جھنگ ( نمائندہ خصوصی) سزائے موت کے دو ملزمان ذاکر حسین اور غلام محمد کو گزشہ روز صبح ساڑھے پانچ بجے دسٹرکٹ جیل جھنگ میں پھانسی دے دی گئی جن کا تعلق چنیوٹ سے تھا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنایاتھا۔ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے ملزمان کی سزا […]
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تھریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا کہ رینجرز نے پاکستانی تاریخ کا کامیاب آپریشن شروع کر کے پاکستان کی اقتصادی شہہ رگ کو ایم کیو ایم کے قبضے سے آزاد کرانے کی جو کامیاب کوشش کی ہے اسے پاکستان پیپلز پارٹی […]
تحریر: لقمان اسد اپنے ٹیلیفونک خطابات میں اس قدر غیر سنجیدگی اور بے احتیاطی جناب الطاف حسین برتتے ہیں کہ اللہ کی پنا ہ ! ڈانس کرنے انداز میں کبھی نغمے وہ گنگناتے ہیں ” پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو” تو کبھی پنجابی فلموں کے ہیرو سلطان راہی کی نقل اتارتے ہوئے فرماتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی اسمبلی رکنیت چیلنج کر دی گئی ، درخواست گزار شکیل اعوان کہتے ہیں شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی میں کروڑوں روپے کے اثاثے چھپائے۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات مردم شماری کےموجودہ اعدادوشمار کے تحت ہی ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخوں پر ہی ہوں گے۔ صوبوں میں جو حلقہ بندیاں ہو […]
اتر پردیش (جیوڈیسک) انتہا پسند ہندو گرو سادھوی پراچی کا کہنا ہے کہ بھارت کو برطانوی راج سے آزادی چرخہ کاتنے سے نہیں ملی بلکہ Veer Savarkar اور بھگت سنگھ نے بھارت کو آزادی دلوائی۔ مہاتما گاندھی تو برطانوی ایجنٹ تھے۔ اتر پردیش میں خطاب کرتے ہوئے سادھوی پراچی نے زہر افشانی بھی کی کہ […]
تیونس (جیوڈیسک) تیونس کی وزارت داخلہ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت عجائب گھر پر دھاوا بولا جب وہاں غیر ملکی سیاحوں کا رش تھا۔ نیشنل بارڈو میوزیم تیونس کی پارلیمنٹ کے بالکل قریب واقع ہے جسے واقعے کے فوراً بعد خالی کرا لیا گیا۔ فائرنگ سے آٹھ غیر ملکی سیاح مارے گئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 817 پوائنٹس کمی کے بعد 31 ہزار 500 کی سطح پر آگیا۔ بدھ کے روز کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 32 ہزار 342 پوائنٹس پر موجود تھا۔ کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس […]
میلبرن (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان محبت کے چرچے تو ہر جگہ عام ہیں لیکن ویرات کوہلی نے اپنی محبت کا بر ملا اظہار بھی کردیا ہے۔ ویرارت کوہلی نے اپنی دوست انوشکا شرما کی نئی فلم این ایچ 10 دیکھی تو وہ اس کی تعریف کئے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کا عزم کرلیا ہے اس لئے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں عوام اپنی صفوں میں چھپے دشمنوں کی نشاندہی کریں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے […]
تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی سوچنے والی بات ہے کہ دنیا میں ترقی یافتہ اقوام میں دنیا کی فضول ترین گیم کرکٹ کا وجود تک نہیں ہے امریکہ، روس، جاپان ، چین ، فرانس یہ ایسے ممالک ہیں جہاں کرکٹ نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ایک سازش کے تحت امت مسلمہ کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے 18 کروڑ غیرتمند عوام قومی سالمیت و بقا کیلئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہانے کیلئے تیار ہیں مگرپاکستانی قوم استحصال مافیا اور استعماری ایجنٹوں کے آلہ کار منافق و مفاد پرست سیاستدانوں کے سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھنے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) بارش کے بعد ٹریکٹر ٹرالیوں اور دیگر گاڑیوں کے گزرنے سے پرائمری سکول ویروکی کا رستہ تباہ وبرباد ہوگیا۔ کم سن بچوں اور اساتذہ کو سکول تک پہنچنے میں سخت دشواری کا سامنا۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد، ڈی سی اوگوجرانوالہ سے سکول کے رستہ پر سولنگ لگوانے کا مطالبہ۔ ہزاروں کی آبادی پر […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نیب کی طرف سے ایک لاکھ سے زائد رقم والے ڈبل شاہ متاثرین کو 50 فیصد کے بعد مزید ادائیگی روک دی گئی۔ نذیراحمد اختر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ 50 فیصد ریکوری کے وقت نیب حکام نے ان سے زبردستی مکمل ریکوری کا اسٹامپ پیپر لیا۔ مورخہ […]
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں تین روزہ پولیو مہم کے تیسرے روز چوبارہ ، نواں کوٹ ، شیر گڑھ ،رفیق آباد کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کارکردگی کے جائزہ کے لئے ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن نے دورہ کیا۔ اور ٹیموں کے اہداف کے حصول کا جائزہ لیا اس مو قع […]
لیہ (نامہ نگار) قدرتی آفات کے نقصانات سے بچاؤ کے لئے پیشگی تیاری کلیدی اہمیت کی حامل ہے جس کے حصول کے لئے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ غیر سرکا ری تنظیمیں بھی کا م کر رہی ہیں۔ اور سرکا ری اداروں کے ٹریننگ سیشن کا بنیادی مقصد صلاحیتوں میں اضافہ کو یقینی بنانا کر […]
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں کارپٹ ویکسین مہم کے تیسرے مرحلے میں تحصیل چوبارہ کے لا کھ سے زائد چھوٹے بڑے جانوروں اور ڈیڑھ لاکھ مرغیوں کو حفاظتی ٹیکے لگا نے کے لئے 396اافراد پر مشتمل 95 خصوصی ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسی نیشن کا عمل مکمل کر رہی ہیں۔ جس کے سو […]
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن مفتی محمد نعیم نے کہاکہ بیرونی ایجنڈے کے تحت مدارس کیخلاف بلاجواز کاروائیاں ہر گز قبول نہیں کریں گے،اہل مدارس بلاامتیاز رنگ ونسل مذہب دہشت گردواں کیخلاف کاروائی چاہتے ہیں،مدارس کے پانچوں بورڈزمعاملات کو مذاکرات سے حل کرنا چاہتے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) یوحنا آباد لاہور میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر چیئر مین تحریک اہلسنت پاکستان سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد فیض رسول رضوی نے شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محمد نعیم کو زندہ جلائے جانے والے افراد نشان عبرت بنایا جائے،درندگی کی انتہائی کرنے والے انسانیت کے نام پر کلنک ہیں، سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں و صحافیوں کی مذمت، تفصیلات کے مطابق یوحنا آباد میں زندہ جلانے والے مصطفی آباد للیانی کے رہائشی محمد نعیم کو زندہ جلائے جانے […]