایف بی آئی […]

.....................................................

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام (جیوڈیسک) شام اور ایران نے کمرشیل بینک آف سریا اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بینک اف ایران کے درمیان ایک بلین امریکی ڈالر کے قرض کے سہولت پر اتفاق کیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی، نشریات اور بجلی کے سامان کی فراہمی کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ […]

.....................................................

ایکشن فلم ”ڈیتھ ریس تھری ” کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن فلم ”ڈیتھ ریس تھری ” کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن سیریز”ڈیتھ ریس”کی تیسری فلم امریکا میں بیس جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈیتھ ریس سیریز کی تیسری فلم بھی زندگی اور موت کے خونیں کھیل پر بنائی گئی ہے۔ جیل میں چند خطرناک قید یوں کو آزادی پانے کے لیے […]

.....................................................

الجیریا گیس فیلڈ پر دہشت گردوں کا حملہ ،3 ہلاک ،41 یرغمال

الجیریا گیس فیلڈ پر دہشت گردوں کا حملہ ،3 ہلاک ،41 یرغمال

جنوبی الجیریا (جیوڈیسک) جنوبی الجیریا میں واقع گیس فیلڈ میں دہشت گردوں نے بھاری اسلحے سے حملہ کر کے اکتالیس غیر ملکی ورکرز کو یرغمال بنانے کا دعوی کیا ہے۔ دہشت گردوں کے حملے میں تین افراد کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔ ناروے میں الجیریا اسٹیٹ آئل کے ایگزیکٹیو نائب صدر کرسچن بیچر نے […]

.....................................................

سیاسی کشیدگی، ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافہ

سیاسی کشیدگی، ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافہ

ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافہ ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ننانوے روپے پچاس پیسے کا ہو گیا انٹر بینک میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا اور اکیس پیسے بڑھ کر ستانوے روپے چونسٹھ پیسے پر بند ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں جاری […]

.....................................................

کابل : خود کش دھماکے ، 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل : خود کش دھماکے ، 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ضلع وزیر اکبر خان میں 3 خودکش حملہ آوروں نے دھماکے کئے جس سے 2 سیکیورٹی گارڈ ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 3 خود کش حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

درمیانے درجے کے کاروبار کی بینکاری ضروریات پوری کی جائیں: یاسین انور

درمیانے درجے کے کاروبار کی بینکاری ضروریات پوری کی جائیں: یاسین انور

کراچی(جیوڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی بینکاری ضروریات پوری کرنے کے لئے جامع حکمت عملی ترتیب دیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل فنانس کارپشن کے زیر اہتمام بینکوں کے اعلی حکام کے ساتھ ایس ایم ای بینکنگ […]

.....................................................

عراق میں حملے ، کم از کم 40 افراد ہلاک

عراق میں حملے ، کم از کم 40 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراق میں آج ہونے والے متعدد بم حملوں کے نتیجے میں کم ازکم چالیس افراد ہلاک جبکہ 130 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ بظاہر ان حملوں میں کردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کرکوک میں ہوئے ایک حملے میں اکیس افراد مارے گئے، جن میں آٹھ کرد […]

.....................................................

منافع خور سرگرم لاہور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے اضافہ

منافع خور سرگرم لاہور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے اضافہ

لاہور (جیوڈیسک)سیاسی میدانوں اور ایوانوں میں عوام کے نام پر کھیل جاری ہیں اور منافع خور اپنے ایجنڈے کے تحت عوام کا خون نچوڑنے کے درپے ہیں۔ لاہور میں آٹے کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آجکل اسلام آباد میں عوام کو صاف ستھری قیادت کی فراہمی یقینی […]

.....................................................

کینیڈا میں غربت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

کینیڈا میں غربت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا میں سینکڑوں شہریوں نے غربت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکا جانے والی مرکزی شاہراہ بند کر دی۔ خراب معاشی حالات اور بیروزگاری کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے ڈرم بجاکرحکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرے کے باعث پانچ صوبوں میں مختلف مقامات پر ریلوے لائنز ، سڑکیں اور پل بند […]

.....................................................

برلن : موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

برلن : موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

برلن (جیوڈیسک) برلن فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کا آغاز۔ خوبصورت ہلکے پھلکے رنگوں سے سجے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ سرد موسم حسین پہناوے جرمنی کے شہر برلن میں ہوئی رنگ و روشنی کی برسات۔ جہاں فیشن ویک میں برفانی موسم کے دلکش ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ برف کے نرم گرم […]

.....................................................

امریکا میں ننھے منے بچوں نے سر بکھیر دیئے

امریکا میں ننھے منے بچوں نے سر بکھیر دیئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں ننھے منے بچوں کی گلوکاری نے سر بکھیر دیئے، گانے کی ویڈیو میں بچوں کی ہنسی اور کھلکھلاہٹ نے چار چاند لگا دیئے۔ ہنستے مسکراتے بچے کسے لگتے نہیں اچھے یہی بچے اگر گنگنائیں تو کیا ہی مزا آجائے۔ امریکا کے ایک پوپ سنگر نے کیا ہے تہیہ نوجوانوں کے مستقبل […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور ہاکی انڈیا لیگ میں شرکت کیلئے بھارت جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر وطن واپس پہنچ گئے۔ بھارت میں لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کے بعد ہندو انتہاپسند تنظیم شیوسینا کی جانب سے کھلاڑیوں کو دھمکیاں دی گئی تھیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے شفقت رسول ، فرید […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ روابطہ بحال رہنے چاہیئے ، چیئرمین پی سی بی

پاک بھارت کرکٹ روابطہ بحال رہنے چاہیئے ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کہتے ہیں کہ پاک بھارت کرکٹ روابط کو بحال رکھنا ضروی ہے۔ سیاست کو کھیلوں سے دور رکھنے میں بہتری ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول تنازعہ سے کرکٹ روابط ختم نہیں ہونگے۔ […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم سمیت دیگر کی گرفتاری ایک معمہ

رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم سمیت دیگر کی گرفتاری ایک معمہ

رینٹل پاور کیس (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس میں سپریم کی جانب سے نیب کو دی گئی مہلت ختم ہو گئی۔ وزیر اعظم سمیت کسی بھی ملزم کو گزشتہ رات تک گرفتار نہیں کیا گیا کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ رینٹل پاور کیس میں مقدمے کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ایک بار پھر […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملہ ، 16 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملہ ، 16 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے جنڈولہ میں امریکی ڈرون حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل جنڈولہ کے علاقے بابر غر میں امریکی جاسوس طیاروں نے یکے بعد دیگرے دس میزائل داغے ، جس میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ڈرون […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے۔ حنا ربانی کھر […]

.....................................................

اسلام آباد : عام انتخابات 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد : عام انتخابات 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے تین تاریخیں دی ہیں، انتخابات 4 ، 5 یا 6 کو ہوسکتے ہیں ، 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 16 جنوری کو […]

.....................................................

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر طاہر القادری کی لانگ مارچ کے بعد دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کو دھرنے میں شرکت کے لئے ایک بار پھر دعوت دی جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

کوئٹہ : اسلحہ کی نمائش پر پابندی یقینی بنائی جائے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : اسلحہ کی نمائش پر پابندی یقینی بنائی جائے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ اسلحہ کی نمائش پرعائد پابندی پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ گورنر بلوچستان کی زیر صدارت میں صوبے کے مسائل کے حل کے لئے قائم اعلی سطحی کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

.....................................................

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس جمعرات کو دوپہر بارہ بجے اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ […]

.....................................................

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گورنر ہاؤس کے باہر آج صبح سے جاری رہنے والے دھرنے کے شرکا کو پولیس نے منتشر کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی جس سے مظاہرین منتشر ہو گئے۔ پولیس نے […]

.....................................................

صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی

صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ، صدر رداری نے رحمان ملک کے بیان کا بھی نوٹس لے لیا۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے صدر زرداری کو فون کر کے لانگ مارچ کے شرکا کے خلاف طاقت کے استعمال […]

.....................................................