واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارت میں تفتیشی حکام نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) ایس پی تیاگی کو بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے افسران نے 71 سالہ ایس پی تیاگی کو جمعے کو ان کے دو رشتے داروں کے ہمراہ گرفتار […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کئی ماہ سے جاری خشک سالی کی وجہ سے جنگلوں میں لگنے والی آگ سے جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پاکستانی کشمیر کے محکمہ جنگلی حیات کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جنگلوں میں لگی آگ سے جنگلی حیات کے مسکن تباہ ہو گئے […]
واشنگٹن کراچی (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر براک اوباما نے انٹیلی جنس حکام کو گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو متاثر کرنے کے لیے مبینہ طور پر ہونے والی ہیکنگ کی کوششوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان ایرک شلٹز نے جمعے کو صحافیوں کو بتایا کہ امریکی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والا 11 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کراچی ویسٹ نے کراچی ایسٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 28-34 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی کراچی ویسٹ کے طلحہ […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فوکر تیارہ کے حادثہ میں جنید جمشید سمیت شہید ہونے والے 47 افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے مرکزی انجمن تاجران پاکپتن کے صدر حاجی محمد وسیم کی طرف سے قرآن خوانی منعقد کی گئی جس میں علماء کرام ،تاجروں ،شہریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تعزیتی […]
تحریر: چوہدری غلام غوث عجیب اتفاق ہے کہ سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل مدینہ یثرب کہلاتا تھا ۔جس کا مطلب تھا مصیبتوں والی بستی مگر سرور کائنات کی پرنور آمد سے مدینہ بنا اور ایسا کہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کیلئے رحمتوں کی بستی بن گیا […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے […]
تحریر: رشید احمد نعیم، پتوکی حضرت آدم کا خلق ،حضرت شیث کی معرفت، حضرت نوح کا جوش ،حضرت ابراھیم کا ولولہِ توحید،حضرت اسماعیل کا ایثار،حضرت اسحاق کی رضا،حضرت صالح کی فصاحت، حضرت لوط کی حکمت ،حضرت موسیٰ کا جلال،حضرت ھارون کا جمال،حضرت یعقوب کی تسلیم ورضا،حضرت دائود کی آواز،حضرت ایوب کا صبر،حضرت یونس کی اطاعت، […]
تحریر: شاہد اقبال شامی دل دل پاکستان ہر پاکستانی کے دل میں بسانے والا ہر دل کو رلا گیا گانا گاتا تھاتو لاکھوں پرستار تھے ایک جھلک کے لئے آگے پیچھے گھومتے تھے نعت پرھنا شروع کی تو کروڑوں کے دل میں بس گیا ہر زبان پر اس کا ذکر ہوتا تھا۔ حق کی طرف […]
تحریر: سید عارف سعید بخاری ہمیشہ کی طرح امسال بھی پوری دنیا کے مسلمان محسن ِانسانیت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت 12 ربیع الاوّل کو نہایت عقیدت و احترام و مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں ماہ ربیع […]
تحریر: مولانا رضوان اللہ پشاوری بندوں پر اگرچہ پروردگار کی نعمتیں بے پناہ ہیں، اس کی نوازشیں بے پایاں اور اس کی عطائیں بے انتہاء ہیں جن کا تقاضا ہے کہ شکر ادا کیا جائے جو ان میں اضافے کا باعث بنے اور اس عزیز و حمید ذات کی تعریف کی جائے تاکہ اس کی […]
تحریر: حاجی زاہد حسین خان بارہ ربیع الاول کی شام ہے ہمارے آقا ۖ بستر علالت میں پڑے ہیں سر مبارک اماں عائشہ کی گود میں ہے بخار کی شدت ہے اماں عائشہ پانی میں کپڑا بھگو بھگو کر ماتھے پر رکھ رہی ہیں۔ غشی طاری ہے جب تھوڑی راحت ملتی ہے تو پوچھتے ہیں […]
تحریر: روشن خٹک صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اتحادی جماعتوں کی حکومت کے بارے میں عوام کے مِلے جلے تائثرات سننے کو مِلتے ہیں۔اگر دو بندے حکومت کی کاکردگی سے مطمئن ہیں تو تین بندے موجودہ صوبائی حکومت سے غیر مطمئن اور شاکی بھی نظر آتے ہیںلیکن حال ہی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک بحریہ کی ایک پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ کیڈٹس شاندارروایات کو برقراررکھنے میں سر گرم عمل رہیں اورملکی سرحدوں کی اپنی جان سے بڑھ کرحفاظت کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ ملک کی دفاع کے لیےکوشاں ہے، ملکی دفاع […]
عراق (جیوڈیسک) شمالی عراق کے علاقے غارا پر فضائی کاروائی سے دہشت گرد تنظیم PKK کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غارا علاقے پر ترک فضائیہ کے طیاروں نے ایک کاروائی کی، جس دوران سرحدی محافظ قوتوں پر حملے کی تیاری […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے سٹیل ملز کے 2 اعلیٰ افسران کو کراچی سے گرفتار لیا۔ گرفتار کئے جانے والے افسران میں قائم مقام پرنسپل ایگزیکٹو آفیسر اسلام بٹ، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منتصر اور پاکستان سٹیل ہسپتال کے انچارج فہد خان شامل ہیں۔ ملزمان پر میڈیکل فنڈز میں […]
امریکا اس وقت دنیا سے منشیات کی پیداوار ختم کرنے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، لیکن ماضی میں یہی امریکا انسانی دماغ کو قابو کرنے کے لیے اس کا استعمال کرتا رہا ہے۔ پچاس کی دہائی سرد جنگ کی شروعات تھی، جب سوویت یونین اور امریکا ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن نے حکومت سندھ کی جانب سے آئل ٹینکرز کی نقل و حمل کے لیے دفعہ 144 کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین ٹینکرز ایسوسی ایشن یوسف شہوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئل ٹینکرز کیخلاف زبردستی ہوئی تو ملک بھر میں تیل کی سپلائی میں خلل […]
کینز (جیوڈیسک) پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 3 روزہ ٹور میچ میں 201 رنز سے شکست دےدی۔ 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 109 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ کینز میں جاری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم نے اپنی اننگز 216 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ڈیکلیئر کردی۔اظہر […]
ممبئی (جیوڈیسک) 2014ء میں ادتیہ چوپڑا سے شادی کرنے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنی ذاتی زندگی کو اب تک میڈیا سے دور رکھا۔ دونوں سٹارز کے یہاں 2015ء میں ان کی بیٹی آدریہ نے جنم لیا تو اسے بھی میڈیا کے سامنے لانے سے احتراز کیا گیا۔ دونوں کا کہنا تھا کہ وہ نہیں […]
گھر کی رکھوالی کے لئے جدید روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو ٹریفک اپ ڈیٹ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو بھی شئیر کرے گا۔ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری سنبھال […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی وکٹ کیپراور بلے باز کامران اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھائی لیکن سلیکشن کمیٹی کا اعتماد پھر بھی حاصل نہ کر پائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میری فیملی ہے۔ اگر انصاف نہ ملا تو وزیر اعظم سے اپیل کرونگا۔ کامران اکمل پر امید ہیں کہ بہت جلد […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی فلم میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش کی مگر انکار کر دیا۔ ان خیالات کا اظہارنامور اداکار شان نے کیا۔انہوں نے کہا کہ میں اول تو بھارتی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتا اگر کیا تو برابری کی سطح پر کام کرنے کو ترجیح دوں گا۔ […]