گجرات(محمد بلال احمد بٹ ) ڈی سی او نوازش علی کی ہدایت پر شہریوں کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں9 مقامات پر آٹے کے سیل پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں جہاں عوام کو ایکس مل ریٹ پر 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا640 روپے میں دستیاب […]
لالہ موسیٰ( محمد بلال احمد بٹ ) بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان بار کونسل کے رکن احسن بھون ایڈوکیٹ کی بے جا مداخلت اور ناانصافی پر مبنی جاری کردہ بوگس سپلیمنٹری ووٹر لسٹ کی وجہ سے بار کونسل میں شر انگیزی کی جاتی رہی ہے […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)کوئٹہ میں بدترین دہشت گردی پر شیعہ علماء کونسل، جعفریہ یوتھ ونگ ،کنیزان فاطمہ کی کال پر جی ٹی روڈ پر لالہ موسیٰ میں دھرنا،تین روز سے جاری احتجاج اور ورثاء کی لاشوں کی تدفین نہ ہونے پر جی ٹی روڈ تین سے چار گھنٹے بند رہا ، سینکڑوں کی تعداد […]
ڈنگہ : چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ملن میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ میں منعقد ہوئی ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ ) امرہ خورد کے معروف زمیندار پاک اٹلی فرینڈشپ کے چیئرمین چوہدری بشیر احمد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ملن میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ڈنگہ میں منعقد ہو ئی اور نیک دُعائوں سے […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فا رو ق اعوان سے) تبلیغی جماعت رائے ونڈ بمقابلہ تبلیغی جماعت ملکہ ، رائے ونڈ و الے مسجد میں آنے کی دعو ت دیتے ہیں۔ جبکہ ملکہ تبلیغی جماعت والے مساجد میں آنے سے روکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ تبلیغی مرکز ایک نیک کام کر رہا ہے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ فیڈر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی بڑھ گیا گیپکو کی کارکردگی صفر لوگ عاجز آگئے۔ تفصیلات کے مطابق سردیو ں میں بھی ملکہ فیڈر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی بڑھ گیا گیپکو کی کارکردگی صفر لوگ عاجز آگئے۔ طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث […]
فیصلہ کرنے کا وقت اور حالات کی کروٹ دو ایسی اہم چیزیں ہیں جو فیصلہ ساز کو کبھی لے ڈوبتی ہیں اور کبھی دریا پار کروا دیتی ہیں۔ تاریخ کے طالب علم جانتے ہیں کہ کوئی بھی حملہ آور جب تلک دارلحکومت فتح نہ کر لیتا اسوقت تک وہ اپنے فتح کو مکمل نہیں سمجھتا […]
پاک و ہند سرحد پر امن کی برقراری کے باہمی عہد اور وعدوں کے باوجود جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جیسے معمول کی بات ہو کر رہ گئی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں گھس کر ہندوستانی فوجیوں نے کئی پاکستانیوں اور شاید فوجی بھائیوں کو بھی شہید کر دیا ہے اور […]
سابق انٹرنیشنل امپائر میاں محمد اسلم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر پاکستان چیمپئن لیگ کے چیئرمین و رکن و قومی اسمبلی سید آصف حسنین ، رکن صوبائی اسمبلی خالد احمد ، معین عامر پیرزادہ اور خالد نفیس ، ارشاد آرائیں و دیگر کے ھمراہ گروپ فوٹو۔
انتخابی اصلاحات کے نام پر شیخ الاسلام طاہر القادری کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان نے پاکستا ن کی سیاسی فضا میں وہ ہلچل مچادی ہے کہ میڈیا کا کاروبار چمک اٹھا ہے اور عوام کی توجہ اپنے بنیادی مسائل سے ہی نہیں ہٹ گئی ہے بلکہ قومی مسائل بھی پس پشت چلے گئے […]
شاعری کی دنیا میں ایک نمایا مقام رکھنے والے شاعر احمد فراز کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ انھوں نے شاعری کی دنیا میں داخل ہو کر اپنی پر لطف شاعری کی دھومیں مچا دی۔ اسلئے وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں اسی طرح موجود ہے۔ احمد فراز 14 جنوری 1931 و کوہاٹ کے علاقے […]
لاہور(جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ ماڈل ٹاؤن سے روانہ ہوگیا۔ روانگی سے قبل اپنے خظاب میں مولانا ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دنیا کی تاریخ کا عظیم جمہوریت مارچ اپنے مقاصد حاصل کرکے واپس لوٹے گا۔ ملک میں پر امن جمہوری تبدیلی کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ […]
کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ماہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار ،یکم ربیع الاول تا 12ربیع الاول تک ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کر کے تمام محکموں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سے مطالبہ […]
عوام منتظیر ہے اعلیٰ عدالتوںکے ازخود نوٹیس لینے کی حکو مت بلوچستان رحمن ملک کیخلاف مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دی جائے لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کی روز قبل اطلاع مل گئی تو سانحہ کوئٹہ ، سانحہ نشتر پارک کی بھی انکو اطلاع ملی ہو گی بتایا نہیں حکو مت نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری خصوصی طور پر بنائے گئے بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے ، تین بلٹ پروف گاڑیاں بھی ان کے استعمال میں رہیں گی۔ تحریک منہاج القرآن کے لیے خصوصی بلٹ پروف ٹرک بنایا گیا ہے جس میں بیڈ کے علاوہ باتھ روم بھی ہے۔ طاہر القادری […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنماء و نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰہی نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا کہ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہونگے، تمام ا تحادی […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ شہباز شریف بین الاقوامی سرمایہ کاری سے شروع کیا گیا ہمارا منصوبہ ختم نہ کرتے تو آج لاہور میں انڈر گرائونڈ ٹرین چل رہی ہوتی، جنگلہ بس اور دوسری ناکام سکیموں میں کھربوں روپے ہڑپ […]
رشید احمد گوندل ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی منڈی بہاؤ الدین (محمد بلال احمد بٹ) رشید احمد گوندل ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی ان کی نماز جنازہ ان کے آ با ئی گا ؤں بوہت میں ادا کی گئی،نما ز جنا زہ میں امید وار […]
اسلام آباد (محمدبلال احمد بٹ) قومی وطن پارٹی شیرپائو کے محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی چاہے وہ فاٹا ، سرحد ہو یا بلوچستان حکمران اتحاد میں شامل جماعت کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے کہ […]
لالہ موسی ٰ: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی راہنماؤں کا پبلک سیکرٹریٹ میانہ چک پر میاں محمد افضل حیات کی قیادت میں باہمی اتفاق و اتحاد کا اعلان لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مقامی راہنمائوں کا پبلک سیکرٹریٹ میانہ چک پر میاں محمد افضل حیات کی قیادت میں باہمی اتفاق و […]
ڈنگہ : صدر مسلم لیگ ن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ اور چوہدری اسلم وسن آف یوکے صدر آل پاکستان مسلم لیگ (یو کے ) کا میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر دلی اظہار تعزیت ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ ،معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف جانی چک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں دو اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدا دو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک فوڈ بیوریجز ، ٹوبیکو سیکٹر میں ایک اعشاریہ ایک فیصد گروتھ ہوئی۔ اسٹیل ، پٹرولیم […]
کراچی اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) سیاسی بے چینی میں اضافے کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کاروباری حجم میں کمی رہی۔ کراچی سیاسی افراتفری کے باعث پچھلے کاروباری ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے میں پینتیس فیصد کمی ہوئی۔ کمپنیوں کے مالیاتی نتائج حوصلہ افزا نہ ہونے کے باعث بھی فروخت کا دبا […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر ایک ہفتے میں ڈالر اور ین کے مقابلے میں مستحکم جبکہ یورپی کرنسیوں کے مقابلے میں کمی کا شکار رہی۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں سولہ پیسے اضافے سے ستانوے روپے اکتیس پیسے جبکہ جاپانی ین کے مقابلے میں […]