اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے جناح ایونیو میں شدید سردی کے باوجود تحریک منہاج القرآن کا دھرنا جاری ہے ، شرکا مقاصد کے حصول تک دھرنا جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، جبکہ طاہر القادری آج صبح نوبجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ دھرنے میں شریک افراد کو پرعزم رکھنے کیلئے ملی نغمے بھی […]
پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد ملزم گرفتار عوام علاقہ کا پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی بھمبر سردار الیاس خان اور ڈی ایس […]
فتوی دینے والوں کو تجزیہ نگاروں پر بھی نظر دوڑانی چاہیئے کیونکہ یہ بھی ہمہ وقت غیب کی خبریں دیتے ہیں۔ اپنی طرز کا شاید نیا فتوی ہو اور پھر ممکن ہے اس سے انکی چار سو شہرت بھی پھیل جائے۔ حیرت ہے ان پر جو مٹی کے گھر,میں رہتے ہیں اور بارش کی دعا […]
آج شیخ السلام کے لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق اقتدار کی ہوس میں مبتلا رہنے والے عناصر اپنے مستقبل کے خطرات سے خوفزدہ ہو کر کچھ بھی کہتے پھریں مگر اِس حقیقت سے بھی تو کوئی محب وطن پاکستانی کم ازکم انکار تو نہیں کر سکتا ہے کہ گزشتہ65سالوں سے مُلک کی ساڑھے اٹھارہ […]
جرمنی(بیورو چیف) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ،سرپرست MCB یورپ اور چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ ، نامورو ممتاز صحافی و شاعر محمد شکیل چغتائی کا تازہ کالم نیوز ایجنسی اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے ذرائع ابلاغ کو جاری کیا جا […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین ، سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے دن میڈیا گروپ کے ایڈمنسٹریٹر ملک لیاقت کے بہنوئی ملک معظم کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مرحوم کے […]
اسلام آباد (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان یوتھ تحریک نے سپریم کورٹ آف پاکستان کارینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم ودیگر ملزمان کی گرفتاری کے حکم کو خوش آئند قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کے فی الفور نگران حکومت کا قیام عمل میں لا کر قومی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے۔ […]
گوجرہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرہ نین روڈ محلہ کھوکھراں کا ٹرانسفامر تین دن سے خراب تین دن سے بجلی بند پچھلے چار ماہ میں چھ دفعہ ٹرانسامر خراب ہوا غریب عوام سے لائن مین پرویز نے پہلے بھی ہر دفعہ پیسے وصول کئے اور اب بھی پانچ پانچ سو روپے فی میٹر کی ڈیمانڈ کی جارہی […]
لالہ موسیٰ : محمد بلال احمد بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)ایڈیٹر گجرات لنک،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن،ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ ہم وطن محمد بلال احمد بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی، سینئر […]
منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج 80 سالہ نامعلوم بابا بیماری کے ہاتھوں چل بسا ، میت کو تکفین و تدفین کیلئے ایدھی سروس کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چندروز قبل ریسکیو عملہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال منڈی بہائو الدین میں ایس سالہ نامعلومشخص کو بیماری کی حالت […]
منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمدبٹ)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر منڈی بہائو الدین طارق محمود نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی ترقیاتی پیکج کے تحت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شروع کی گئی سکیموں کو ہر صورت31 جنوری تک پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور […]
ڈنگہ : طاہر رفیق ڈار کا مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سماجی و سیاسی راہنما طاہر رفیق ڈار نے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ کھاریاں لنک روڈ […]
رواں مالی سال کے چھ ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں چھ اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پہلی ششماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری چھ فیصد اضافے کے ساتھ چھپن کروڑ اٹھائس لاکھ ڈالرز رہی۔ نجی غیر ملکی سرمایہ کاری تریسٹھ […]
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مالی میں فرانسیسی فوجی مداخلت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے وہاں مسلمان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے میں مدد ملے گی۔ بان کی مون کے پریس آفس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی کی […]
تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں عدم استحکام اور سماجی کشیدگی کے تناظر میں پہلے عرب بہار انقلاب کی دوسری سالگرہ منائی گئی اور اس موقع پر جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ تیونس کے صدر منصف مرزوقی نے دارالحکومت تیونس کے قصبہ اسکوائر میں قومی پرچم لہرا کر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کیا […]
دمشق (جیوڈیسک) شام میں حلب کی یونیورسٹی میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس 82 افراد ہلاک جبکہ 160 زخمی ہوگئے ہیں ،گورنر حلب کے مطابق یونیورسٹی میں حملہ دہشت گردی کی کاروائی تھا۔
جاپان (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان میں طیارہ حادثے سے بچ گیا، بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسومیں ہنگامی لینڈنگ کی، جاپان میں Yamaguchi ائیر پورٹ سے پرواز بھرنے والابوئنگ جیسے ہی Haneda ائیرپورٹ کے قریب پہنچا تو اس کے کاک پٹ سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔ جس کے بعد اس نے بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسو میں […]
لندن (جیوڈیسک) سینٹرل لندن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہے، برطانوی ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر دریائے ٹیمزکے قریب کرین سے ٹکرا کر تباہ ہوا ، ہیلی کاپٹر کا ملبہ گرنے سے2 گاڑیاں تباہ ہو گئیں ، اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر عمارت پر موجود کرین سے […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی عمران خان اور انوشکا شرما کی فلم مترو کی بجلی کا منڈولا فلمبینوں کی پسندیدگی حاصل کرتے ہوئے باکس آفس پر دھوم مچانے میں کامیاب ہو گئی جس نے تین دنوں میں 22 اعشاریہ 42 کروڑ کا بزنس کر لیا۔11 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنائی گئی […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی باکس آفس پر کئی کامیاب فلمیں دینے کے بعد اکشے کمار اور کترینہ کیف کی جوڑی ایک بار پھر بڑے پردے پر شائقین کو محظوظ کرنے کیلئے تیار ہے۔بالی ووڈ کے ہدایت کار اور پروڈیوسرسنجے لیلا بھنسالی اور شابینا خان کی پروڈکشن میں بننے والی ساتھ فلم “Ramana” کے ہندی ریمیک […]
پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک) پورٹ ایلزبتھ جنونی افریقا نے نیوزی لینڈ کو مسلسل دوسری اننگز شکست سے دوچار کردیا، میزبان جنوبی افریقا کے 525 رنز کے جواب میں پوری کیوی ٹیم فالو آن کے بعد 211 رنز پر آوٹ ہو گئی۔ پورٹ ایلزبتھ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے دن […]
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو ایک سو ستائیس رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ نہرو کرکٹ اسٹیڈیم کوچی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ مقررہ اوورز میں ٹیم بھارت نے […]
سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے ڈاکٹر طاہر القادری آئین کا نعرہ لگا کر غیر آئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں رضا ربانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آرٹیکل دوسو تیرہ اور دو سو اٹھارہ کے تحت وجود میں آتا […]