لانگ مارچ اور دھرنا ، تحریر اسکوائر اور مخالفین کی تنقیدیں

لانگ مارچ اور دھرنا ، تحریر اسکوائر اور مخالفین کی تنقیدیں

شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ نے اپنی حیات میں ایک موقع پر فرمایا تھا کہ”سیاست کی بڑی سنجیدہ اور دُور رَس ذمہ داریاںہوتی ہیں اور سیاست قوم کے وجود میں اِس کے اِحیا کی بنیاد ہوتی ہے” اور اِسی طرح اِن کا دوسرا قول یہ ہے کہ ”صحافی جو حق و سچ کے […]

.....................................................

انتخابات ملتوی کروانا چاہتا ہوں نہ جمہوریت کو ڈی ریل ، ڈاکٹر طاہر القادری

انتخابات ملتوی کروانا چاہتا ہوں نہ جمہوریت کو ڈی ریل ، ڈاکٹر طاہر القادری

پانچ سال کرپشن اور بد دیانتی سے قومی خزانے کو لوٹ کر تجوریاں بھرنا جمہوریت نہیں۔ ڈاکوؤں اور لٹیروں کی جگہ جیل ہے اسمبلی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر طاہر القادری نے مختلف تاجر تنظیموں کے ایک بڑے وفد کی لانگ مارچ کی حمایت کیلئے آنے کے موقع پر ملاقات کے دوران گفتگو کرتے […]

.....................................................

علماء کرام ایک پلیٹ فارم پر کیوں متحد نہیں ؟

علماء کرام ایک پلیٹ فارم پر کیوں متحد نہیں ؟

حضرت عمر فاروق رضہ اللہ تعالیٰ عنہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے ۔ ان کے دور میں اسلامی مملکت28 لاکھ مربع میل تک پھیل گئی۔ایک مرتبہ آپ مسجد کے منبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ ایک غریب شخص کھڑا ہو گیا اور کہا کہ اے عمر ہم […]

.....................................................

ایس ایس پی راجہ شفقت تنویر صحافیوں کو موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات جبکہ دوسری جانب ملزمان حراست میں ہیں

ایس ایس پی راجہ شفقت تنویر صحافیوں کو موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات جبکہ دوسری جانب ملزمان حراست میں ہیں

مظفرآباد : ایس ایس پی راجہ شفقت تنویر ، ایس ایچ او راشد حبیب کے ھمراہ صحافیوں کو موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کی گرفتاری کے بارے میں تفصیلات جبکہ دوسری جانب ملزمان حراست میں ہیں۔

.....................................................

خواجہ فاروق قادری ، زاھد القمر اور دیگر کے ھمراہ ٹریڈ زونگ حلقہ تین کے عھدیدارن سے حلف لیتے ہوئے

خواجہ فاروق قادری ، زاھد القمر اور دیگر کے ھمراہ ٹریڈ زونگ حلقہ تین کے عھدیدارن سے حلف لیتے ہوئے

مظفر آباد : مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ٹریڈ روزنگ کے صدر خواجہ فاروق قادری ، زاھد القمر ، خواجہ اعظم رسول ، عبدالرشید اعوان کے ھمراہ ٹریڈ زونگ حلقہ تین کے عھدیدارن سے حلف لے رہے ہیں۔

.....................................................

چوہدری عبدالمجید اور سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات کی اعلیٰ سطحی کوششیں ناکام

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کے درمیان ملاقات کی اعلیٰ سطحی کوششیں ناکام سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے وزیر اعظم سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم آذادکشمیر کے دورہ بھمبر کے موقع پر وزیر اعظم اور سابق […]

.....................................................

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی میں منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔ مسلح افراد نے رات دس بجے کے قریب منگھو پیر تھانے پر حملہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار ایک نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ میں گھر میں جھگڑے کے بعد فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین […]

.....................................................

کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے پولیس والے کو کچل کر ہلاک کر دیا

کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے پولیس والے کو کچل کر ہلاک کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر مبینہ طور پر نشے میں دھت پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے تیز رفتاری کے باعث پولیس کانسٹیبل کو کچل کر ہلاک کر ڈالا۔ پی سی بی کے اہکار محمد اختر نے مبینہ طور پر نشہ کر رکھا تھا اس دوران وہ تیز رفتار کار پر قابو نہ […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر بات چیت آج اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا نیا پروگرام لینے کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ سلیم مانڈوی والا نے دنیا نیوز سے گفتگو […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی بحالی آخری مراحل میں ہے جماعت اسلامی کو بھی شمولیت کے لیے آمادہ کر رہے ہیں۔ پشاور طلبہ سے خطاب اور ذرائع سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پاکستان کسی جاگیر دار کا نہیں […]

.....................................................

کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں چار افرادجاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کا صوبائی دارلحکومت کوئٹہ ایک بار بھر دھماکوں اور فائرنگ کی گونج سے لرز اٹھا۔ پہلا واقعہ اسپنی روڈ پر پیش آیا جہاں نا معلوم افراد ٹیکسی پر اندھا دھند فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے ٹارگٹد آپریشن کرتے ہوئے 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے نواب کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے گلیوں کا محاصرہ کر لیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ ایس ایس پی بلدیہ کے […]

.....................................................

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار پروگرام کی قرعہ اندازی کی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ آج کامیابی کا دن ہے۔ اس پروگرام کو وسیع کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار پروگرام کی قرعہ اندازی کی تقریب ہوئی۔ جس میں بلاول بھٹو زرداری ،آصفہ […]

.....................................................

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گرانے کیلئے ہمیں کئی دفعہ مواقع ملے ، تاہم میاں محمد نواز شریف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے۔ سیالکوٹ میں ایوان صنعت وتجارت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملے ، 8 افراد ہلاک ، 3 زخمی

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملے ، 8 افراد ہلاک ، 3 زخمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے خیبر خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر وقفے وقفے سے 10میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم سرد ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا […]

.....................................................

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے اڑتالیس گھنتے کے لئے بند رہیں گے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس فیلڈ سے کم فراہمی کے باعث لوڈ منیجمنٹ […]

.....................................................

حکومت کو کوئی بھی بلیک میل نہیں کرسکتا: شرجیل انعام میمن

حکومت کو کوئی بھی بلیک میل نہیں کرسکتا: شرجیل انعام میمن

کراچی…وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی بھی بلیک میل نہیں کرسکتا، ڈاکٹر طاہرالقادری عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، شیخ الاسلام اور ان کے ساتھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیرجمہوری سوچ رکھنے والے جمہوریت […]

.....................................................