جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرناد ر چٹھہ نے تمام متعلقہ محکوں کے سربراہان کو ہدیاات جاری کی ہیں کہ وہ جشن بہاراں 2015 منانے کے حوالہ سے تقریبات اور دیگر انتظامات کے حوالہ سے پلان مرتب کرکے حتمی منظوری کیلئے پیش کریں وہ گزشتہ روز اس ضمن میں منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کررہے تھے […]
جھنگ: وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر ِ انتظام ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کے حکام و اہلکاروں نے اپنے محکمانہ اہداف پورے کرنے کے لئے انٹر نیٹ کی سہولت سے استفادہ کرنے والے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر لیا ہے اور ڈی ایس ایل رکھنے والے محکمہ کے صارفین کوسبز […]
مارچ 16 لاہور: پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر رانا نثار احمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں یوحنا آباد چرچ میں ہونے والی دہشت گردی پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا جس میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) یوحنا آباد میں مظاہرین کی طرف سے جلائے گئے ایک شخص کی شناخت ہو گئی، 22 سالہ محمد نعیم کاہنہ میں شیشہ ایلومونیم کی دوکان کرتا تھا یوحنا آباد میں کام کرنے کیلئے گیا تھا کہ مظاہرین نے زندہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یوحنا آباد بم […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اسلام انصاف کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔جس میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے۔ قاری محمد اشفاق سعیدی ، ملک صورتحال انتہائی ناگفتہ بے ہے۔ یہاں کوئی بھی محفوظ نہیں۔ سیاسی اور مذہبی جماعتیں چاہیں تو امن کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ مبشر نعیم چوہدری، مظلوم انسانوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف کے پی ٹی (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری کامران احمد عثمانی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 19 مارچ کو ہونے والے ریفرنڈم کے سلسلے میں اپنی تین روزہ ریفرنڈم مہم کے پہلے روز کے پی ٹی کے ویسٹ وہارف زون کا راو ¿نڈکیااِس دوران اُنہوں نے کے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھا نہ سٹی چکوال پولیس نے دو جوئے کی محفلوں کی رنگ میں بھنگ ڈال دی ،ایک قمار باز گرفتار دو افرار ہو نے میں کامیا ب ہو گئے ،پو لیس نے جوئے پر لگائی ہوئی اشیاء قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر معین مسعود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرو ملک […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی کے عمل کے آغاز پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ صدر سلیمان راجپوت‘ سینئر وائس چیئرمین اسلم خان‘ یونس سایانی‘جنرل سیکریٹری راجہ محمد انور ایڈوکیٹ‘ […]
فیصل آباد(پ ر ) حکومت صلٰوة وسلام پر پابندی لگانے کی بجائے وفاقی وصوبائی اسمبلیوں کے اجلاس سے پہلے تلاوت قرآن حکیم اور صلٰوة وسلام پڑھنے کاحکم سرکاری طور پر جاری کرے۔ یہ اس لیئے کہ ملک میں اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہو گا اور ملک امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ […]
فیصل آباد: چک نمبر 144گ، ب بھچوکی میں ہونے والے دوسرے سالانہ ویلج سسٹم کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو سید اظہر فراز، اکرم شاہ، حاجی مظہر حسین، میاں محمد حسین و دیگر انعامات دے رہے ہیں۔
تحریر: ایم ایم علی ملکی سیکورٹی ادروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بھر پور کاروائیوں کے بعد دہشت گردوں کے گرد دن بدن گھیرا تنگ ہو تا جا رہا ہے ،لیکن دوسری طرف دہشت گردی کے واقعات میں بھی تیزی آ تی چلی جا رہی ہے ،شائددہشت گرد یہ پھانپ گئے ہیں کے […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ” isis داعش” کی وال چاگنگ کرنے والے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج،نامعلوم افراد نے گرجاگھر کے سامنے پانی والی ٹینکی پر وال چاکنگ کی، ایس ایچ او ملک محمد عارف کی مدعیت میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد […]
کس قدرہیں تلخیاں حقیقتوں کے نگر میں کس طرح سے سنبھلیں اس انجانی ڈگرمیں ہرموڈ ہے نیا اور مشکلیں بھی ہیں نئی دل ہے کہ مبتلا ،خوابوں کے سحر میں ہربارکرتے ہیں ہم اعتبار واہ رے سادگی ہربار چھوڑ جاتے ہیں وہ اندھیری دہر میں کوئی تو ہے وجہ توتجھ سے الفت ہمیں کبھی بھولے […]
تحریر: علی عمران شاہین نظریہ پاکستان ،لا الہ الا اللہ کے عظیم سپاہی، ایم ایم عالم کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے،لیکن افسوس کہ اسلام اور پاکستان کے اس عظیم بیٹے جس نے 1971کے سانحہ مشرقی پاکستان کے بعدوہاںرہنا پسند نہ کیا تھا ۔ اس نے باقی ساری زندگی ہماریلئے گزار دی ، […]
تحریر: ملک ارشد جعفری میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے اسی لیے تمام کائنات کو حضور پاک نے یہ فرمان سنا دیا تھا کہ جس نے بھی دین حق کی پہچان کرنی ہوں اور میرے پاس آنا ہو تو وہ اپنے ایوان کو قائم کرنے کے لیے علی ابن علی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو ساتویں قسط کے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالررواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جانے کا امکان ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالرتک بڑھانے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پہلے ہی اعلان […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس شفیع صدیقی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے تحریک انصاف کے […]
ہریانہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندؤوں نے زیر تعمیر چرچ پر گرا دیا ، حملہ آوروں نے صلیب اکھاڑ کر مورتی نصب کر دیا۔ ریاست ہریانہ کے شہر حصار میں چند لوگ زیر تعمیر چرچ کی عمارت میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ شروع کر دی۔ حملہ آوروں نے چرچ کی صلیب […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین اور کرائمیا میں کشیدگی کے دوران جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے لئے بالکل تیار تھے۔ روس کے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی دستاویزی فلم میں ولادیرمیر پوتن کا کہنا تھا کہ ہم یوکرین اور کرائمیا میں کشیدگی کے دوران جوہری ہتھیارں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کسٹم عدالت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے خصوصی جج ممتاز چوہدری نے ماڈل ایان علیکی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ماڈل ایان علی کی جانب سے وکلاء کا پینل […]