باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام آباد ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان سے اپنے تعلقات کو بڑی […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ ملزم کراچی ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ کراچی سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشت […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے جوہر آباد میں ایک شخص محمود احمد برکاتی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ محمود برکاتی کا تعلق […]

.....................................................

ووٹر لسٹوں کی تصدیق ، فوج کو تمام سہولتیں دی جائینگی : کمشنر کراچی

ووٹر لسٹوں کی تصدیق ، فوج کو تمام سہولتیں دی جائینگی : کمشنر کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے دوران فوج کو گاڑیاں ، ٹیلی فون اور دیگر تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ کراچی ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے حوالے سے اجلاس کے بعد کمشنر کراچی ہاشم رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

.....................................................

کراچی : ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

کراچی : ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مبینہ دہشت گرد تھا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی۔ رات گئے ہونے والے دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں اور […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، توانائی بحران اور ایل پی جی ایئر غور کیا جائیگا۔ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں بیس بڑے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراء کا جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ ملک میں توانائی کی صورتحال خصوصا […]

.....................................................

کراچی میں ستر لاکھ ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا آج سے آغاز

کراچی میں ستر لاکھ ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا آج سے آغاز

کراچی (جیوڈیسک) ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کیلئے الیکشن کمیشن عملے کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے دستے کراچی پہنچ گئے ہیں، انہتر لاکھ چھبیس ہزارسے زائد ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گا۔ صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی […]

.....................................................

قاضی تو یاد بہت آئیگا

قاضی تو یاد بہت آئیگا

آہ قاضی حسین احمد بھی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ پروفیسر غفور کے جنازے کو کندھا دینے والا خود دوسروں کے کندھوں پر سوار ”لحد” میں جا بسا۔ قاضی حسین احمد 1938 میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد مولانا عبدالرب نے قاضی صاحب کی دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تربیت کی۔ قاضی صاحب […]

.....................................................

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں جبکہ وزراء حکومت بھی موجود ہیں۔

.....................................................

نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز 3 میچز کھیلے گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز 3 میچز کھیلے گئے پہلا میچ کشمیر ٹائیگرز اور یاسر کبڈی کلب کے درمیان کھیلا گیا جو یاسر کبڈی کلب کے نام رہا۔ دوسرا میچ ولزر کبڈی کلب اور گیمی کبڈی کلب کے درمیان کھیلا گیا جو ولزر کبڈی کلب کے جیت لیا جبکہ تیسرا […]

.....................................................

کمانڈر 4AK برگیڈ برگیڈیئر محمد آصف حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاء گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمانڈر 4AK برگیڈ برگیڈیئر محمد آصف حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاء گئے ہیں مرحوم کو نمازہ جنازہ کے بعد لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق کمانڈر 4AK برگیڈ برگیڈیئر محمد آصف کو گزشتہ شام دل کی تکلیف ہوئی جنہیں مقامی کرنل ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد […]

.....................................................

پابندی کیخلاف محمد آصف کی اپیل ، سماعت 5 فروری کو ہو گی

پابندی کیخلاف محمد آصف کی اپیل ، سماعت 5 فروری کو ہو گی

آئی سی سی کی جانب سے سات سال کی پابندی کے خلاف فاسٹ بولر محمد آصف کی اپیل پر سماعت پانچ فروری کو ہو گی۔ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پرآئی سی سی نے آصف پر ہر قسم کی کرکٹ سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی لگا دی تھی۔ آصف نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں فیملی پارکوں کو سرسبز اور عوامی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کا آغاز

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ آلودگی سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے سرسبز ماحول کو فروغ دیا جائے ،بلدیاتی ادارے سرسبز ماحول کے قیام کے ساتھ تحفظ ماحولیات کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کراکر صحت مند معاشرے کے قیام کو یقینی بنائیں […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار خود کو دیکھنے کے لئے ممبئی میں جمع

بالی ووڈ اداکار خود کو دیکھنے کے لئے ممبئی میں جمع

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار خود کو تصویروں کی صورت میں دیکھنے کے لئے ممبئی میں ہوئے جمع ، شاہ رخ خان ، ودیا بالن اور بالی ووڈ سپر اسٹارز نے سالانہ ایکٹرز کیلینڈر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ نئے سال کا بنا کیلینڈر ، بالی ووڈ کے سپر اسٹارز فلمی دنیا کے […]

.....................................................

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

لاہور(جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے 45 ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ محکمہ صحت پنجاب نے گوجرانوالہ میں ایم ایس پر تشدد کرنے والے اور دیگر 45 ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور دیگر اداروں کو لیٹرز بھی جاری کر دیے […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام بے بنیاد ہے : پاک فوج

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام بے بنیاد ہے : پاک فوج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ بھارت نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ […]

.....................................................

صحافتی اداروں پر پابندیاں کیوں ؟

صحافتی اداروں پر پابندیاں کیوں ؟

بڑے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے حکمرانوں کو زرد صحافت تو نظر آتی ہے لیکن پیلی اور کالی کینسر زدہ سیاست نظر نہیں آتی۔ صحافی تو سوتے جاگتے پریشان رہتے ہیں کہ اپنی صفوں میں شامل کالی بھیڑوں یعنی زرد صحافت کے علمداروں کا صفایا کس طرح کیا جائے۔ جن کی وجہ سے آج […]

.....................................................

ایجنڈا ایک ہی ہے

ایجنڈا ایک ہی ہے

گزشتہ65 برسوں کی طرح 2012 ء بھی گزر گیا بدلا مگر کچھ بھی نہیں۔ ملکی حالات نہ قوم کا مقدر۔ ہم مسیحا کے انتظار میں تھے لیکن کاتبِ تقدیر نے ہماری قسمت میں معین قریشی ، شوکت عزیز ، مولوی طاہر القادری اور الطاف حسین جیسے برٹش ، امریکن اور کینیڈین لکھ دیئے۔ سوال مگر […]

.....................................................

چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق ، وزراء حکومت محمد مطلوب انقلابی ، میاں عبدالوحید ، علی شان سونی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

کشمیر پریس کلب ، فریڈم موومنٹ ، سنی ٹرسٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اھتمام منشیات کے خاتمے کیلئے واک ریلی نکالی جا رہی ہے

کشمیر پریس کلب ، فریڈم موومنٹ ، سنی ٹرسٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اھتمام منشیات کے خاتمے کیلئے واک ریلی نکالی جا رہی ہے

بھمبر : کشمیر پریس کلب ، فریڈم موومنٹ ، سنی ٹرسٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اھتمام منشیات کے خاتمے کیلئے واک ریلی نکالی جا رہی ہے۔  

.....................................................

بگ بین محمد عرفان کی بورے والا واپسی پر شاندار استقبال

بگ بین محمد عرفان کی بورے والا واپسی پر شاندار استقبال

بھارت کے خلاف ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں پاکستان کا خفیہ ھتھیار فاسٹ بولر محمد عرفان ثابت ھوئے۔ اپنے گاؤں بورے والا پہنچنے پر عرفان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

.....................................................

پی او اے پر پابندی غیرآئینی ہے ، عارف حسن

پی او اے پر پابندی غیرآئینی ہے ، عارف حسن

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پی او اے پر ایڈہاک لگائے جانے کا اقدام غیر آئینی ہے۔ اولمپک ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عارف حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاس پی او اے […]

.....................................................

سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار

سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار ، اگلی فلم میں مینٹل بنیں گے۔ سلمان خان کا ہے انداز نرالا رومینس کرتے کرتے اچانک ہی پلٹا کھا جاتے ہیں۔ دبنگ کے چلبل پانڈے بنتے بنتے ہو گئے ہیں بیزار اس لئے سوچا اب ہوش والے تو ہو گئے […]

.....................................................

امیتابھ بچن کو ٹیکس چوری کا نوٹس جاری

امیتابھ بچن کو ٹیکس چوری کا نوٹس جاری

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیکس چوری کے معاملے میں بالی ووڈ کے معروف ادکار امیتابھ بچن کو بھی معاف نہ کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کرائی جس میں زکر کیا گیا کہ امیتابھ بچن بڑی مچھلی ہے اور اگر ان پر ہاتھ […]

.....................................................