ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں کے لئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان

ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں کے لئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچوں کے لئے امپائرز اور ریفریز کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ 18 مارچ کو سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان سڈنی میں کھیلا جائے گا جس میں […]

.....................................................

پاک فوج قبائلی علاقوں میں ماضی جیسا امن قائم کرے گی، گورنر خیبرپختونخوا

پاک فوج قبائلی علاقوں میں ماضی جیسا امن قائم کرے گی، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہے ۔انشا اللہ ملک میں پائیدار امن جلد بحال ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے متنی تختہ بیگ […]

.....................................................

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے، چوہدری نثار

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے تاہم مجرم خواہ کسی بھی جماعت میں ہوں انہیں رعایت نہیں ملے گی۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

متنازع سمندری حدود سرکریک میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت

متنازع سمندری حدود سرکریک میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت

متنازع سمندری حدود سرکریک میں بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت، سرکریک کے قریب و جوار میں ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت، بھارتی بحری جنگی جہاز کی نقل و حرکت پر پاکستانی ماہی گیروں کو خبردار کیا گیا ہے، پاکستان فشر فورک فورم۔

.....................................................

عالمی برادری کو بشار الاسد سے ہی بات کرنا ہوگی

عالمی برادری کو بشار الاسد سے ہی بات کرنا ہوگی

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو شام میں امن کے قیام کےلیے شام کےصدر بشارالاسد سے ہی مذاکرات کرنے ہوں گے۔ شام میں خانہ جنگی کو چار سال مکمل ہونے پر جان کیری کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک برا ترین سانحہ تھا جو ہم سب نے دیکھا تھا۔‘ […]

.....................................................

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی لاہور چرچ میں دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی لاہور چرچ میں دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت

لاہور: لاہور چرچ میں دھماکہ ملک دشمن قوتوں کی مذموم کاروائی ہے، مفتی محمد نعیم ، دھماکہ ملک و ملت کے خلاف منظم سازش کا نتیجہ ہے ،شیخ الحدیث جامعہ بنوریہ عالمیہ، کوئی بھی مذہب عباد ت گاہوں پر حملے کی اجازت نہیں دیتا ہے اسلام اس کی مذمت کرتاہے، شیخ الحدیث، دشمن مذموم کاروائیوںکے […]

.....................................................

ایصال ثواب کرنے سے فوت شدہ مسلمانوں کی قبروحشر کی منزلیں آسان ہوجاتی ہیں، مولاناالطاف احمدخورشیدی

ایصال ثواب کرنے سے فوت شدہ مسلمانوں کی قبروحشر کی منزلیں آسان ہوجاتی ہیں، مولاناالطاف احمدخورشیدی

لیہ ( خصوصی رپورٹ ) محلہ قادرآبادچاہ گردے والامیں سابق کونسلرملک محمدرفیق آرائیں، معروف سیڈڈیلرملک محمدامین آرائیں کی ہمشیرہ پولیس ملازم ملک محمدحفیظ آرائیں کی زوجہ کی قل خوانی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولاناالطاف احمدخورشیدی نے کہا ہے کہ ایصال ثواب کرنے سے فوت شدہ مسلمانوں کی قبروحشرکی منزلیں آسان ہوجاتی ہیں۔ انہوںنے […]

.....................................................

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری آج کے مسلمان لفاظی و زبان دانی کی مباحث کو اپنا شعار بنا چکے ہیں۔ دعوت اسلامی بھی اپنی کامیابی کے لیے ان باتوں اور لفاظی کے ساتھ لازم ٹھہر چکی ہے۔ اسی وجہ سے مغرب اور بہت سے افراد نے اس اصطلاح کو کہ دینی بات یا دینی خطاب […]

.....................................................

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7وکٹ سے ہرادیا، پاکستان ورلڈکپ کرکٹ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 15/03/2015

بھمبر کی خبریں 15/03/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوام اس وقت مہنگائی ،بیروزگاری ،لوڈ شیڈ نگ ،نا انصافی ،رشوت ،سفارش ،میرٹ کی پا مالی اورلاقا نونیت کے باعث ذہنی دبا ئو کا شکار ہیں جس کا نتیجہ قتل ،خو دکشیاں اور دیگر تمام وارداتیں ہو رہی ہیں ان خیالات کا اظہار کشمیر فر یڈم موومنٹ کے مرکز ی صدر انجینئر […]

.....................................................

بشپ آف پاکستان بشپ صادق ڈیئل کی جانب سے لاہور خودکش دھماکے کی مزمت

بشپ آف پاکستان بشپ صادق ڈیئل کی جانب سے لاہور خودکش دھماکے کی مزمت

بشپ آف پاکستان بشپ صادق ڈیئل کی جانب سے لاہور خودکش دھماکے کی مزمت، بشپ آف پاکستان کا واقعے کی خلاف ملک بھر میں سوگ کا اعلان، کراچی تمام چرچز میں کل دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی، کراچی ملک کے تمام مشنری اسکولز بند رہیں گے، بشپ صادق

.....................................................

ہومیوپیتھک معالجین کی رجسٹریشن ؟ اور مسائل

ہومیوپیتھک معالجین کی رجسٹریشن ؟ اور مسائل

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کل پنجاب بھر کے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز اور حکماء کو افواوں کے زرئیے ،ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ شروع کیئے ہوئے ہیں۔ کہ پنجاب ہیلتھ کمیشن کے تحٹ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے کلینک کی رجسٹریشن لازمی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ فواوں میں متنبہ کیا جا رہا ہے۔ کلینک […]

.....................................................

سلطان محمود غزنوی لٹیرا یا ”مجاہد غزوہ ہند”

سلطان محمود غزنوی لٹیرا یا ”مجاہد غزوہ ہند”

محمد قاسم حمدان روزنامہ جنگ 14 فروری 2015ء میں ایک صاحب نے ”ایک تھا گانمن سچار” کے عنوان سے کالم لکھاہے اس میں غازی ہند فاتح سومنات سلطان محمود غزنوی کی کردار کشی میں اپنے قلم کو خوب رگیدا۔ اسی کالم کی من عن عبارت کچھ اس طرح سے ہے پھر دنیا نے دیکھا کہ […]

.....................................................

رشتوں کا قتل

رشتوں کا قتل

تحریر: ایم سرور صدیقی بعض باتیں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتا ہے یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتاہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں انسان زندگی بھر ان سے لطف اندوزہوتا […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 15/03/2015

جھنگ کی خبریں 15/03/2015

جھنگ (شفقت اللہ سے) ضلعی حکومت نے شوگر سیس گرانٹ 2014-15 کے تحت 6 کروڑ 11 لاکھ 91 ہزار 827 روپے کی لاگت سے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے کھیت سے منڈی تک کسان اور کاشتکار کی رسائی میں حائل مشکلات […]

.....................................................

ہمارا ”براق!”

ہمارا ”براق!”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی مبارکاں! پاکستان اور پاکستانی ہنر مندوں، ماہرین اور انجینئرز نے ملک میں ہی ڈرون جسے ” براق ” کا نام دیا گیا ہے تیار کر لیا ہے ، براق لیزر گائیڈڈ میزائل”براق ” فائر کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کر لیا گیا ہے، میزائل تجربے میں ساکن اور حرکت کرنے […]

.....................................................

اردو کا مسئلہ

اردو کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستانی آئین کی دفعہ 251 کے مطابق: (1) پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یوم ِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لیے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ (2) انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لیے استعمال کی […]

.....................................................

اب کوئی سیاستدان اور ٹی وی چینلز فوج کو تنقید کا نشانا بنانے کی کوشش نہ کریں، ناہیدحسین

اب کوئی سیاستدان اور ٹی وی چینلز فوج کو تنقید کا نشانا بنانے کی کوشش نہ کریں، ناہیدحسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے اب کوئی سیاستدان اور حکمران اور ٹی ، وی چینلز کے مالکان اور کچھ ٹی ، وی اینکرز فوج کو تنقید کا نشانا بنانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ وقت اور حالات نے ثابت کردیا ہے کہ حکمران اپنے اقتدار کیلئے کچھ بھی غلط کام […]

.....................................................

ہالی وڈ ایکشن فلم ’’دی گن مین‘‘ کا پریمیر

ہالی وڈ ایکشن فلم ’’دی گن مین‘‘ کا پریمیر

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپورفلم دی گن مین کا لاس اینجلس میں پریمیر ہوا، جس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں نے رنگ بکھیردیے۔ دی گن مین کی کہانی اسپیشل فورسز کے سابق فوجی اور ملٹری کانٹریکٹر جم ٹیریئر کی زندگی پر مبنی ہے۔ دی گن مین بھی ہر تھرلر فلم کی طرح […]

.....................................................

ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری

ای سی سی کا اجلاس میں تاپی منصوبے سے گیس درآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت آنے والی گیس سوئی نادرن اورسدرن گیس کمپنیوں کو مختص کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی کے اجلاس تائی پے منصوبے کے تحت سے حاصل […]

.....................................................

جاپان میں بجلی کی وائرلیس ترسیل کا تجربہ کامیاب

جاپان میں بجلی کی وائرلیس ترسیل کا تجربہ کامیاب

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی سائنسدانوں نے بجلی کی وائر لیس ترسیل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے اور اس انقلابی ٹیکنالوجی پر کام شروع کردیا ہے جو دنیا سے بجلی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتی ہے۔ جاپان کے ممتاز سائنسی ادارے جاپان ایروسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے مائیکرو ویوز کے ذریعے برقی توانائی […]

.....................................................

این اے 137 ننکانہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 137 ننکانہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو سینتیس ننکانہ صاحب میں ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رائے منصب علی خان کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر دس امیدواروں میں مقابلہ ہے ۔ رائے منصب علی خان کی وفات کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی […]

.....................................................

پی سی بی نے سلمان بٹ سے مزید سچ بولنے کا مطالبہ کر دیا

پی سی بی نے سلمان بٹ سے مزید سچ بولنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فکسنگ میں معطل سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ سے مزید سچ بولنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سلمان بٹ سے مزید سچ بولنے کا مطالبہ کیا ہے تاہم وہ آصف اور عامر کو […]

.....................................................

کشمیر ایشو پر غیر سنجیدگی، بھارت طے شدہ فریم ورک سے باہر رہ کر مذاکرات کا خواہاں

کشمیر ایشو پر غیر سنجیدگی، بھارت طے شدہ فریم ورک سے باہر رہ کر مذاکرات کا خواہاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر باضابطہ ڈائیلاگ کے بجائے دو طرفہ مذاکرات کیلیے تیارکردہ فریم ورک سے باہر رہ کر بات چیت کاخواہاں ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی قیادت کی اس خواہش سے پاکستانی حکام کو سفارتی چینلز کے ذریعے مطلع کردیاگیا ہے،پاکستان اور بھارت […]

.....................................................