پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا

پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سینئرز پر تشدد کرنے والے برطرف ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مذاکرات کی ناکامی پر ینگ ڈاکٹرز آج میٹرو بس سروس کے افتتاح کے موقع پر احتجاج کریں گے۔ مسیحاں کو تڑپتے مریضوں پر ترس نہ آیا اور پنجاب حکومت بھی نرم نہ ہوئی۔گنگارام ہسپتال لاہور میں […]

.....................................................

قصور : دو ٹریفک حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

قصور : دو ٹریفک حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

قصور (جیوڈیسک) قصور میں دو مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق ،9 زخمی ہو گئے ہیں پہلا حادثہ علی الصبح پیش آیا جب قصور سے لاہور جانے والی بس نیو بس ٹرمینل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی۔ جس سے چار مسافر زخمی ہو گئے۔دوسرا حادثہ چونیاں کے قریب بگیانہ سٹاپ پر پیش […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملا جلا رجحان پیش کرتی رہی۔ ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں سولہ پیسے کمی سے ستانوے روپے […]

.....................................................

مالی ٹمبکٹو ، تباہ شدہ تاریخی مزارات پر لاکھوں ڈالر خرچ ہوں گے : یونیسکو

مالی ٹمبکٹو ، تباہ شدہ تاریخی مزارات پر لاکھوں ڈالر خرچ ہوں گے : یونیسکو

ٹمبکٹو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ملک مالی کے تاریخی شہر ٹمبکٹو میں واقع مزارات کی دوبارہ تعمیر اور مرمت پر چار ملین ڈالر سے زائد کی لاگت متوقع ہے۔ اس مالیت کا ذکر یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل ایرینا بوکووا نے مالی کے شہر ٹمبکٹو کا دورہ کرنے […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس : وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت نہ ہو سکی

بے نظیر قتل کیس : وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت نہ ہو سکی

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر قتل کیس کی سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کارروائی انیس فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کے دواہم گواہ ریسکیو کے ڈاکٹر عبدالرحمان اور اسسٹنٹ فائر آفیسر پیش ہوئے۔ دونوں گواہوں پر آج ملزمان کے وکلا کی جانب سے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، اسے نگران حکومت کے قیام میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کا تعلق فاٹا سے ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں خاص طور پر مسلم لیگ ن نے گورنروں کی تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا۔ […]

.....................................................

طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : رحمان ملک

طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ انہیں مذاکرات کی دوبارہ دعوت دیتا ہوں وہ تشدد کا راستہ چھوڈ دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ طالبان نے عدنان رشید کو مذاکرات کے لئے منتخب کیا […]

.....................................................

چودھری پرویز اشرف ، ڈاکٹر محمد اشفاق ، سید ریاض حسین شاہ و دیگر ناظم اعلیٰ امور حیوانات کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری پرویز اشرف ، ڈاکٹر محمد اشفاق ، سید ریاض حسین شاہ و دیگر ناظم اعلیٰ امور حیوانات کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر ھاؤسنگ چودھری پرویز اشرف ، ڈاکٹر محمد اشفاق ، سید ریاض حسین شاہ و دیگر ناظم اعلیٰ امور حیوانات کی الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے ، محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر 17 میں تمام شہریوں کو تنظیم سازی اور یونین سازی کی اجازت […]

.....................................................

افغانستان ! کہسار باقی ، افغان باقی

افغانستان ! کہسار باقی ، افغان باقی

جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح افغانوں کو بھی ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے فلسفی شاعر حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے اس شعر کے مطابق افغان تو فطرت کے مقاصد پورے کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9-2-2013

کشمیر کونسل میں غیر ریاستی افراد کی بھرتی بند کی جائے کونسل میں غیر ریاستی افراد کی بھرتی سے کشمیر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا معاشی قتل اور مستقبل تاریک کیا جا رہا ہے ، چوہدری اسماعیل خالد بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر کونسل میں غیر ریاستی افراد کی بھرتی بند کی جائے کونسل میں غیر ریاستی […]

.....................................................

ودیا اب اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی

ودیا اب اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی منفرد اداکارہ ودیا بالن ہر بار کچھ نیا کردکھانے کے ہنر سے بخوبی واقف ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ ودیا جلد ہی اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ڈرٹی پکچرز اور کہانی جیسی فلموں میں اپنی منفرد اداکاری سے […]

.....................................................

کترینہ کیف ، ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی

کترینہ کیف ، ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکٹریس کترینہ کیف اب ایکشن ہیرو ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول ، اب ایکشن گرل بننے کو ہیں تیار ، کترینہ کیف کو ہوا ہے شوق بائیک چلانے کا ، کیٹ کو ملا ہے موقع اپنے شوق کو پورا کرنے کا ، […]

.....................................................

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ وہ عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہیں اور دعا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت ان کی معطلی کی سزا ختم کردے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں عالمی ثالثی عدالت میں پابندی کے خلاف سلمان بٹ کی اپیل کی سماعت ہوئی جس کے بعد عالمی عدالت […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ میگا ایونٹ مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہو گا۔ نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن میں مشترکہ ممالک کے وزرائے اعظم آسٹریلیا کی جولیا گیرالڈ اور نیوزی لینڈ کے جون کی نے کاؤنٹ ڈاؤن […]

.....................................................

نائجیریا : پولیو کارکنوں پر فائرنگ ، 12 ہلاک ، متعدد زخمی

نائجیریا : پولیو کارکنوں پر فائرنگ ، 12 ہلاک ، متعدد زخمی

نائجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا میں پولیو کارکنوں پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شمالی نائجیریا میں پولیو کے مراکز پر فائرنگ کر کے 12 افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پہلے حملے میں موٹر سائیکل سوار بندوق برداروں نے کانو شہر میں چار پولیو […]

.....................................................

سابق امریکی صدور سینئر بش اور جونیئر بش کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

سابق امریکی صدور سینئر بش اور جونیئر بش کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے سابق صدور اور ان کے اہل خانہ کے ای میل اکاونٹ ہیک کیے جانے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینئر بش ، جونیئر بش اوران کے اہل خانہ کے 4 دیگر افراد کے ای میل اکاونٹ ہیک کیے گئے اور ان کی ای میلوں اور […]

.....................................................

عراق : ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی

عراق : ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی

عراق (جیوڈیسک) بغداد عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ سے 5 افراد ہلاک اور40 زخمی ہو گئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق بغداد کے قریب واقع جلاوطن ایرانی باشندوں کے کیمپ پر مارٹر گولے برسائے گئے۔ جس سے 5 افراد ہلاک اور عراقی اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو […]

.....................................................

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) کراچی کے بعد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ، چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ گورنر ہائوس کے باہر فائرنگ سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بدھو ثمر باغ میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر […]

.....................................................

مقبول بٹ شہید رحمتہ اللہ علیہ ، ایک سوچ ایک فکر

مقبول بٹ شہید رحمتہ اللہ علیہ ، ایک سوچ ایک فکر

اٹھارویں صدی کے اختتام پر انگریزوں کے ہاتھوں سلطان ٹیپو کی ظاہری شکست نے ڈیڑھ سو سال بعد انگریزوں کو ایسی شکست دی کہ سلطان ٹیپو کی شہادت کے عوض ساڑھے چھ سو ریاستوں میں سے صرف ایک میسور پر قبضہ کرنے والوں کو سارا ہندوستان چھوڑنا پڑا شہادتیں تاریخ کے دامن میں عارضی اور […]

.....................................................

مخمل پر سُونے اور قالین پر چلنے والے بھلا کیا مارچ اور دھرنا دیں گے

مخمل پر سُونے اور قالین پر چلنے والے بھلا کیا مارچ اور دھرنا دیں گے

میرے مُلک کی موجودہ اقتدارکی مسندپر قابض رہنے والی جماعت اور اِس کی پونے پانچ سالہ سوالیہ نشان والی کارکردگی کے خلاف اور الیکشن کمیشن سے اِظہار یکجہتی کے خاطر اپوزیشنز سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے رہنماؤں اوراِن کے کارندوں نے تزک و احتشام سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جو دھرنا دیا (طنزاَ دھرنی […]

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں اتوار کو زو ڈے کے موقع پر معمر ترین اور کم عمر جانوروں کی سالگرہ منائی جائے گی

کراچی : کراچی چڑیا گھر میں اتوار کو زو ڈے کے موقع پر چڑیا گھر کے سب سے معمر مکین ببر شیر کی 20 ویں سالگرہ جبکہ گزشتہ سال چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے دو کوہان والے اونٹ کے بچے” ببلو” کی پہلی سالگرہ منائی جا ئے گی جبکہ بنگال ٹائیگر کے ساتھ انسان […]

.....................................................

امریکی سینیٹ کمیٹی کے شرکاء کا ڈورن حملوں کیخلاف احتجاج

امریکی سینیٹ کمیٹی کے شرکاء کا ڈورن حملوں کیخلاف احتجاج

امریکا (جیوڈیسک) سی آئی اے کے نامزد چیف جان برینن کو ڈرون حملوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی، سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے جان برینن کی پیشی کے موقع پر حتجاج کیا گیا، جس کے باعث کچھ دیر اجلاس روکنا پڑا۔ جان برینن گزشتہ چار سال سے اوباما حکومت کی ڈرون پالیسی کے انچارج […]

.....................................................

امریکا : برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا : برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں برف کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا، نیویارک میں تین فٹ تک برفباری ہوئی، ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برف باری کی حالیہ لہر […]

.....................................................