یوکرین : شارک کو چھوٹے مچھلی گھر میں رکھنے پر احتجاج

یوکرین : شارک کو چھوٹے مچھلی گھر میں رکھنے پر احتجاج

یوکرین (جیوڈیسک) کیفیوکرین کے ایک شاپنگ مال کے مچھلی گھر میں شارک رکھے جانے کے خلاف ماحولیاتی تنظیم کے ارکان نے احتجاج کیا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہونے والے اس مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ شاپنگ مال کا ایکوریئم انتہائی چھوٹا ہے اور اس میں شارک کو نقل وحرکت میں پریشانی […]

.....................................................

شام میں قحط کے امکانات ، عالمی ادارہ خوراک

شام میں قحط کے امکانات ، عالمی ادارہ خوراک

شام (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی اور شدید سردی نے عوام کی غذائی قلت کا مسئلہ کھڑا کر دیا ہے ، عالمی ادارے کو شام میں قحط کے امکانات کا خدشہ۔ شام میں جاری خانہ جنگی اور اس کے بعد مشرق وسطی میں سردی کی سخت لہر برفباری کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں […]

.....................................................

جمہوریہ چیک میں صدارتی انتخاب میں بائیں بازو کی کامیابی

جمہوریہ چیک میں صدارتی انتخاب میں بائیں بازو کی کامیابی

جمہوریہ چیک میں پہلے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے سابق وزیراعظم میلوس زیمن پہلے مرحلے میں برتری حاصل کر گئے ہیں۔ چیک ریپبلک میں جاری صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے سابق وزیر اعظم میلوس زیمن ملک میں پہلا بلاواسطہ انتخابات کا پہلا مرحلہ جیتنے میں کامیاب ہو چکے ہیں ، نتائج کے مطابق […]

.....................................................

نیپال میں ٹریفک حادثہ ، 30 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

نیپال میں ٹریفک حادثہ ، 30 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

نیپال (جیوڈیسک) میں ٹریفک کے الگ الگ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ مغربی نیپال کے ایک پہاڑی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب چایٹوان گاؤں کے قریب اس تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے […]

.....................................................

میانمار : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

میانمار : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

میانمار (جیوڈیسک) ینگون ، میانمار میں باغیوں نے ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے جبکہ فوج کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاجن گوریلا باغیوں نے اپنے ای میل بیان میں کہا ہے کہ انہوں […]

.....................................................

طالبان کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے ، حامد کرزئی

طالبان کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے ، حامد کرزئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا کہ امریکا اور دوسری عالمی دنیا کی مدد سے طالبان کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ افغانستان اور امریکا کے تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ واشنگٹن کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں افغانستان اور امریکا کے تعلقات کے تناظر پر خطاب کرتے ہوئے ان […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار عمران خان آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ 13 جنوری 1983 کو امریکی ریاستWinconsin میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم “قیامت سے قیامت تک” اور “جو جیتا […]

.....................................................

بھارت میں بگ باس کے چھٹے سیزن میں اروشی ڈھولکیا جیت گئیں

بھارت میں بگ باس کے چھٹے سیزن میں اروشی ڈھولکیا جیت گئیں

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں جاری بگ باس نامی مشہور ریئلیٹی شو کے سیزن چھ کا خاتمہ ہو گیا جس میں بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے منسلک اداکارہ اروشی ڈھولکیا فاتح قرار پائیں۔ اروشی کئی مشہور ٹی وی سیریلز میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اس شو میں کل پچاس لاکھ روپے کی رقم جیتی […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم : لائف آف پائی تامل گانا آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد

ہالی وڈ فلم : لائف آف پائی تامل گانا آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد

ہالی وڈ (جیوڈیسک) انگریزوں کو تامل سمجھ آئے نہ آئے گانا خوب بھائے ہالی ووڈ تھری ڈی فلم لائف آف پائی کے تامل گانے نے آسکرایوارڈ میں نامزدگی حاصل کر لی۔ بھارت میں تامل زبان میں گلوکارہ جے شری نے لوری گائی جس کی گونج امریکا تک گئی تھری ڈی فلم لائف آف پائی کے […]

.....................................................

بگ بی کا مقابلہ نہیں کر سکتا ، عامر خان

بگ بی کا مقابلہ نہیں کر سکتا ، عامر خان

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کہتے ہیں کہ بگ بی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ کے بارے میں یہ خبریں سرگرم تھیں کہ وہ اپنی فلموں کے ذریعے بگ بی کا مقابلہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس بات کی خبر جب عامر خان کو ہوئی […]

.....................................................

قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ : سعید اجمل کا بگ بیش کھیلنے سے انکار

قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ : سعید اجمل کا بگ بیش کھیلنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستانی اسپنر سعید اجمل نے بیگ بیش میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے سے انکار کر دیا ، اولین ترجیح پاکستان سے کھیلنا ہے ، دورہ جنوبی افریقا پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہوں۔ دنیا کے نمبر ون بولر سعید اجمل نے بیگ بیش میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے سے انکار کر دیا […]

.....................................................

آٹھ پاکستانی ہاکی کھلاڑی بھارت روانہ

آٹھ پاکستانی ہاکی کھلاڑی بھارت روانہ

انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے آٹھ پاکستانی ہاکی کھلاڑی بھارت روانہ ہو گئے۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے ساتھ کھلاڑی لاہور ائیرپورٹ سے جبکہ ایک کھلاڑی کاشف شاہ واہگہ کے راستے بھارت پہنچا۔ بھارت جانے والے دیگر کھلاڑیوں میں رضوان جونئیر ، عمران بٹ ، محمد توثیق ، شفقت رسول ، […]

.....................................................

پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ : پہلے روز جنوبی افریقہ کے4 وکٹوں پر325 رنز

پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ : پہلے روز جنوبی افریقہ کے4 وکٹوں پر325 رنز

پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز چار وکٹوں کے نقصان پر تین سو پچیس رنز بنا لئے۔ پورٹ الیزبتھ میں شروع ہونے والے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو انتیس کے مجموعی اسکور پر الویرو پیٹرسن […]

.....................................................

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت کو چند گھنٹوں میں ختم کیے جانے کا امکان ہے ، کسی بھی وقت صوبے میں گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں رات گئے صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں امن و امان کی خراب صورتحال اور وزیر اعلی بلوچستان کے […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکوں کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

کوئٹہ دھماکوں کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے کوئٹہ دھماکوں کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین کا کہنا ہے دہشت گردوں کی گرفتاری تک دھرنا جاری رہے گا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، شدید سردی کے باوجود بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد مظاہرے […]

.....................................................

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلیے ایف سی کو پولیس کے تمام اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر اطلاعات کو کوئٹہ جبکہ وزیراعلی بلوچستان کو فوری وطن واپس پہنچنے کی بھی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں وزیر داخلہ رحمان […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات نے آج بھی پانچ افراد کی جان لے لی۔ جوہر آباد کے علاقے سے شہر میں اسلحہ سپلائی کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسکے 7 ساتھی فرار ہو گئے۔ گلستان جوہر میں فائرنگ سے فہیم جاں بحق ہوا۔ نیو کراچی میں دکان پر فائرنگ کر […]

.....................................................

شجاعت کا صدر کو فون ، قادری سے مذاکرات کی رپورٹ دی

شجاعت کا صدر کو فون ، قادری سے مذاکرات کی رپورٹ دی

مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کی رپورٹ پیش کر دی۔ چوہدری شجاعت حسین نے صدر مملکت کو ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات میں سامنے آنے والے چارٹر آف ڈیمانڈ کے نکات سے آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

کوئٹہ : شیعہ علماء کونسل کا لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ، ہلاکتیں 119 ہو گئی

کوئٹہ : شیعہ علماء کونسل کا لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ، ہلاکتیں 119 ہو گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں شیعہ علما کونسل کا دھرنا بائیس گھنٹے سے جاری ہے، دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ہے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک پیاروں کو نہیں دفنائیں گے۔ شدید سردی کے دوران آہو […]

.....................................................

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہیں۔ کارکن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں لیکن تعداد کم ہونے کی وجہ سے ابھی تک کارواں روانہ نہیں ہو سکا۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے آج صبح نو بجے لانگ مارچ داتا […]

.....................................................

کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے دھرنا جاری ، کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی احتجاج

کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے دھرنا جاری ، کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی احتجاج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے لاشوں کے ساتھ دھرنا ، کراچی ، اور لاہور سمیت کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے ، سکردو میں شرکا نے برفباری میں بھی مظاہرہ کیا۔ کوئٹہ میں قیامت صغری کے زخم ابھی تک رِس رہے ہیں۔آہوں اور سسکیوں میں ڈوبی ہزارہ برادری کا دھرنا مسلسل43 گھنٹے سے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان

تحریک انصاف کا کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا بلوچستان تباہی کی طرف جا رہا ہے بلوچستان حکومت کو فوری مستعفی ہو جانا چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ جب میں نے دہشت گردوں سے مذاکرات کا کہا تو مجھے طالبان […]

.....................................................

کوئٹہ : خورشید شاہ اور دھرنے کے شرکا درمیان مذاکرت ناکام

کوئٹہ : خورشید شاہ اور دھرنے کے شرکا درمیان مذاکرت ناکام

کوئٹہ (جیوڈیسک) دھماکوں کے مزید دو زخمی چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔ ملی یکجہتی کونسل کا دھرنا 31 گھنٹے سے جاری ہے، دھرنے کے شرکا سے وفاقی وزیر سید خورشید شاہ اور گورنر بلوچستان کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ سیاہ چادروں میں لپٹی آہ و […]

.....................................................

پیر سید غلام نظام الدین جامی کے ھمراہ حاجی شاھد محمود بٹ اور سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی کی تصویر

پیر سید غلام نظام الدین جامی کے ھمراہ حاجی شاھد محمود بٹ اور سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی کی تصویر

ڈنگہ : پیر سید غلام نظام الدین جامی کے ھمراہ حاجی شاھد محمود بٹ اور سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی۔

.....................................................