کچھ بھی تو نہیں بدلا !

کچھ بھی تو نہیں بدلا !

وطنِ عزیز میں ہم لوگ اتحاد ، اتفاق ، ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور یگانگت کو ڈھونڈنے میں سرگرداں ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کچھ ناپید ہو کر رہ گیا ہے جبکہ ان تمام چیزوں سے ہم وطنوں کی اکثریت وابستہ ہونا چاہتی ہے۔ دھرتی کو ماں کا درجہ دینا بھی […]

.....................................................

آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے انڈین سائبر آرمی کی طرف سے ”پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام” کو ہیک کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

لاہور : آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی نے انڈین سائبر آرمی کی طرف سے پاکستان کے آن لائن اخبار”پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام” کو ہیک کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے حکومت پاکستان انڈین سائبر آرمی کے خلاف مئوثر کاروائی کرے اور پاکستان کے قومی اخبارات کی ویب سائیٹ […]

.....................................................

منڈی بہاؤالدین کی خبریں 11-1-2013

ضلع منڈی بہاؤ الدین میں سال2012کے دوران مختلف وجوہات اور تنازعات کی بناء پر 118افراد کو قتل کر دیا گیا منڈی بہاؤالدین(محمد بلال احمد بٹ) ضلع منڈی بہاؤالدین میں سال2012کے دوران مختلف وجوہات اور تنازعات کی بناء پر118افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ اقدام قتل کے واقعات میں101افراد شدید زخمی ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس کے […]

.....................................................

کھاریاں : الخدمت فاؤنڈیشن بھاگو یونٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھاگو میں تقریب کا اہتمام

کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ) الخدمت فاؤنڈیشن بھاگو یونٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھاگو میں نادار بچوں اور بچیوں میں سردیوں کے کپڑے اور جوتے تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام ، مہمان خصوصی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری جاوید سلیم تھے جبکہ ضلعی صدر سید ضیاء اللہ نے خصوصی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

کنجاہ : منگووال میں معمولی تلخ کلامی پر پٹھان نے مستری کو خنجر اور فائر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

کنجاہ(محمد بلال احمدبٹ) منگووال میں معمولی تلخ کلامی پر پٹھان نے مستری کوخنجر اور فائرمارکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگووال کے رہائشی پٹھان اعظم خان اور مستری عدنان جو کہ محلہ کشمیر کالونی میں ایک مکان میں مستری مزدور کا کام کر رہے تھے۔ کہ کسی بات پردونوں میں تلخ کلامی […]

.....................................................

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ بارے ہرزہ سرائی محض سیاسی شگوفہ ہے ، جاوید انتظار

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان یوتھ تحریک کے چیئرمین جاوید انتظار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قائد اعظم بارے ہرزہ سرائی محض سیاسی شگوفہ ہے۔ قوم ایسے سیاسی ڈرئون کو سنجیدہ نہیں لے سکتی۔ پاکستان یوتھ تحریک قائد اعظم کے خلاف ہرزہ سرائی کو نظریہ پاکستان کی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 11-1-2013

ڈنگہ میڈیا کونسل کے عہدیداران و اراکین کی گذشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے علاوہ DCOگجرات سے ملاقات ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ ) ڈنگہ میڈیا کونسل کے عہدیداران و اراکین نے گزشتہ روز ڈی سی او گجرات نوازش علی ، چوہدری افضال احمد ڈپٹی سیکرٹری ، رانا محمد اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

اک روشن ستارہ مرجھا رہا ہے

اک روشن ستارہ مرجھا رہا ہے

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ پاکستان کے نوجوانوں نے ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں۔ آج کل کے سیاستدان بھی نوجوانوں کو قوم کا سرمایہ ماننے پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان ہی کے ذریعے وہ اپنی منزل تک پہچنا چاہتے ہیں۔ آج میں ایک ایسے نوجوان کے بارے میں […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو :(ساتواں حصہ)

نوجوانوں کمر باندھ لو :(ساتواں حصہ)

وطن عزیز کے معرض وجود میں آتے ہی یہ سر زمین پاک عجیب و غریب سیاسی و معاشرتی صورتحال کی بھینٹ چڑھ گئی۔ ہمارے قائدین جنہوں کی رہنمائی کی سرپرستی میں ہمیں یہ وطن عزیز ملا ان کے بعد کوئی رہنماء ایسا میسر نہ آیا آج آزادی حاصل کرنے کی چھ دہائیوں بعد بھی ہم […]

.....................................................

قصور : اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر قبضے افسوسناک ہیں ، محمد اکرم طاہر قصوری

 قصور (نمائندہ خصوصی) پی او اے ایف انٹرنیشنل نے ہماری زمین پر ناجائز قبضہ کے کیس کو ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لا کر بہت بڑا اقدام کیا ہے۔ ہمارے حق کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر ہم چوہدری محمد اکرم منہاس سمیت پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی او […]

.....................................................

پی او اے ایف انٹرنیشنل نے مختصر عرصے میں زیادہ کامیابیوں کو سمیٹا ہے ، سید قمر رضا کی گفتگو

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) پی او اے ایف انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس اور چیئرمین سید قمر رضا کا رابطہ ، چوہدری محمد اکرم منہاس نے چیئرمین کو فورم کی اب تک کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ چیئرمین نے صدر فورم کی اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا […]

.....................................................

معین عامر پیرزادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کے ترقیاتی فنڈ سے روڈ پر جاری استر کاری کے کام کا معائنہ کیا

معین عامر پیرزادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کے ترقیاتی فنڈ سے روڈ پر جاری استر کاری کے کام کا معائنہ کیا

کراچی (محمد عامر) حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کور نگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کے ترقیاتی فنڈ سے 8000 روڈ تا 5000 روڈ پر جاری استر کاری کے کام کا معائنہ کیا […]

.....................................................

بلوچستان میں عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائی جائے ، وزیر اعظم

بلوچستان میں عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائی جائے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان کے گورنر نواب ذوالفقار مگسی کو ٹیلیفون کر کے کوئٹہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے گورنر بلوچستان کو ٹیلیفون پر ہدایت کی کہ بلوچستان کی عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ وزیر اعظم نے وفاقی […]

.....................................................

طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے : رحمان ملک

طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے : رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایک بار پھر کہا ہے کہ طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے ایسے ٹھوس شواہد ہیں کہ ان پر حملہ ہو گا۔ حکومت انہیں گھر سے جلسہ گاہ لانے اور گھر واپس لے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے کو تیار ہے۔ ایئرپورٹ پر بات چیت میں […]

.....................................................

شاہ رخ کی گرفتاری ، دوبئی جانیوالی پولیس ٹیم خالی ہاتھ واپس

شاہ رخ کی گرفتاری ، دوبئی جانیوالی پولیس ٹیم خالی ہاتھ واپس

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ کو گرفتار کرنے کے لئے دوبئی جانے والی پولیس کی ٹیم خالی ہاتھ واپس آ گئی۔ ڈی آئی جی دوست علی بلوچ اور ایس پی نیاز کھوسو پر مشتمل ٹیم ملزم شاہ رخ کو گرفتار کرنے دوبئی گئی تھی لیکن بعض قانونی پیچیدگیوں کے باعث […]

.....................................................

لاہور ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی میں اضافہ

لاہور ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔ پچھلے بارہ گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش لوئر دیر میں 5 ملی […]

.....................................................

پنجاب میں پولیس مقابلے ، میں 3 اغوا کاروں سمیت 5 ملزم ہلاک

پنجاب میں پولیس مقابلے ، میں 3 اغوا کاروں سمیت 5 ملزم ہلاک

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیس مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ ساہیوال ، وہاڑی اور شیخوپورہ میں پولیس مقابلوں کے دوران تین اغواء کاروں سمیت پانچ ملزم ہلاک ہو گئے۔ ساہیوال کی تحصیل ہڑپہ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین اغوا کارمارے گئے۔ ملزموں نے تین روز قبل فرید ٹاؤن سے بارہ […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ دوبئی میں منائی گئی

ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ دوبئی میں منائی گئی

دوبئی (طاھر منیر طاھر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابقہ وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ پی پی پی متحدہ عرب امارات کے زیر اھتمام دوبئی کے ایک ہوٹل میں منائی گئی جس کا اھتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راھنماء اور سینئر نائب صدر چودھری محمد شکیل نے کیا۔ تقریب ھزاء […]

.....................................................

جھوٹے خوابوں کے سوداگر !

جھوٹے خوابوں کے سوداگر !

ن ، م راشد نے کہا تھا ، خواب لے لو ، خواب ، صبح ہوتے ہی چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا ، خواب لے لو ، خواب ، خواب اصلی ہیں کہ نقلی ، خواب لے لو خواب ، 66 سال سے ہمارے حکمران اور سیاسی قائدین قوم کو خواب ہی تو […]

.....................................................

بیداری !

بیداری !

ایسے وقت یا دور میں زندہ رہنا بڑے حوصلے کی باتی ہے جب نوجوان اپنی شناخت منوانے میں ناکام ہو رہے ہوں۔ یہاں تک کہ متوسط خاندان کے نوجوانوں کو تو اپنی شناخت منوانے میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہو رہی ہے۔ ملک میں نا انصافیوں اور اقرباء پروری کا یہ عالم ہے کہ […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں پولیس کا اساتذہ پر تشدد ، اسپرے کا استعمال

بنگلہ دیش میں پولیس کا اساتذہ پر تشدد ، اسپرے کا استعمال

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ڈھاکہ میں پولیس نے اساتذہ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ محکمہ ایجوکیشن کے سامنے احتجاج کر رہے تھے۔ حکومت کی جانب سے اساتذہ کو ماہانہ پے آرڈرز میں نہ شامل کرنے کے خلاف اساتذہ محکمہ ایجوکیشن کی بلڈنگ کی طرف بڑھ رہے تھے کہ پولیس نے ان پر دھاوا بول […]

.....................................................

پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مل کر باہمی تنازعات حل کریں امریکا دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے ، ترجمان نے امید ظاہر کی پاکستان اور بھارت ایل اوسی کے معاملے […]

.....................................................

کوئٹہ : فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا ، مسلح افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر اور سیاسی رہنماء حبیب جالب کے بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسمنگی روڈ کے علاقے غیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے انسپکٹر کامران جاں بحق ہو گئے۔ مشرقی بائی پاس پر ایک […]

.....................................................

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی حکومت کو دی گئی انتخابی اصلاحات کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے۔ لاہور میں منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے 23 دسمبر کے جلسہ عام میں حکومت سے انتخابی اصلاحات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کے […]

.....................................................