لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس روٹ پر پبلک ٹرانسپورٹ پر کس قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار مشتاق احمد کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب حکومت […]
کشیدگی والے علاقوں میں گزشتہ10 سال کے دروان بارودی سرنگیں پھٹنے کے 33 ہزار سے زائد واقعات ہو چکے ہیں ، بارودی سرنگوں کو کرائے کا سستا قاتل قرار دیا گیا ہے۔ جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف لیفیٹننٹ جنرل شاہد محمود کی زیر صدارت انٹر ایجنسی اجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ، […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کو ہی کامیاب کرائیں گے۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر تقریب سے خطاب میں منظور وٹو نے کہا کہ انہوں نے دو ہزار بارہ تک اپنے اثاثے ظاہر کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا حق دلانے کے لئے قانون سازی کی کوشش کریں گے، پاکستان کی منزل شفاف انتخابات اور مستقبل جمہوریت ہے۔ لندن میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بیرون ملک […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو نامزد کر دیا ، نامزد ملزمان میں شاہ رخ جتوئی کا بھائی نواب علی جتوئی اور ایک نجی ٹریول ایجنسی کا ملازم شامل ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی نامزد ملزم شاہ رخ جتوئی کے ملک سے فرار میں معاونت کے […]
کراچی (جیوڈیسک) دن بھر کے دوران کراچی کیمختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مقولین کی شناخت عدنان، وقاض اور شاکر کے نام سے کی گئی۔ لواحقین کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ) سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (آج)مورخہ 12 فروری بروز منگل بوقت 11بجے صبح بمقام خواجہ معین احمد لیکچر ہال جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا۔ جس کی […]
برازیل (جیوڈیسک) ریو ڈی جنریو برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری ہے ، جسے دیکھنے ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ بھی آئے ، برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال کے تیسرے روز70 ہزار افراد شریک ہوئے ، بیلفورڈ روکسو سامبا اسکول نے 50 سالہ پرانی جنوبی کوریا کی […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی وزیر تعلیم اینیٹی شوان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری پر الزامات کے بعد اپنا استعفی جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو دے دیا۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ اس نے بڑے بھاری دل کے ساتھ اس کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ انجیلا مرکل نے کہا کہ دو سال پہلے دفاعی […]
پاکستان نے بھارت میں کشمیری شہری افضل گرو کی پھانسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان کو تحفظات ہیں۔ انسانی حقوق کے ادارے پھانسی پر بحث کر رہے ہیں۔ […]
دو روزہ سائیڈ میچ میں پاکستانیز نے ایمرجنگ کیپ کو براز الیون کو پہلی اننگز میں 156 رنز بنا کر آؤٹ کر دیا۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے چار وکٹوں پر ایک سو ستائیس رنز بنا لئے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری دو روزہ سائیڈ میچ میں پاکستانیز نے ایمرجنگ کیپ کوبراز الیون کی ٹیم […]
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں جاری ہے فیشن کا سیلاب ، سرد موسم میں دلکش ملبوسات نے تو سماں ہی بدل دیا۔ نیویارک فیشن ویک میں فیشن کا سیلاب آیا ہے ، جسے دیکھو فیشن کی لہر میں ڈوبا نظرآتا ہے۔ موسم ہو بہار کا یا ہو سردی کا ، فیشن ڈیزائنرز کی چاندی ہو جاتی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) تھا جس کا انتظار وہ شام آہی گئی ، لاس اینجلس میں سج گیا گریمی ایوارڈز کا میلہ ، موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑا ایوارڈ گریمی ایوارڈ ، سال بھر رہتا ہے اس کا انتظار ، کئی دن کی تیاریوں کے بعد آخر کار وہ دن آ ہی گیا جب […]
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے آخری میچ میں سترہ رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ ملیبرن میں کھیلے گئے سیریز میں آخری ون ڈے میچ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں پر دو […]
مالی (جیوڈیسک) مالی کے شہر گاو میں حکومت اور باغیوں کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی۔ اس لڑائی میں حکومت کی معاونت کیلئے فرانسیسی افواج نے ساتھ دیا۔ مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف گوا میں مالی حکومت کی فورسز نے حملے کئے۔ ان کے خلاف فرانسیسی اور مقامی فوج نے مشترکہ کاروائی کی۔ فضائی حملوں […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برف کے طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد دوسرے دن بھی بجلی سے محروم ہیں ، طوفان نے اب کینیڈا کا رخ کر لیا ہے۔ امریکا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی کو بری متاثر کیا ہے۔ شدید برف باری کے دوران مختلف حادثات میں نو افراد ہلاک […]
پیرو (جیوڈیسک) پیرو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،چھ افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ پیرو کے شہر آریکیوپا میں حالیہ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ سڑکوں اور گھروں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ مختلف حادثات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ سیکڑوں افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر متحدہ قومی موومنٹ جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی اور جمہوری عمل کو محفوظ بنانے کے لئے بھی ضرورت پڑی تو اے پی سی بلائیں گے۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ان صرف ملک کے قرضوں کی رقم میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ملکی معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
دشمنان ملت اور مغرب نے ماضی میں امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی قوت کو راندہ درگاہ بنانے کی جتنی سازشیں رچائیں ان میں یہود و ہنود کے علاوہ بھارت اور اسرائیل پیش پیش رہے ۔را اور موساد کئی مرتبہ جوائنٹ ریشہ دوانیوں کے بل پر پاکستان میں تخریب کارانہ کاروائیاں کرچکی ہیں۔ اسرائیل امریکہ کا […]
ویلنٹائن ڈے منانے والوں کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں کیونکہ جس قوم نے اس دن کو منانے کا آغاز کیا تھا اُس کے نزدیک پہلے دن سے ہی محبت کی کوئی قیمت نہیں تھی وہ تو جسمانی حوس کے پجاری لوگ ہیں ۔اُن کا مذہب اور قانون اُن کو کھلے عام مرد و […]