وزیر خارجہ حنا ربانی کھرکا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگجوانہ بیانات کے باوجود پاکستان کا رویہ مفاہمت کا ہے۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے بھارت کے سیاستدانوں میں پاکستان کے خلاف جارحانہ بیانات دینے کا مقابلہ ہو رہا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بعض عناصر پرچی کے ذریعے تبدیلی کا راستہ روکنے کی خاطر پورے نظام کو تباہ کرنے کے لئے نکل کھڑے ہوئے ہیں جمہوریت کی گاڑی پٹری سے اتارنے کی کوشش کرنے والے قومی مجرم ہیں ، تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بری کر دیا۔ بیکری ملازم تشدد کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ منورحسین کی عدالت میں ہوئی۔ کیس کے مدعی اور تشدد کے شکار بیکری ملازم عرفان نے بیان دیا تھا کہ علی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر کہتے ہیں کہ فیصلے کے خلاف فیصل رضا عابدی کو اپیل کا حق حاصل ہو گا۔ سینٹر جہانگیر بدر نے بتایا کہ فیصل رضا عابدی کو سانحہ کوئٹہ پر متاثرین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام اور رات گئے اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختوانخوا اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش متوقع ہے۔ محکمہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے بعد حکومت کی طرف سے جو ردعمل آیا وہ بدقسمتی ہے۔ لانگ مارچ کے شرکا کے آنے سے ڈاکو اور چور بھاگ گئے۔ اسلام آباد میں منہاج القرآن کے دھرنے کے تیسرے روز شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاھور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس لاہور میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جماعت اسلامی کے امیر منور حسن ، محمود اچکزئی ، غلام مصطفی کھر ، سلیم سیف اللہ , پیر اعجاز ہاشمی ، طلال بگٹی […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے لوگ اٹھارہ میتیں اٹھا کر پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے جہاں وہ دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ خیبر ایجنسی کے علاقے عالم گوادر میں گزشتہ روز اٹھارہ مقامی افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ان میں ایک ہی خاندان کے سات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے پر پاکستان نے شدید احتجاج کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اپنے بھارتی ہم منصب سے سخت احتجاج کیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بھارتی فوج نے رات دس بجے […]
بھمبر : جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد اور پروفیسر منظور احمد کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی ، میاں مقصود احمد ، خالد پرویز بٹ ، چودھری محمد اسلم ، چودھری خالد حسین و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
قاضی حسین اور غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ، ملت اسلامیہ اور دین کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ، عبدالرشید ترابی بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد اور پروفیسر غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ،ملت اسلامیہ […]
کچھ سال پہلے ایک خبر نے سب کو چونکا دیا تھا کہ کراچی میں دو آدمیوں کو عین سڑک کے درمیان پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ سب پریشان تھے کہ یہ کیا ہوا ؟ کیوں ہوا ، کیسے ہوا ؟ تفتیش کرنے پر بتایا گیا کہ وہ دو آدمی ڈاکو تھے اور انہیں […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکہ کے بین الاقوامی آٹو شو میں چمکتی گاڑیاں عوام کے سامنے پیش کر دی گئیں ، خوبصورت ماڈلز نے شو کی رونق دوبالا کر دی۔ مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں دنیا کا بڑا آٹو شو جاری ہے جس میں دوہزار تیرہ ماڈل کی جدید کاریں پیش کی گئی ہیں۔ نمائش میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی تھرلر مووی”دی کال”کے ریلیز کردہ پہلے ٹریلر نے شائقین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم “دی کال”پولیس ہیلپ سنٹر کی ہے۔ نائن ڈبل ون پر بیٹھی ایک آپریٹر کو مشکل میں پھنسی لڑکی کی کال وصول ہوتی ہے۔ لڑکی کے پیچھے ایک پیشہ […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ انڈین لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت میں کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ محمد آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو بھارت میں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ ہم بھارتی ہاکی فیڈریشن سے مکمل رابطے میں ہیں […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی ماہرین نے خفیہ فائلیں چرانے والے سائبر حملے کے بڑے پروگرام ریڈ اکتوبر کا پتہ چلا لیا۔ روسی ماہرین نے سائبر حملے کے ایک ایسے بڑے پروگرام کا پتہ چلایا ہے جو دو ہزار سے خفیہ فائلیں چرا رہا تھا ، یہ پروگرام خصوصی طور پر سفارت خانوں ، گیس ، تیل […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجیوں کو لے جانے والی ٹرین الٹ گئی ، حادثے میں 19 اہلکار جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ٹرین پٹری سے اتر جانے سے 19 فوجی ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔ ٹرین میں زیادہ تر مسافر فوجی اہلکار تھے ۔ چند روز قبل […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) مقبوضہ جزائر کو آزاد کرانے کے لئے جاپان نے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان دنوں جاپانی پیرا ملٹری فورس جزائر کو آزاد کرانے کیلئے ایکشن میں دکھائی دے رہی ہے۔ جاپانی فوج اپنے جزائر کو دوسرے ممالک سے واپس لینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس مقصد کے لیے جاپان […]
جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا نے عام معافی قانون کے تحت 189 قیدیوں کو رہا کر دیا۔ تبلیسی جارجیا نے عام معافی قانون کے تحت 189 قیدیوں کو رہا کر دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجین پارلیمنٹ کی بھاری اکثریت سے منظور کئے گئے عام معافی قانون کے تحت 189 سیاسی قیدیوں کو رہا […]
آسٹریلین اوپن ٹینس (جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روز برطانیہ کے اینڈی مرے، عالمی نمبر ایک وکٹوریہ آزارنکا اور امریکہ کی سرینا ولیمز نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ کے دوسرے روز مینز سنگلز میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے نیدرلینڈ کے رابن ہاس کو […]
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے افغانستان میں مزید قیام کا فیصلہ افغان حکومت نہیں عوام کریں گے۔ امریکہ سے واپسی پر کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ دوہزار چودہ کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کا فیصلہ لویہ جرگہ میں ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان میں سے کوئی بیرون ملک فرار ہوا تو چیئرمین نیب ذمہ دار ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نیب سے […]
سندھ (جیوڈیسک) سکھر سمیت اندرون سندھ میں خسرہ کی وباء پر قابو نہ پایا جا سکا۔ خسرہ کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ جاں ہو نے والے بچوں کی تعداد تین سو تینتالیس تک پہنچ گئی۔ سکھر سمیت اندرون سندھ میں خسرہ کی وباء پر قابو نہ پایا جا سکا جس کے […]
سکھر (جیوڈیسک) خیر پور کے گاوں فیض گنج کے رہائشی شر برادری نے قاتلوں کی عدم گر فتاری کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہر ہ کر تے ہوئے شوکت شر ، مسمات صاحبزادی ، خانزادی شر کا کہنا تھا کہ اس کے ساٹھ سالہ بھائی گلاب شر کو چار ماہ […]