اسلام آباد : بلیو ایریا میں کاروبارِ زندگی مفلوج

اسلام آباد : بلیو ایریا میں کاروبارِ زندگی مفلوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بلیو ایریا کی کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنے کے باعث دارالحکومت کو لاکھوں روپے کے نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ نے جہاں ملک بھر کی سیاسی فضا کو گرم کر رکھا ہے وہیں دارالحکومت اسلام […]

.....................................................

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا ، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا ، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی پویس کی دو گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد مشرقی بائی پاس پر واقع مویشی منڈی کے قریب اس وقت ہوا جب وہاں سے پولیس موبائل گزر رہی تھی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا […]

.....................................................

لانگ مارچ میں شرکت ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے

لانگ مارچ میں شرکت ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) لانگ مارچ میں شرکت کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے۔ کچھ رہنماء لانگ مارچ میں عمران خان کی شرکت اور کچھ ذمہ داران اور کارکنان کی سطح پر شرکت چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں جاوید ہاشمی […]

.....................................................

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے نواز شریف اور اسفند یار ولی سے […]

.....................................................

گلگت بلتستان ، سندھ اور مکران میں ہلکی بارش کا امکان

گلگت بلتستان ، سندھ اور مکران میں ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان ، سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد سمیت ،پنجاب ،خیبر پختون خوا ،شمالی بلوچستان […]

.....................................................

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ختم ، اسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں ، آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دیر میں

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ختم ، اسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں ، آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دیر میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی طرف سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے اور طاہر القادری کچھ دیر بعد ڈی چوک میں مظاہرین سے خطاب میں اپنے آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے۔ منہاج القرآن کا لانگ مارچ گزشتہ روز اسلام آباد پہنچا تھا اور طاہر القادری […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں جاری ہے جس میں طاہر القادری کے لانگ مارچ اور دھرنا سمیت ملک سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، قومی اسمبلی میں […]

.....................................................

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے لانگ مارچ کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فوج اس معاملے میں غیر جانبدار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے حکومت کو مشکلات پیش آ […]

.....................................................

فسادات ! جمہوری اقدار پر بدنما داغ

فسادات ! جمہوری اقدار پر بدنما داغ

قومی ، سیاسی اور سماجی زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی فرقہ وارانہ فساد یا اس سے منسلکہ کوئی اور بڑا واقعہ ملک کے طول و عرض میں وقوع پذیر ہوتا ہے تو ہماری سیاسی پارٹیاں اس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ اس کی بنا پر ملک و […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کرانے پر سرفراز راجہ کی کوششوں اور ان کی دن رات محنت کو سراہتے ہیں ، عمران احسان

بوچھال کلاں (نامہ نگار) علاقہ ونہار کی معروف سیاسی سماجی و ہر دلعزیز شخصیت ملک احسان مرحوم کے صاحبزادے و پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ تحصیل کلر کہار کے صدر پیپلز پارٹی کے ضلعی راہنماء اور ضلعی جنرل سیکرٹری PYO چکوال ملک عمران احسان بوچھال نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے […]

.....................................................

عبدالقیوم ملک نے خیرپور میں شہید محمد اسلم کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

بوچھال کلاں (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کلرکہار تا چوآسید نشاہ روڑ کا نام اسلم شہید روڑ رکھیں جنرل عبدالقیوم ملک تفصیل کے مطابق دفاعی تجزیہ نگار اور مسلم لیگ ن کے رہنماء جنرل عبدالقیوم ملک نے خیرپور میں شہید محمد اسلم کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کے لئے گئے اور […]

.....................................................

جمہوریت کا مستقبل اور کراچی کے عوام خطرات کی زد میں ہیں !

جمہوریت کا مستقبل اور کراچی کے عوام خطرات کی زد میں ہیں !

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور بگڑتے ہوئے حالات طویل عرصہ سے اس بات کے متقاضی رہے ہیں کہ اس معاملے پر سنجیدگی اپناتے ہوئے متفقہ قومی ایجنڈہ ترتیب دے کر بلوچستان کے عوام اور حقیقی قیادت کو اعتماد میں لیکر بلوچستان کے مسئلے کا پر امن اور پائیدار حل نکالا جائے جبکہ وطن […]

.....................................................

پاکستان سولنگی اتحاد کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ کا استقبال

اسلام آباد (پ ر) پاکستان کے عوام جس طرح استحصال مافیا کے ہاتھوں تباہ و برباد ہونے کے ساتھ ساتھ ذلیل و رُسوا ہو رہے ہیں اسے اگر دنیا کی بدترین تاریخ کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا کیونکہ عوام کا ستحصال ہر دور میں انہی لوگوں نے کیا ہے جن پر عوام نے […]

.....................................................

پاکستان کے سیاسی انتشار کو بھارت کمزوری نہ سمجھے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے اندرونی سیاسی انتشار کو کمزوری یا پاکستان کیخلاف سازش یا مہم جوئی کیلئے مناسب وقت سمجھنے کی حماقت بھارت کو بہت مہنگی پڑسکتی ہے۔ یہ بات روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے روشن پاکستان مرکز پر نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم ”نیکسٹ جنریشن […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ مظلوموں کی فتح ہے ، راجونی اتحاد

نوابشاہ (پ ر) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے حکومت کی جانب سے ہزارہ برادری کے مطالبات کی منظوری کے نتیجے میں کوئٹہ میں گورنر راج کے نفاذ کو ہزارہ برادری کی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہزارہ برادری نے متحد و منظم ہو کر پر امن احتجاج کے ذریعے اپنے […]

.....................................................

جمہوری نظام کیلئے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی اور ایک خاص طبقے کے افراد کے قتل کی روایت کے ساتھ دو دھماکوں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت انتہائی افسوسناک و تشویش انگیز ہے مگر اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات دہشت […]

.....................................................

قدرتی گیس کا نعم البدل

قدرتی گیس کا نعم البدل

2008 کے انتخابات کا موقع ہو یا کسی امپورٹڈ ملاں کی ہڑتال یا لانگ مارچ کی کال ہو، ہر ہر کام میں ہم ہوش کی بجائے جوش سے کام لیتے ہیں مگر اس سلسلے میں ہمارے سیاستدان خاصے سمجھدار واقع ہوئے ہیں اور اپنے مفادات کا تحفظ کرنے میں بہت ماہر ثابت ہوئے ہیں۔ ملک […]

.....................................................

دہشت گردی کا عفریت دن بہ دن توانا و مضبوط ہو رہا ہے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے کہا ہے کہ دہشت گردی عام ہو چکی ہے اور دہشت گرد بڑی آسانی سے پاکستان کے ہر حصے میں معصوم انسانوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنا کر قتل و غارت کا جو بازار گرم کئے ہوئے ہیں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے اسٹوڈنٹ ایکسپو کا انعقاد انتہائی احسن اقدام ہے : لیاقت بلوچ

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے اسٹوڈنٹ ایکسپو کا انعقاد انتہائی احسن اقدام ہے : لیاقت بلوچ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف سائنس میں منعقد کی گئی تین روزہ اسٹوڈنٹ ایکسپو اختتام پذیر ہوگئی۔ اس میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات، اساتذہ ، فیملیز اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔ تین روزہ ایکسپو کی اختتامی تقریب میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے […]

.....................................................

صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے ، محمد سمیع خان

صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے ، محمد سمیع خان

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے کہا صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اگر صفائی کا نظام بہتر ہو تو معیاری صحت مند ماحول اور علاقے خوبصورت دکھائی دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14-1-2013

ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ مسلم لیگ یوتھ ونگ کے تحصیل صد ر ملک زوار اکوال کی رہائش گاہ پر میاں نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ سیشن جج سردار اختر حسین اور سینئر سول جج چودھری شریف یادگاری پودا لگاتے ہوئے

بھبر : ڈسٹرکٹ سیشن جج سردار اختر حسین اور سینئر سول جج چودھری شریف یادگاری پودا لگا رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14-1-2013

بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کے دوجوانوں کی شہادت کیخلاف بھمبر میں یوم مزاحمت بھرپور طریقے سے منایا گیا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کے دوجوانوں کی شہادت کیخلاف بھمبر میں یوم مزاحمت بھرپور طریقے […]

.....................................................

کوئٹہ میں گورنر راج ، اِنسانی خون اور پانی برابر

کوئٹہ میں گورنر راج ، اِنسانی خون اور پانی برابر

گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہزارہ کمیونٹی سمیت سیکڑوں نہتے اِنسانوں کی شہادت اور اِن کاخون پانی کی طرح بہہ جانے کے بعد بالآخر آج کوئٹہ میں گورنرراج نافذکر دیا گیا ہے اِس پر میرا خیال یہ ہے کہ اِس حکومتی […]

.....................................................