بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری رہنما افضل گرو کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، سینیٹر مشاہد حسین سید

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری رہنما افضل گرو کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بے گناہ کشمیری کا عدالتی قتل […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 10-2-2013

ڈنگہ : صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کو ان کے والد محترم صاحبزادہ محمدرضاء المصطفیٰ کا جانشین مقرر کر دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کو ان کے والد محترم صاحبزادہ محمدرضاء المصطفیٰ کا جانشین مقرر کر دیا گیا اس سلسلہ میں گذشتہ روز صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کے موقع پر پیر سید عظمت […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 10-2-2013

لالہ موسی ٰ: معروف تاجر غلہ منڈی ممتاز رہنما مسلم لیگ ن میاں رفعت اقبال پٹواری ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)معروف تاجر غلہ منڈی ممتاز رہنما مسلم لیگ ن میاں رفعت اقبال پٹواری ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ […]

.....................................................

چودھری شجاعت حسین ،چودھری پرویز الٰھی اور دیگر طاھر القادری سے گفتگو کرتے ہوئے

چودھری شجاعت حسین ،چودھری پرویز الٰھی اور دیگر طاھر القادری سے گفتگو کرتے ہوئے

لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رھنماء و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰھی ، مشاھد حسین سید ، ڈاکٹر کالد رانجھا اور مونس الٰھی تحریک منھاج القرآن کے سربراہ طاھر القادری سے گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

چودھری قمر زمان کائرہ چکوڑی بھلیوال میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری قمر زمان کائرہ چکوڑی بھلیوال میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

لالہ موسیٰ : چودھری قمر زمان کائرہ چکوڑی بھلیوال میں ایک جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پیر محل کی خبریں 10-2-2013

میٹرو بس سروس منصوبہ جو کہ گیارہ ماہ کی قلیل مدت میں انتہائی شفاف انداز میں مکمل ہوا ، میاں اسد حفیظ میاں اسد حفیظ ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میٹرو بس سروس منصوبہ جو کہ گیارہ ماہ کی قلیل […]

.....................................................

صرف معیاری اور فیملی فلموں میں ہی کام کرونگی ، اداکارہ اربیشم

کراچی( شوبز رپورٹر ) ایسا کوئی بھی کام نہیں کروں گی جس سے پاکستان کا نام بدنام ہو ، عوام کے سرشرم سے جھک جائیں یا میری عزت و وقار پر کوئی آنچ آئے یہ بات ترکی میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ اربیشم نے میڈیا نمائندگان کو بھارتی فلم ” جسٹ ایم […]

.....................................................

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر نگران حکومت تشکیل دے کر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے اور انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں۔ کنگری ہاؤس میں پیر پگارا کی صدارت میں فنکشنل لیگ کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی سمیت 8 افراد جاں بحق اور6 افراد زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے پولیس چوکی اور ایک موٹر سائیکل کوآگ لگا دی۔ ٹارگٹ کلنگ کا جن گھروں کو اجاڑنے میں مصروف ہے۔ منگھوپیر میں دہشت گردوں نے آصف خان کو […]

.....................................................

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نشتر آباد پل کے قریب پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ تھانہ ہشت نگری کی پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نشتر آباد پل کے قریب دھماکا ہوا جس میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں تین کو ابتدائی طبی امداد […]

.....................................................

کارکن ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر ختم کرنے کی کوشش کریں ، الطاف حسین

کارکن ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر ختم کرنے کی کوشش کریں ، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکن اپنی تمام تر توانائیاں ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر کے خاتمے کیلئے استعمال کریں۔ صحت یابی کے بعد سیاسی سرگرمیاں بحال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے […]

.....................................................

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران صوبے سے مخلص ہوتے تو 27 کلو میٹرپر 70 ارب روپے لگانے کے بجائے پورے پنجاب کا سوچتے۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری لاہور میں موجود […]

.....................................................

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو رہی ہے، شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش کی جائے گی۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کا تعین کرنے والے سات رکنی میڈیکل بورڈ نے متفقہ طور پر حتمی […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دو روز کے لئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے جبکہ فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی دو دن کے لئے گیس سپلائی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے نوٹیفکیشن مطابق اسلام آباد، راو لپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا اور بہاولپور ریجن کے سی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی تحلیل ، طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن کی تحلیل ، طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے سپریم کورٹ میں ڈاکٹر طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ درخواست کی سماعت کرنے والے بنچ میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے علاوہ جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت سعید شامل ہوں گے۔ سماعت […]

.....................................................

مولانا عمران القادری

مولانا عمران القادری

آستانہ عالیہ زرداری شریف کے گدی نشین جناب عمران خان زرداری صاحب کی عقیدت مندی سے منحرف ہو کر حلقہ بگوشِ قادری میں داخل ہو کر مولانا عمران قادری بن چکے ہیں یہ پیشرفت گذشتہ روز عمران خان کے پیرو کاروں کی طاہر القادری سے ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے پہلے خان صاحب نوازشریف […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 10-2-2013

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ موضع چینچی کے بے روزگار نوجوانوں نے آئند الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا اور کہا کہ جو ہمیں روزگار دے گا ہم اس کے سا تھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینچی کے نوجوانوں اکثریت میں گریجویٹ ہیں ان کو ابھی تک کوئی باعزت روزگار نہیں دیا […]

.....................................................

ہملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اوراس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست کاوجود قائم رہتاہے ، ناہید حسین

(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اور اس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست کاوجود قائم رہتا ہے اور قوم سے اجتماعی وجود کی بقاء بھی اس […]

.....................................................

صبح کی نوید

صبح کی نوید

پاکستان میں غیر جانب داروں کی طرح زندگی گزارنے والے افراد آج بھی مجبور ہیں۔ ان کا کوئی حق ایسا نہیں ہے جسے پورا کیا گیا ہو۔ بلکہ پاان کے حق اور حقوق کی مالی ہی پامالی ہے۔ سرکاری نوکریوں میں ان کے لئے منصوبہ بندی کے تحت دروازے مکمل طور پر بند ہیں۔ کیونکہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10-2-2013

کام چور اور کرپٹ مافیا کی ایماء پر سیکرٹری تعلیم سکولزکا دورہ بھمبر سکولوں سے غائب رہنے والے آبی اساتذہ کی دعوت میں شرکت بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کام چور اور کرپٹ مافیا کی ایماء پر سیکرٹری تعلیم سکولزکا دورہ بھمبر سکولوں سے غائب رہنے والے آبی اساتذہ کی دعوت میں شرکت محکمہ تعلیم کی بہتری […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں گرین ہائوس کی تعمیر انواع اقسام کے پھول اور پودے کی آبیاری کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں گرین ہائوس کی تعمیر انواع اقسام کے پھول اور پودے کی آبیاری کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے گرین ہاؤس تعمیر کرنے کا اعلان ،گرین ہائوس میں پودے کی آبیاری اور تزئن و آرائش انجام دے کر شاہ فیصل ٹائون گرین مہم چلایا جائے گا ۔حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء […]

.....................................................

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کے 2nd ایڈیشن میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر محمد سمیع خان محمد طارق کو ناساکی موبائل دیتے ہوئے

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کے 2nd ایڈیشن میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر محمد سمیع خان محمد طارق کو ناساکی موبائل دیتے ہوئے

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کے 2nd ایڈیشن میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان محمد طارق کو ناساکی موبائل دے دہے ہیں اس موقع پر سیکریٹری آرگنائزنگ کمیٹی PCCL خالد نفیس بھی موجود ہیں۔

.....................................................

امیر لڑکی کی غریب کہانی

امیر لڑکی کی غریب کہانی

ابتدائے آفرینش سے لے کر آج تک زندگی صرف دو حصوں میں ہی منقسم نظر آتی ہے۔ ایک طرف غربت اور دوسری طرف امارت ہے۔ کسی بھی شخص کو اپنی پیدائش پر اختیار نہیں ہوتا، کوئی ارب پتی کے ہاں پیدا ہوتا ہے اور کوئی فقیر کے ہاں۔ امیر کے ہاں پیدا ہونے والوں کو […]

.....................................................

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ہفتہ طالبات 2013 کا آغاز ، سائنسی نمائش کا انعقاد ،نمائش میں کراچی کی مختلف کالجز نے حصہ لیا

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ہفتہ طالبات 2013 کا آغاز ، سائنسی نمائش کا انعقاد ،نمائش میں کراچی کی مختلف کالجز نے حصہ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام ہفتہ طالبات 2013 کا آغاز ، ہفتہ طالبات کے پہلے روز سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں شہرکراچی کی مختلف کالجز نے حصہ لیا ،سائنسی نمائش میں کالجز کی طالبات نے اپنی تیار کردہ سائنسی پرووجیکٹس نمائش میں پیش […]

.....................................................