شیخوپورہ : اداروں کے استحکام میں ملک کی بقاء ہے ، قمر زمان کائرہ

شیخوپورہ : اداروں کے استحکام میں ملک کی بقاء ہے ، قمر زمان کائرہ

شیخوپورہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ اداروں کے استحکام میں ملک کی بقاء ہے، الیکشن میں اب کوئی تاخیر نہیں ہو سکتی۔ نوازشریف مفاہمت جبکہ چوہدری نثار لڑائی کرانا چاہتے ہیں۔ شیخوپورہ پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ گورنروں کو تبدیل کرنا ہے تو […]

.....................................................

پشاور میں وکیل کا قتل ، لاہور میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

پشاور میں وکیل کا قتل ، لاہور میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) پشاور میں وکیل کے قتل کیخلاف لاہور میں وکلا نے عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ پنجاب بار کونسل نے پشاور میں سینئر وکیل کے قتل کیخلاف صوبے بھر کے وکلا سے مکمل عدالتی بائیکاٹ کی اپیل کی تھی۔ اسی سلسلے میں لاہور میں وکلا نے سیشن کورٹ ضلع کچہری ، ماڈل ٹاون […]

.....................................................

کراچی : گلستان جوہر میں سینئر وکیل قتل ، وکلا کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی : گلستان جوہر میں سینئر وکیل قتل ، وکلا کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر وکیل ایم ایم طارق کو قتل کر دیا گیا، ایم ایم طارق کے قتل پر وکلا تنظیموں نے آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر وکیل ایم ایم طارق کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر […]

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کی منظوری

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کی منظوری

پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا، تنخواہوں میں پینتالیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ میں گروپ ایک […]

.....................................................

غلط گوشوارے داخل کرانے والے اب جیل جائیں گے ، چیئرمین ایف بی آر

غلط گوشوارے داخل کرانے والے اب جیل جائیں گے ، چیئرمین ایف بی آر

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ غلط گوشوارے داخل کرانے والے ٹیکس چور اب جیل جائیں گے اور جن سیاست دانوں کے ٹیکس نمبر نہیں ، وہ جلد ہی بنوالیں ورنہ ایف بی آر کے پاس سزا دینے کا اختیار ہے۔ لاہور میں میڈیا سیبات کرتے ہوئے ایف بی آر […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات نہ کرنا سابقہ نظام برقرار رکھنا ہے ، فاروق ستار

انتخابی اصلاحات نہ کرنا سابقہ نظام برقرار رکھنا ہے ، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئیر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ 65 دنوں میں بھی انتخابی اصلاحات نہ کرنے کا مقصد ملک میں سابقہ نظام برقرار رکھنے کے مترادف ہو گا۔ کراچی میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرزکے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا […]

.....................................................

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں پھانسی دے دی ہے جس کے بعد کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ افضل گرو کو 2004 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں سزا سنائی گئی گھی جس کے بعد کشمیر میں شدید ردعمل سامنا […]

.....................................................

امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ

امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ ہو گیا ، ڈرون حملے سے پہلے عدالت سے منظوری لازمی ہو گی۔ ڈرون حملوں کی منظوری کے لئے عدالتوں کے قیام کی تجویز سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں سامنے آئی۔ کمیٹی کے کئی ارکان ڈرون عدالتوں کے قیام […]

.....................................................

پہلے سات ماہ : ٹیکس وصولیاں 65 ارب روپے کم

پہلے سات ماہ : ٹیکس وصولیاں 65 ارب روپے کم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران دس کھرب بیس ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں جو مقررہ ہدف سے پینسٹھ ارب پورے کم ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کیلئے مقرر کردہ دس کھرب پچاسی ارب روپے کے […]

.....................................................

تلہ گنگ معروف چائلڈ و جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک انٹرویو دیتے ہوئے

تلہ گنگ معروف چائلڈ و جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک انٹرویو دیتے ہوئے

تلہ گنگ معروف چائلڈ و جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک انٹرویو دے رہے ہیں۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 7-2-2013

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر چھ ماہ کی عمر تک بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے ، ڈاکٹر نثار احمد تلہ گنگ (خصو صی انٹر ویو ) تلہ گنگ چائلڈ و جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ایم ڈی الممتاز ہسپتال […]

.....................................................

نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں چھا گئیں

نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں چھا گئیں

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں رونقیں بکھرنیوالے۔ مرسیڈیز بینز فیشن ویک میں خوب رو ماڈلز سال نو کے ملبوسات زیب تن کئے جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ نیو یارک کے لینکو لین سینٹر میں فیشن کی بہاریں چھا گئیں مرسیڈیز بینز فیشن ویک سنگ جی ہاں مرسیڈیز بینز فیشن میں موسم سرما کے فیشن […]

.....................................................

نیو یارک فیشن ویک کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

نیو یارک فیشن ویک کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں سجنے جا رہا ہے جدید اور نت نئے فیشن کے نئے رنگوں کا میلہ۔ رنگ و نور کے اس میلے میں نظر آئیں گے عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنرز۔ نیویارک میں سجنے لگا ہے منفرد اور خوبصورت رنگ و نور کا میلہ۔ لنکن سینٹر میں سات فروری سے شروع ہونے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7-3-2013

جموں و کشمیر نیشنل انڈیپنڈنٹس الائنس کی کال پر 10 فروری کو کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی 29 یوم شہادت کے موقع پر برمنگھم میں جلسہ عام منعقد ہو گا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)جموں وکشمیر نیشنل انڈیپنڈنٹس الائنس کی کال پر 10 فروری کو کشمیر فریڈم موومنٹ کے […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور بھارت ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور بھارت ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان خواتین ٹیم کل بھارت سے ساتویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔ کٹک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جمعرات کو ویمنز ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں […]

.....................................................

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جلد انتخابات کا اعلان

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جلد انتخابات کا اعلان

بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نیپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عبوری کمیٹی کے قیام کی منظوری کے بعد اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کمیٹی کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن اب پی او اے سربراہ نہیں رہے بلکہ سپریم کورٹ […]

.....................................................

شکاگو : شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے

شکاگو : شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے

شکاگو (جیوڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں جاری شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے۔ خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہو گئیں اور سیکڑوں مسافر ائیرپورٹس پرپھنس گئے۔ کئی روز سے ہونے والی برفباری نے پورے شہر کو برف کی سفید چادر سے ڈھانپ دیا۔ مسلسل گرنے والی برف سے ٹریفک کا نظام […]

.....................................................

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سی آئی اے کا خفیہ ڈرون بیس ہے جہاں سییمن پر ڈرون حملے کیئے جارہے ہیں۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں یمن پر امریکی ڈرون سعودی عرب میں ایک امریکی ایئر بیس سے اڑ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بیس دوسال قبل قائم کیا گیا تھا۔ اس […]

.....................................................

افغان طالبان نے لندن کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا

افغان طالبان نے لندن کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسی کانفرنسز محض پروپیگنڈہ ہیں ، مقصد تاثر دینا ہوتا ہے کہ وہاں ترقی اور امن کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ طالبان نے پاکستان ، افغانستان اور برطانوی رہنماؤں کے درمیان لندن میں ہونے والی کانفرنس کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں اخبار فروش سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ گلبہار کے علاقے میں فائرنگ سے امجد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ملیر سعود آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سولجر بازار […]

.....................................................

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کو سوا سال ہو گیا کراچی کے حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ نیکراچی بد امنی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چودھری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ آئے وفد سے خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے

پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چودھری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ آئے وفد سے خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے

ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چودھری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ آئے وفد سے خصوصی تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 6-3-2013

نیاز علی کسانہ نے اپنی برادری سمیت چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کا اعلان میانہ چک پبلک سیکرٹریٹ میں کیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) نیاز علی کسانہ نے اپنے اور اپنی برادری سمیت چوہدری اعجازاحمد آف میانہ چک کی حمایت کا اعلان میانہ چک پبلک سیکرٹریٹ میں کیاچوہدری ریاض احمد،چوہدری حاجی […]

.....................................................

گوجرانوالہ : طوفان بادو باراں کے دوران177 بریک ڈائونز اور615 شکایات کو مختصر ترین وقت میں درست کیا گیا

گوجرانوالہ(محمد بلال احمد بٹ)گزشتہ روز طوفانِ بادوباراں کے دوران گیپکو کے 114ریپڈ ریسپانس سنٹروں اور موبائل یونٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریجن بھر سے موصول ہونے والی615 شکایات اور177 بریک ڈائونز کو مختصر ترین ریسپانس ٹائم میں درست کر کے صارفین کو اطمینان بخش سروس فراہم کی۔ اس دوران موصول ہونے والی […]

.....................................................