بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہاہے کہ پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات میں کہی۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنماء ونائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی سے بھارتی اداکار اور لوک سبھاکے رکن شتروگھن سنہا […]
وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کے حلف اٹھانے کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا۔ وینزویلا کی حکومت کے مطابق صدر ہوگو شاویز جمعرات کے روز اگلی مدت کے لیے حلف نہیں اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی کی اسپیکر نے اراکین کو بتایا کہ ہوگو شاویز بعد میں کسی اور تاریخ کو اگلی مدت کے […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مجلس اتحاد المسلمین کی نشست پر منتخب ہونے والے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی کو متنازع بیان دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ان پر ریاست کے کئی علاقوں میں جا کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے والی تقاریر کرنے کے الزامات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انتہا پسند […]
شام (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث 10 لاکھ افراد نہ صرف مجبوری اور لاچاری کی زندگی بسر کر رہے ہیں بلکہ انہیں فاقوں کا بھی سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ بائیس ماہ کی خانہ جنگی کی وجہ سے کم از کم 60 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں […]
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا امریکی حکومت نے 2014 کے بعد بھی افغانستان میں فوجیوں کو تعینات رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس بات کا اعلان اس ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوباما انتظامیہ اس امکان کو مسترد نہیں کرتی کہ 2014 میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لانگ مارچ سے انتظامیہ کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ، چار دن پہلے ہی ریڈ زون سمیت شہر سیل کر دیا گیا۔ دس ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے، رینجرز اور ایف سی کی خدمات بھی حاصل کر لی گئی ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ووٹر فہرستوں کی تصدیق کیلئے آج سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی جبکہ گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کاعمل کل سے ہو گا۔ الیکشن کمشنر کی ہدایت کیمطابق نادرا کی جانب سے انتخابی فہرستیں دوبارہ پرنٹ کر کے کراچی پہنچا دی گئی ہیں۔ وزارت دفاع کے ذرائع کا کہناہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے صدر کو آگاہ کیا کہ پنجاب میں گیس اور […]
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرے پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ، سال 2012 میں 14 ہزار 8 سو بچے خسرے کا شکار جبکہ 3 سو افراد خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ 210 بچے […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا ، ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، فیصل آباد ، […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کے گھر سے چند گز کے فاصلے پر دھماکے نے سیکیورٹی انتظامات کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ دھماکہ رئیسانی روڑ پر کچرے دان میں نصب کیئے گئے دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں بجلی کی تاریں گر گئیں اور ٹاور کو […]
کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ، اجلاس میں طاہر القادری کے 14 جنوری کے لانگ مارچ پر غور ہو گا۔ ایوان صدر بلاول ہاس کراچی میں طلب کئے گئے اجلاس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی شرکت کریں گے۔ پیپلز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے باعث انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر حسن عروج کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا جس کے باعث 14 جنوری سے شروع ہونے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے فرار میں اہم شخصیات کو ذمہ دار قرار دیا ہے،رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سینیٹر جہانگیر بدر نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو فرار کرایا ہے۔ توقیر صادق […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ چودہ کے بجائے تیرہ جنوری کو شروع ہو گا۔ نظر بند کیا گیا تو لاکھوں لوگوں پر کنٹرول ختم ہو جائے گا ادھر مجلس وحدت المسلمین نے بھی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری سے لاہور میں مجلس وحدت المسلمین […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ اس واقعے سے علاقے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔ بھارتی فوج نے الزام […]
کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے جبکہ سکندر جتوئی سمیت چار افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیئے گئے۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کئی دنوں سے […]
سالِ گذشتہ گزر گیا اور سب لوگ نئے سال میں داخل ہو چکے ہیں۔ لیکن سالِ گذشتہ اور پیوستہ کے واقعات پر نظر ڈالا جائے تو ہمارے دامن میں سوائے مایوسی کے اور کچھ نہیں ملے گیا۔ معاشی ترقی کا نیّا نیچے کی طرف جاتی رہی، کرپشن کا ایسا سلسلہ جاری و ساری ہے کہ […]
کراچی(محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل ، صلاحیتوں اور محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مسائل سے پاک […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال مہر کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے سینکڑوں کا رکنان نے وزیر اعظم ازاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا برنالہ جاتے ہوئے راستے میں دھندڑ کلاں کے مقام پر والہانہ استقبال کیا وزیر اعظم کو مالا اور پھولوں کے ہار سے لاد دیا گیا […]
وینزویلا (جیوڈیسک)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی حلف برادری کی تقریب کے موقع پر کراکس میں جشن کا سماں ، حلف برداری کی تقریب دس جنوری کو ہو گی۔ وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی صحت یابی کے لیے وینزویلا میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں وینزویلا کے […]
بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا کی حکومت نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن حکومت بولیویا کے صدر ایوو مورالیس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کر رہی ہے۔ بولیوین ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت بولیویا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہی ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی حکومت بولیویا کے صدر […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدن میں 45 فیصد کمی آئی ہے۔ ایران کی قومی کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور بجٹ کے ممبر غلام رضا کاتب کا کہنا ہے کہ ملک کی مجموعی اقتصادی حالت اس وقت مشکل سے دو چار ہے۔ مغربی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے بعد گزشتہ […]
افغانستان (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ایک عہدیدار جنرل محمد یار باریکزئی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سال سے گرفتار کر کے بگرام جیل میں رکھے گئے 129 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تاہم ان قیدیوں کے دہشتگردانہ سرگرمیوں […]