بجلی کی بندش طلبہ کے امتحانات کی تیاریوں پر اثر انداز ہے۔ کے الیکٹرک بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنا ئے

بجلی کی بندش طلبہ کے امتحانات کی تیاریوں پر اثر انداز ہے۔ کے الیکٹرک بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنا ئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرین پیس پبلک اسکول و کالج کے ایڈمنسٹریٹر پروفیسر سلمان احمد عثمانی نے ملیر اور اس کے مضافات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ اور اقات کار میں تبدیلی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوقات کار بڑھانا وہ بھی ایسے وقت میں جب […]

.....................................................

قائدین تحریک اہلسنت پاکستان کا ڈاکٹر نور احمد شاہتاز کو اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن بننے پر مبارکباد

قائدین تحریک اہلسنت پاکستان کا ڈاکٹر نور احمد شاہتاز کو اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن بننے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک اہلسنت پاکستان کے چیئر مین و متولی دربار عالیہ محدث اعظم پاکستان صاحبزادہ فیض رسول قادری رضوی، مرکزی صدر علامہ محمد سید اقبال شاہ ،مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ریاض کھرل ،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ ذوالفقار رضوی ، حیدر آباد کے صدر مولانا اقبال وارثی ،قاری منیر احمد رضوی، دارلعلوم سبحانیہ […]

.....................................................

مانسہرہ میں پولیو ٹیم پر حملے میں لیڈی ہیلتھ ورکر سمیت پولیس اہلکار جاں بحق

مانسہرہ میں پولیو ٹیم پر حملے میں لیڈی ہیلتھ ورکر سمیت پولیس اہلکار جاں بحق

مانسہرہ (جیوڈیسک) پولیو رضا کار ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون رضا کار سمیت پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ ایک لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی ہوگئی۔ مانسہرہ میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق اور […]

.....................................................

پولیس کی بے بسی مظلوم عورت اپنے اہل خانہ کے ساتھ تھانہ کروڑ کے سامنے روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج

پولیس کی بے بسی مظلوم عورت اپنے اہل خانہ کے ساتھ تھانہ کروڑ کے سامنے روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) پولیس کی بے بسی۔ مظلوم عورت اپنے اہل خانہ کے ساتھ تھانہ کروڑ کے سامنے روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج۔ ظالموں نے مجھے زدوکوب کیا لیکن پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی۔ اعلیٰ حکام سے مظلوم نسیم اختر ، تسلیم اختر ، چھوٹی بچی مصباح اور خاوند نور […]

.....................................................

قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج

قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف ترجمان رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ ترجمان رینجرز کرنل طاہر کی مدعیت میں سول لائن تھانے میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا جس میں ترجمان رینجرز نے […]

.....................................................

پیر محل کی خبریں 17/03/2015

پیر محل کی خبریں 17/03/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سانحہ یوحنا آباد کیخلاف پیرمحل کی مسیحی برادری نے احتجاجی ریلی نکالی ریلی کی قیادت کے کتھیولک چرچ کے فادرجان جوزف نے کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے جن پر مسیحیوں کو تحفظ دینے اور دہشت گردی کے خاتمہ کے مطالبات درج تھے۔ احتجاجی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں

ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں

ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری، اراکین سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنے کے فیصلے کی تائید کر دی۔

.....................................................

جھنگ کی خبریں 17/03/2015

جھنگ کی خبریں 17/03/2015

جھنگ (نمائندہ جھنگ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار چلائی جانے والی انسداد پولیو مہم کا مقصد پولیو وائرس کو جڑ سے اکٹھارنا ہے اور اس مقصد کی تکمیل کیلئے یہ سلسلہ جاری ہے لہٰذا والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے پانچ […]

.....................................................

الطاف بھائی کو ایک بار جیل بھی ہو چکی ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں

الطاف بھائی کو ایک بار جیل بھی ہو چکی ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں

الطاف بھائی کو ایک بار جیل بھی ہو چکی ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں، خالد مقبول صدیقی۔

.....................................................

برے وقت میں ایم کیو ایم کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے: زرداری

برے وقت میں ایم کیو ایم کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے: زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کراچی میں ظہرانے سے خطاب کر رہے تھے ان کا کہنا تھا ایم کیو ایم پر برا وقت ہے متحدہ قومی موومنٹ کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے۔ آصف زرداری نے کہا سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم نے ساتھ دیا ان کا ساتھ چھوڑنا دغا ہو گا۔ سابق […]

.....................................................

کونسلر محمد اخلاق برمنگھم برطانیہ کا انٹرویو

کونسلر محمد اخلاق برمنگھم برطانیہ کا انٹرویو

تحریر: عرفان طاہر عظیم برطانیہ کے دارلخلافہ کے بعد دوسرے بڑے شہر برمنگھم جسے ایشین کمیونٹی کی اکثریت والا علاقہ بھی جانا جاتا ہے کی ایک اہم اور باوقار شخسیت جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں کونسلر محمد اخلا ق، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے خاص شہر میرپور جسے منی برطانیہ کا درجہ […]

.....................................................

پریس کلب مصطفی آباد کی طرف سے محمد نعیم کو زندہ جلائے جانے کی شدید مذمت

پریس کلب مصطفی آباد کی طرف سے محمد نعیم کو زندہ جلائے جانے کی شدید مذمت

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد کی طرف سے محمد نعیم کو زندہ جلائے جانے کی شدید مذمت، محمد نعیم کو زندہ جلانے والے انسانیت کے نام پر بد نما داغ کی طرح ہیں نشان عبرت بنایا جائے۔ مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد کا مذمتی اجلاس صدرمحمد عمران سلفی کی […]

.....................................................

ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد محمد نعیم کی تصدیق ہو گئی

ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد محمد نعیم کی تصدیق ہو گئی

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد محمد نعیم کی تصدیق ہو گئی، ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد میت بر وقت ورثہ کے حوالے نہ کرنے پر اہل علاقہ نے فیروز پور روڈ بلاک کر دی، مذاکرات کے بعد ٹریفک بحال،مذہبی ، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں کی […]

.....................................................

پاکستان میں کرسچن مسلم فسادات کی سازش ہورہی ہے، امیر پٹی

پاکستان میں کرسچن مسلم فسادات کی سازش ہورہی ہے، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) یوحنا آباد گرجا گھر خود کش حملوں کے احتجاج کی آڑ میں تشدد کا مقصد پاکستان میں مسیحی مسلم فسادات کرانا ہے جس کے پیچھے بھارتی ایجنٹوں کا ہاتھ ہے ‘ بھارت مسیحی مسلم فسادات کے ذریعے پاکستان کو دہشتگرد ریاست قرار دلاکر عالمی برادری میں تنہا کرنا چاہتا ہے […]

.....................................................

روئی کی قیمت میں پچاس روپے من اضافہ ہو گیا

روئی کی قیمت میں پچاس روپے من اضافہ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) قیمتوں میں اضافے کے بعد روئی کی قیمت پانچ ہزار تین سو روپے من پر پہنچ گئی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے مطابق معیاری روئی کی کم دستیابی کے باعث قیمتیں بڑھیں ۔ بارشوں کے باعث کپاس کی کاشت میں دو سے تین ہفتے کی تاخیر اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی […]

.....................................................

المصطفی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیراہتمام خوشحال ٹائون، منصور آبد میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

المصطفی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیراہتمام خوشحال ٹائون، منصور آبد میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیراہتمام خوشحال ٹائون، منصور آبد میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا کیمپ میں ضلعی صدر ڈاکٹر خالد شہزاد انچارج شعبہ میڈیکل ڈاکٹر شاہد حمید اور المصطفی رضاکار بھی موجود تھے۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ سول لائینز میں مقدمہ درج

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ سول لائینز میں مقدمہ درج

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ سول لائینز میں مقدمہ درج، الطاف حسین کے خلاف مقدمہ رینجرز کے کرنل طاہر کی مدعیت میں درج کیا گیا،جیو نیوز کے پرگرام شازیب خانزادہ میں الطاف حسین کے بیان کو بنیاد بنایا گیا۔

.....................................................

پیشی پر آیا مقدمہ قتل کا ملزم پولیس کی حراست سے بھاگ نکلا

پیشی پر آیا مقدمہ قتل کا ملزم پولیس کی حراست سے بھاگ نکلا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پیشی پر آیا مقدمہ قتل کا ملزم پولیس کی حراست سے بھاگ نکلا، گیٹ پر مامور پولیس اہلکار نے فرار کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ تھانہ علی پور چٹھہ میں درج 631 نمبرمقدمہ قتل کے ملزم خاور محمود راجپوت کو آج ڈسٹرکٹ جیل گوجرانوالہ سے گارد انچار ج انسپکٹر محمد صدیق […]

.....................................................

اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث جعلی صنعتکار گرفتار

اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث جعلی صنعتکار گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آرکراچی نے جعلی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے ذریعے یارن اور فیبرکس کی درآمدات پراربوں روپے کی سیلزٹیکس چوری میں ملوث عبدالغنی خانانی کو گرفتار کرلیا۔ . ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹرآئی اینڈ آئی کراچی شمس الہادی نے خفیہ اطلاع پرایڈیشنل ڈائریکٹرعقیل […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف میچ جیتنے کے لئے جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہوگی، سرفراز احمد

آسٹریلیا کے خلاف میچ جیتنے کے لئے جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہوگی، سرفراز احمد

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میچ جیتنے کے لئے ہمیں مثبت اور جارحانہ کھیل پیش کرنا ہوگا۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ ہمیشہ سخت ثابت ہوئے ہیں […]

.....................................................

چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیجوانے کا حکم کالعدم قرار

چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیجوانے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کو جبری رخصت پر بھیجوانے کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ اسلا م آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کو جبری رخصت پر بھیجوانے کا حکم کالعدم قرار دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی وکیل […]

.....................................................

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی نوید سنادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے جبکہ ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہیں بھی تعمیر کریں گے۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

.....................................................

سعودی عرب میں مرد کی بےعزتی کرنے پر خاتون کو کوڑوں کی سزا

سعودی عرب میں مرد کی بےعزتی کرنے پر خاتون کو کوڑوں کی سزا

ریاض (جیوڈیسک) سعودیہ عرب کی عدالت نے ایک خاتون کو مرد کی بےعزتی کرنے پر 70 کوڑوں اور 20 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنادی۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ایک شخص نے مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی کہ ایک خاتون نے موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اس […]

.....................................................

کرکٹ میں فیلڈ امپائر اور تھرڈ امپائر کی گفتگو سب سنیں گے

کرکٹ میں فیلڈ امپائر اور تھرڈ امپائر کی گفتگو سب سنیں گے

دبئی (جیوڈیسک) کرکٹ میچ میں جب کوئی فیصلہ تھرڈ امپائر کے سپرد کیا جاتا ہے تو فیلڈ امپائر اور تھرڈ امپائرکے درمیان کیا گفتگو ہوتی ہے آپ نے کبھی نہیں سنی ہو گی لیکن اب آئی سی سی نے خفیہ گفتگو سے پردا اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ میچز میں کمنٹری تو سب سنتے […]

.....................................................