کراچی (اسٹاف رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناصر حسین شہید فیملی پارک شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں عظیم الشان محفل نعت و سماع کی پر نور محفل کا انعقاد کیا گیا ۔اس پر نور محفل میں ملکی و بین […]
تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے۔ تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا ہے یعنی تعلیم ہی مسائل کا حل ہے لیکن ہمارا تعلیمی نظام ہمارے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل بڑھا دیتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے کی تعلیم اور آج کی تعلیم میں زمین اور آسمان کا فرق […]
جرمنی(بیورو چیف )برلن بیورو کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر کارکن و رہنما قیصرملک نے پاکستان میں انتخابات کی منسوخی کے بارے میںپھیلنے والی افواہوں پر اپنے موقف کا کھل کراظہار کیا،جو اپنا انٹرنیشنل کی طرف سے پیش خدمت ہے:آجکل پاکستان میںبڑا شورروغوغا مچا ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن سے بھاگنا چاہتی […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں رضوان محمود نے ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹر لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ تحصیل کھاریاں کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلائیں گے ریونیوکی مدمیں ریکارڈ وصولی سے ضلع گجرات نمایاں پوزیشن […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) چوہدری محمد اشرف آف ہکل ساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجازاحمد آف میانہ کی حمایت کا اعلان کردیا اس موقع پر اعلان حمایت کرنے والوں نے کہا کہ اہلیان ہکلہ کے دل میانہ چک خاندان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور آئندہ الیکشن میں ہم چوہدری اعجاز احمد آف میانہ […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) تحریک انصاف اجارہ داری کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دے گی ، ان خیالات کا اظہار سابق صوبائی وزیر رہنماء تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری دن رات کی محنت سے تحریک انصاف […]
چوہدری قمر زمان کائرہ آج بروز اتوار صبح 10 بجے کسانہ پٹرولیم چکوڑی بھیلووال میں جلسہ کرینگے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) دھکڑانوالی کے معروف زمیندار چوہدری صدام اصغر کسانہ کی دعوت پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ آج بروز اتوار صبح 10 بجے کسانہ پٹرولیم چکوڑی بھیلووال میں جلسہ کرینگے […]
تلہ گنگ تھانہ صدر کی پولیس نے ساجو گینگ کے سرغنے جو چار ڈکیتیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ان سے مال بر آمد کر لیا ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ تھانہ صدر کی پولیس نے ساجو گینگ کے سرغنے جو چار ڈکیتیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ان سے […]
کراچی (سید عرفان زبیری) کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ جبکہ دو کوہان والا اونٹ ” گڈو” کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے اس موقع پر 3-3 پونڈ کیک کاٹے جائیں گے۔ زو ڈے کے موقع پر اتوار کو کراچی چڑیا گھر میں شہریوں […]
اسلام آباد ( پ ر ) امیر سولنگی کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک جلال سولنگی ، ڈاکٹر عبدالقدیر سولنگی ، ملک نذیر سولنگی ، محمد اسحٰق سولنگی ، ڈاکٹر عبدالعزیز سولنگی ، جاوید سولنگی ، جام رفیق سولنگی اور سلونگی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے […]
کراچی : روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں مصروف ہیںا ور اب بھی ان دو پارٹیوں کی یہی خواہش و کوشش ہے […]
کراچی ( پ ر ) پاکستان کی تمام سیاسی و روایتی قیادتیں روایت کے مطابق اپنے اپنے حلقوں میں غیر شفاف اور انجینئرڈ انتخابی نتائج چاہتی ہیں تاکہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی حکومتی باری کا کھیل کھیل سکیں مگر چونکہ عوام باشعور ہو چکے ہیں اور انتخابات […]
کراچی ( پ ر ) جوناگڑھ سے تعلق رکھنے والی پٹنی برادری کی مرکزی قیادت اور گجراتی قومی موومنٹ کے مرکزی قائدین میں شامل گجراتی برادری کے سینئر رہنما و معروف سماجی شخصیت نور محمد پنجہ کی رحلت پر ان کے ایصال ثواب کیلئے گجراتی قومی موومنٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں فاتحہ خوانی […]
کراچی ( شوبز رپورٹر) پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ اربیشم جنہوں نے بھارت کے معروف کمار و موسیقار کمار سانو کے ساتھ اپنے پہلے ہی البم ”جاناناں ” کے ذریعے میدان موسیقی میں فتح و کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر شہرت کی بلندیاں حاصل کرلی تھیں اب ان کے مداحوں کیلئے یہ انتہائی خوشی کی […]
ہمارے محلے میں بہت پہلے راشد منہاس نے پرچی سسٹم کو لوگوں میں چلایا۔ ایک عدد ٹی وی رکھ دیا جاتا جس کی مالیت تین ہزار تک ہوتی اور اس کے اوپر پرچی ڈالی جاتی ایک پرچی کی قیمت سو روپیہ ہوتی ،راشد کم از کم پچاس پرچیاں فروخت کرتا یعنی پرچی کے حساب سے […]
چین (جیوڈیسک) چینی کیلنڈر کے مطابق نئے قمری سال کو “سانپ کا برس” قرار دیا گیا ہے۔ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے چین اور جاپان کے مختلف شہروں میں رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ نئے چینی سال کا آغاز دارالحکومت بیجنگ میں زبردست آتش بازی کے مظاہرے سے کیا گیا۔ […]
مصر (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے یو ٹیوب پر ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی وجہ اسلام مخالف فلم کی نمائش ہے۔ عدالت نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ یو ٹیوب تک رسائی کو ایک ماہ کے لیے روک دے۔ عدالت نے یہ حکم ایک مصری […]
لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب آج ہو رہی ہے،جس کے بعد بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔ اپنوں کی تعریف اور مخالفین کی تنقید سنتا میٹرو بس سروس کا منصوبہ بالآخر مکمل ہو گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دس فروری کو سروس شروع کیے جانے کے اعلان کے بعد سے تمام […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کے دو واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ رات گئے گارڈن کے علاقے شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعات میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ دونوں کو اغوا کے بعد گولیاں ماری گئیں۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاشیں سول […]
لاہور (جیوڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کے بعض حصوں میں سیکیورٹی کی صورتحال بہت خراب ہے مناسب قانون سازی کر کے فرقہ واریت اور دہشت گردی جسے مسائل سے نمٹا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نئے وکلا کو لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہونے والی میٹنگ میں متوقع ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین، نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور مشاہد حسین سید سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے قریب کچلاک کے علاقے میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بروقت کاروائی کر کے تھانہ کچلاک کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ کچلاک تھانے کے عقب میں دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک راہ گیر نے مشکوک چیز کو اٹھانے کی کوشش کی جس کے نتیجے […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو نے بلاول ہاس میں ملاقات کی اور پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو بھی موجود تھے ، منظور وٹو نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی۔ صدر زرداری نے […]