اسلام آباد (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ این اے 122 کے حوالے سے وہ سیاسی دہشتگردی کا شکار ہوئے ہیں ، کہتے ہیں کہ میرا برین فنگر انٹیروگیشن کرالیا جائے ، شاید پھر سب کو یقین ہوجائے کہ دھاندلی نہیں کی، چاہتا ہوں کہ نادرا کی رپورٹ بھی جلد ازجلد آ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، کراچی میں امن وامان کی صورتحال اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر درج مقدمے کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔ وزیر داخلہ چودھری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات […]
این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے 14 امیدواروں نے کاغزات جمع کرادیئے، مسلم لیگ ن کے محمد ایوب خان، جماعت اسلامی کے راشد نسیم اور منعم ظفر نے بھی کاغزات جمع کرائے، کراچی قومی اسمبلی این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے 8 امدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کرا دیئے، تحریک […]
ملتان (جیوڈیسک) سمیجہ آباد کے علاقے میں 40 ففٹی روڈ پر کریکر دھماکے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔ ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں چند بچے نہر کے قریب سے کریکر کو کھلونا سمجھ کر گھر پر اٹھا لائے جس کے پھٹنے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ائیر مارشل سہیل امان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے بھیجوائی گئی سمری کی صدر ممنون حسین نے منظور دیدی ہے۔ نئے چیف ایئر اسٹاف کے لیےایئرمارشل سہیل امان کا تقرر موجودہ سربراہ طاہر رفیق بٹ کے ریٹائرڈ ہونے کےباعث کیا جارہا ہے، […]
کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی میں نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہو جائے گا اس دن وہ آئی سی سی کے کاغذی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس میں انکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوگا۔ 19 یا 20 جون پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر میں نجم سیٹھی کا […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ایک شہری نے واٹس ایپ پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دیدی۔ ایک سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری نے پیغام رسانی کی ایپلیکیشن وٹس ایپ پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی ہے۔ خاوند نے دعویٰ کیا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2 روپے 8 پیسے سستی کر دی۔ نیپرا نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کی۔ نیپرا کو بتایا گیا کہ جنوری میں فی یونٹ بجلی پر فیول لاگت مقررہ ہدف سے 2 […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں تیزی سے ترقی کی سیڑھیاں چڑھنے والی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی فلم میں مشہور اداکاروں کی وجہ سے نہیں بلکہ فلم کی کہانی اور اپنے کردار کو دیکھ کر کام کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین انڈرانوائسنگ کی روک تھام کے لیے درآمدات وبرآمدات کے ڈیٹا کی چیکنگ اورسرٹیفکیٹ آف اوریجن کی تصدیق کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹر چینج فیس لنک قائم کرنے پر متفق ہوگئے جس کے لیے مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں سرکاری کمپیوٹرز پر فحش مواد دیکھنے پر 3 ججوں کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ جج ٹِموتھی بولز، امیگریشن جج وارن گرانٹ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج پیٹر بولّوک اور ریکارڈر اینڈریو ماؤ پر الزام تھا کہ انہوں نے سرکاری کمپیوٹر اکاؤنٹ پر فحش مواد […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ڈی سی عدنان ارشد اولکھ، ڈی پی او رائے بابر سعید، ایم پی اے ندیم سیٹھی، سابقہ ایم این اے 129رانا مبشر سمیت ہزاروں افراد کی موودگی میں سپرد خاک، تفصیلات […]
تحریر: ایم شہباز ملک آج امریکہ ،اسرائیل، فرانس ،جرمنی اور برطانیہ سمیت ہرغیر مسلم ملک مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف نظرآتا ہے۔ کبھی دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر لیبیا کبھی عراق ،شام ،یمن ،لبنان ،فلسطین ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر دہشت گرد ی کا لیبل لگا کر ان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستی وزیر صحت کایول سنگھ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر میں سوائن فلو سے مجموعی طور پر 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جن میں سے صرف ضلع شملہ میں سات ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان) جعلی پیروں کے خلاف پولیس ایکشن۔ 6 جعلی پیر گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے نئے ایس ایچ او چوہدری محمد امجد نے تھانہ گلیانہ میں تعیناتی کے ساتھ ہی جعلی پیروں کے خلاف اور ان کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔جعلی پیروں سے تنگ عوام نے […]
لاہور : لائوڈ سپیکر ایکٹ کی آڑ میں علماء کی گرفتاریاں کرکے ناجائز مقدمے بنانے، مساجد سے لائوڈ سپیکر اترواکر اذان کی آواز کو محدود کرنے اورناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قانون میں غیر ملکی مداخلت پر سنی مجلس عمل کے زیر اہتمام داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک عظیم الشان ”ناموس […]
گجرات (جی پی آئی) جماعت اسلامی کے مرکزی نشر و اشاعت کے رہنما فرحان شوکت ہنجرا نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کو جی پی آئی آفس کی لائبریری کیلئے تفہیم القرآن کا سیٹ بطور تحفہ دیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم ‘ اور عرفان […]
سبی (محمدطاہرعباس ) میلے کے بہترین انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں میلے کے ایونٹس کو اجاگر کرنے میں جس جانفشانی اور محنت سے کام کیا اسے فراموش نہیں کیا جاسکتا میلے کے انعقاد کا مقصد دوریاں مٹانا اور آپسمیں محبتیں بڑھانا ہوتا ہے میلے سے ملک بھر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے حوالے سے آئندہ ہفتے امریکی صدر اوباما اور افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کا امکان ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ افغان فوج کی جانب سے امریکی صدر اوباما سے فی الحال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں […]
پشاور (جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی ثابت کرنے کے لیے امریکا کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی کو پشاور میں قتل کردیا گیا۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی دفتر سے اپنے گھر کی جانب روانہ ہوئے جہاں متھرا کے علاقے میں […]
تحریر : انجم صحرائی مرحوم سردار بہرام خان سیہڑکی یاد میں ہونے والے اس تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرنے والوں میں ملک غلام حیدر تھند ، ملک نیاز احمد جکھڑ ، مہر فضل حسین سمرا ، ممتاز رسول خان ،شیخ نذر حسین ایڈووکیٹ ، ملک منظور حسین جو تہ ایڈ وو کیٹ ، مہر عبد […]
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاہے کہ علماء کرام انبیاء کے وارث ہیں اور انبیاء کی وراثت مال ومتاع نہیں ایک عالم دین کسی بھی عہدے پر براجمان ہوگا تو اس کی توجہ مال متاع پر نہیں بلکہ عوام الناس کی خدمت پر ہوگی۔ مدارس انتظامیہ اور علماء […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کے لئے حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ ِامتیاز دیئے جانے کا اعلان انتہائی خوش آئندہیں اوراس کے ساتھ ساتھ پوری قوم دعاگو ہے کہ ایسے دلخراش واقعات دوبارہ کبھی نہ ہوں اوراﷲ پاک مملکت خداداد سرزمین پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دے۔ وطن […]