لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

تحریر: نوشین الیاس میرا نام نوشین الیاس ہے ٬میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ میرا تعلق آراہیں فیملی سے ہے٬ میرے تمام اباواجدا لاہور سے ہی ہیں۔ ہم 6 بہن بھائی ہیں اور میرا تیسرا نمبر ہے۔ بڑے دونوں بھائی شادی شدہ ہیں۔ اپنی فیملی کی میں شروع سے ہی بہت لاڈلی بچی […]

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری کا پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ کے اعزاز میں ظہرانہ

سابق صدر آصف زرداری کا پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ کے اعزاز میں ظہرانہ

سابق صدر آصف زرداری کا پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ کے اعزاز میں ظہرانہ، ظہرانے میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ ، رکن قومی اسمبلی فریال تالپور بھی شریک۔

.....................................................

کراچی: کلفٹن کے علاقے شون سرکل میں نجی بینک میں ڈکیٹی

کراچی: کلفٹن کے علاقے شون سرکل میں نجی بینک میں ڈکیٹی

کراچی: کلفٹن کے علاقے شون سرکل میں نجی بینک میں ڈکیٹی، شلوار قمیض میں ملبوس ڈاکو رکشہ میں سوار ہو کر آیاتھا، ڈاکو باآسانی اسی رکشے میں فرار ہو گیا، پولیس۔

.....................................................

میانوالی: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم احمد نواز کے ڈیتھ وارنٹ جاری

میانوالی: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم احمد نواز کے ڈیتھ وارنٹ جاری

میانوالی: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم احمد نواز کے ڈیتھ وارنٹ جاری، میانوالی مجرم احمد نواز کو کل پھانسی دی جائے گی، جیل زرائع۔

.....................................................

سوشانت سنگھ کی فلم’ڈٹیکٹو بیوم کیش بخشی‘کے نئے گانے کی ویڈیو

سوشانت سنگھ کی فلم’ڈٹیکٹو بیوم کیش بخشی‘کے نئے گانے کی ویڈیو

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کرکٹر سے سراغ رسانی تک جا پہنچے۔ بالی ووڈ میں کائی پو چے ،شدھ دیسی رومانس اور پی کے جیسی فلموں میں کامیاب اداکاری کا مظاہرہ کرنے والے نئے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی کرائم تھرلر فلم ڈٹیکٹو بیوم کیش بخشی کے نئے گانے […]

.....................................................

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر آ گیا۔ Leigh Whannell کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی انسیڈیئس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جنہیں گھر میں موجود پراسرار مخلوق کی وجہ سے مختلف […]

.....................................................

ٹوکیو:ن لیگ جاپان کے وفد کی طارق فاطمی سے ملاقات

ٹوکیو:ن لیگ جاپان کے وفد کی طارق فاطمی سے ملاقات

ٹوکیو (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن جاپان کے وفد نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ٹوکیو میں ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیر کے جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود ، ن لیگ جاپان کے صسدر ملک نور اعوان ، جنرل سیکریٹری شمس بٹ ،سینئر نائب صدرقدیر مغل ، ڈپٹی جنرل […]

.....................................................

امریکا کی لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت

امریکا کی لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ ہرشخص کوبلاخوف وخطراپنے مذہب پرعمل کی اجازت ہونی چاہیے، انتہا پسندی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ترجمان جین ساکی نے اتوار کے روز لاہور کے 2 […]

.....................................................

سپریم کورٹ: صولت مرزا کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ: صولت مرزا کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ: صولت مرزا کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد۔

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/03/2015

فیصل آباد کی خبریں 16/03/2015

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ مسیح ہو یا اور کوئی اقلیت یہ سب پاکستان کی جان ہیں اور ان کی وطن عزیز کیلئے خدمات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ، یوحنا آباد میں چرچوں پر حملے کرنے والوں […]

.....................................................

مسیح اور مسیحی ،تعلق تو نظر آنا چاہئے

مسیح اور مسیحی ،تعلق تو نظر آنا چاہئے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری موضوع ہی اتنے ہیں کہ چپ رہوں تو رگیں پھٹتی ہیں لکھوں تو آنکھیں دکھتی ہیں بیٹے زبردستی لیپ ٹاپ سے اٹھا لے جاتے ہیں بیگم پاس ہوں تو اسے سوکن قرار دیتی ہیں کبھی خالد منہاس کی بھی مذمت ہو جاتی ہے کہ ٢٠٠٠ میں جدہ میں ان پیج سکھا […]

.....................................................

گوسپل ویژن چرچ منسٹری پاکستان کے تحت عبداﷲ شاہ غازی مزار کی چورنگی پراحتجاجی مظاہرہ

گوسپل ویژن چرچ منسٹری پاکستان کے تحت عبداﷲ شاہ غازی مزار کی چورنگی پراحتجاجی مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گوسپل ویژن چرچ منسٹری آف پاکستان کے تحت شاہ رسول کالونی کلفٹن عبداﷲ شاہ غازی مزارکی چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور سانحہ یوحناآبادکے خلاف شدیدنعرے بازی کی۔مظاہرین سے خطاب کرتے […]

.....................................................

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

کراچی : ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی آصف جان صدیقی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور خادم ولسن خادم نے یوحنا آباد لاہور کے گرجا گھر میں دھماکے اور اس کے نتیچے میں معصوم قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اور کہاکہ یہ بم دھماکے پاکستان کو بدنام کرنے […]

.....................................................

تنظیم فلاح و بہبود شعبہ خواتین کی صدر نجمہ اشفاق وزیراعلی سندھ کے مشیر مظفر شجراہ کو اجرک پہنا رہی ہیں

تنظیم فلاح و بہبود شعبہ خواتین کی صدر نجمہ اشفاق وزیراعلی سندھ کے مشیر مظفر شجراہ کو اجرک پہنا رہی ہیں

کراچی:تنظیم فلاح و بہبود شعبہ خواتین کی صدر نجمہ اشفاق وزیراعلی سندھ کے مشیر مظفر شجراہ کو اجرک پہنا رہی ہیں۔

.....................................................

وقت آگیا ہے کہ سیاست کو دہشت گردی سے پاک کیا جائے متحدہ بھر پور سیاسی جماعت کا کردار ادا کرے۔ اشرف قریشی

وقت آگیا ہے کہ سیاست کو دہشت گردی سے پاک کیا جائے متحدہ بھر پور سیاسی جماعت کا کردار ادا کرے۔ اشرف قریشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف و عمران ٹائیگر کے بانی رہنماء اشرف قریشی نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں دہشت گردی اور کرپشن کی بڑھتی ہوئی عفریت کے خاتمے کے لئے اب گورنر راج کا مطالبہ عوامی مطالبہ بن چکا ہے لہذا عوامی مطالبے […]

.....................................................

لاہور: پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس

لاہور: پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس

لاہور: پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس لاہور: ملک بھر کے صحافیوں کے مسائل ،پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم کے ذیعے حل کئے جائیں گے مرکزی صدر کاشف بشیر خان:پی جی اہ جے صحافی پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، تمام ممبران و عہدیداروں کے مسائل کو حل […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا فیملی پارکوں کو صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے مراکز میں تبدیل کرنے کا عزم

بلدیہ کورنگی کا فیملی پارکوں کو صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے مراکز میں تبدیل کرنے کا عزم

کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ کورنگی ضلعی حدود میں قائم تمام فیملی پارکوں سہولت سے آراستہ کرکے صحت مند سرگرمیوں کے مراکز میں تبدیل کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر تعمیر و ترقی اور تزئین و آرائش کے حوالے سے کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے عوامی تعاون کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 16/03/2015

بھمبر کی خبریں 16/03/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے مرکزی راہنما سابق امیدوار اسمبلی چوہدری غلام حسین آف دھر یانے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیر سٹر سلطان محمود کی قیادت میں تحریک انصاف کشمیر میں بہت مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی بیرسٹر سلطان مسلمہ کشمیری لیڈر ہیں […]

.....................................................

“غیر مذہبی جمہوریت ” کیا یہ نظریہ درست ہے ؟

“غیر مذہبی جمہوریت ” کیا یہ نظریہ درست ہے ؟

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی گزشتہ دنوں جہاں ایک جانب دیما پور کا شرمناک واقعہ خبروں میں چھایا رہا وہیں فلم “انڈیاز ڈاٹر”پر بھی ملک و بیرون ملک سے بے شمار تاثرات سامنے آئے ہیں۔ واقعات گرچہ ایک دوسرے سے متضاد ہیں اس کے باوجود دونوں ہی واقعات میں یکساں بات “بے جا تشدد” […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد کیخلاف وزیرآباد کی مسیحی برادری نے پرامن احتجاج کیا

سانحہ یوحنا آباد کیخلاف وزیرآباد کی مسیحی برادری نے پرامن احتجاج کیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) سانحہ یوحنا آباد کیخلاف وزیرآباد کی مسیحی برادری نے پرامن احتجاج کیا۔ احتجاج کی قیادت آتھوڈکس چرچ کے فادر (بھورو منگو )نے کی۔ احتجاجی ریلی مسیحیوں کے مرکز ٹھٹھہ فقیر اﷲ سے شروع ہوکراور اوورہیڈ بریج چوک میں اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں مسیحی بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی […]

.....................................................

حالیہ بارشوں سے وزیرآباد اور گردونواح میں گندم اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں

حالیہ بارشوں سے وزیرآباد اور گردونواح میں گندم اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) حالیہ بارشوں سے وزیرآباد اور گردونواح میں گندم اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں، بارشوں کے نا رکنے والے سلسلے سے کسان پریشان ہوگئے، بارش کے رکنے کیلئے خصوصی دعائوں کا اہتمام۔ رواں ماہ مارچ میں بارشوں کے لامتناہی سلسلہ کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصل پانی میں ڈوب کر مرجھا […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 16/03/2015

لیہ کی خبریں 16/03/2015

لیہ (نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز رانا اعجاز محمود نے کہا ہے کہ شعراء اور ادبا ء حرمت حرف کے محا فظ ہیں اور اپنے تخلیقی وجدان کی آبیاری سے علم و فن ، شعور آگہی کے صوتوں کو جلا بخش آفاقی ، تہذیبی اقدار کے صورت گر ہیں اور اس سلسلہ میں حکو […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 16/03/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 16/03/2015

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) کروڑ پولیس جرائم پر قابو پانے میں ناکام۔ منشیات کی فروخت شر عام جاری۔ موٹرسائیکل کی چوری روز کا معمول بن گئی۔ گزشتہ روز ایس ایچ او کروڑ نے پکٹ لگا کر بغیر نمبر پلیٹ 10 موٹر سائیکل پکڑے۔ بعد ازاں سفارشیوں کے کہنے پر چھوڑ دیئے۔ چرس شراب […]

.....................................................

ایڈ منسٹریٹر نادر چٹھہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ایک حکم نافذ کیا ہے

ایڈ منسٹریٹر نادر چٹھہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ایک حکم نافذ کیا ہے

جھنگ: ڈی سی او /ایڈ منسٹریٹر ضلعی حکومت نادر چٹھہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ایک حکم نافذ کیا ہے جس کی رو سے فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اورسیکنڈری ایجوکیشن اسلام آبادکے زیر اہتمام شروع ہونے والے فضائی ڈگری کالج،رفیقی شورکوٹ کینٹ اور کیڈٹ کالج 2-B سول لائن جھنگ صدرمیں سیکنڈری سکول […]

.....................................................