ڈہرکی (جیوڈیسک) بااثر وڈیرے نے چوری کے الزام میں 2 نوجوانوں کے ہاتھ کاٹنے کا حکم جاری کر دیا جس کے بعد دونوں نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل کردیے گئے جب کہ پولیس با اثروڈیرے کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ گھوٹکی کے نواحی گاؤں وریام لغاری میں بااثر وڈیرے انور لغاری کی سربراہی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے سابق ایم ڈی شاہد حامدکے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہل خانہ نے ہفتہ کوپریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، مظاہرے میں ان کی اہلیہ اور بہنیں شامل تھیں،جنہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،جن پر نعرے درج تھے کہ ناکردہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے الیکشن کمشنر کو مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی وجیہہ الزمان خان کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کی حیثیت سے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثارایم کیوایم پر تنقیدکرنے سے پہلے فوج، حساس اداروں اوران کے سربراہوں کے بارے میں خود اپنے اور(ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کے بیانات کو یاد کریں۔ اپنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نائن زیرو پر کارروائی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے دیئے گئے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت حدوں کو چھورہی ہے اگر متحدہ اپنا موقف درستی […]
لالہ موسیٰ (سٹاف رپورٹر) ایگزا سکول سسٹم لالہ موسیٰ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی ایم این اے چوہدری جعفر اقبال وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع اور مہمان اعزاز ڈی ایس پی سرکل لالہ مو سیٰ شاہد نواز وڑائچ تھے اینول ڈے کی تقریبات میں بچوں نے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ پاسپورٹ آفس نہ ہونے سے شہری مشکلات کا شکار ہوکر رہ گئے ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کو 33 برس قبل ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس ضلع کی آبادی بیس لاکھ سے تجاوز کر […]
لاہور (14مارچ 2015ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ نصاب میں تبدیلی کے نام پر درسی کتب سے نظریہ پاکستان کو حذف کیا جار ہا ہے۔ سیکولر نظریات کو فروغ دینے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ شعبہ تعلیم کا اختیار صوبوں کو منتقل کرنے کے بعد […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) پیرمحل سٹی کا ماہانہ مشاروتی و تنظیم اجلا س زیر صدرات چوہدری خالد سردار سابق ضلع نائب ناظم مسلم لیگ ہائو س پیرمحل میں منعقد ہو ااجلا س سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری خالد سردار نے کہا کہ تحریک انصاف ٹھگوں کا ٹولہ ہے جس میں […]
ملکہ (بیور رپورٹ) ویل ڈن اے سی کھاریاں افشاںرباب ویل ڈن۔اے سی کھاریاں کاملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ۔ پیمانہ کم ہونے پر ملازم گرفتار ۔تھوڑی دیر بعد رہائی۔ تفصیل کے مطابق اے سے کھاریاں نے گلیانہ اور ملکہ میں گرانفروشوں اور کم پیمانہ رکھنے والوں کے خلاف ایکشن کیا اور خود موقع پر جاکر ریٹ […]
لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے زیراہتمام پوسٹر کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ پوسٹر مقابلے میں طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ یونیورسٹی آف گجرات کیمپس کے چیف ایگزیکٹو فاروق بلوچ اور ڈائریکٹر اکیڈمک فرخ احمد اعوان اور مہمان خصوصی پرنسپل سروسزاکیڈمی شبیر حسین چوہدری نے مقابلے میں اول،دوئم،سوئم پوزیشن […]
فیصل آباد: چیئر مین سینٹ رضا ربانی کا بلا مقابلہ منتخب ہونا خوش آئند اقدام ہے ‘پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین آصف علی زرداری اور اتحادی جماعتوں نے احسن فیصلہ کیا ہے۔ ان خیالات کااظہار پیپلز پارٹی سٹی کے صدر رانا مشتاق خاں اور نائب صدر رانا گلزار احمد نے کیا انہوں نے کہا […]
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کامیاب ڈررون کے تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ڈرون طیارے کا تجربہ پاکستانی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ ہے اور عظیم کامیابی ہے، کامیاب تجربہ پوری قوم کیلئے خوش آیندہے ،پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے دشمن خوف […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لاوہ پولیس نے میاں بیوی سے 13 کلو 200 گرام چراس برا مد کر لی، میاں بیوی اور ڈارئیور کے خلاف مقد مہ درج ،علا قہ میں جرائم پیشہ عنا صروں کا خاتمہ اولین تر جیح ہے ایس ایچ او لا وہ ۔تفصیل کے مطا بق میا نوالی رو ڈ پر […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ مقابلے میں بھارت نےزمبابوے کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ گروپ بی کے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی تو زمبابوے نے برینڈن ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت 287 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کیلئے 288رنز کا ہدف دیا۔ […]
سبی ( محمدطاہر عباس ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل سرزمین بلوچستان کے حقوق کے حصول اور عوام کی ترجمانی کرنے والی واحد سیاسی پارٹی ہے ہم سردار اختر جان مینگل کی قیادت پر فخر کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان میر محمد معراج مرغزانی، ملک غلام محمد ہاڑہ، سید ظاہر شاہ کہری، […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشدخان نے میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور میمن کے ہمراہ برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ سروسز محمد رفیق شیخ ،ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ کورنگی سید محمد احمد نقوی اوردیگر افسران بھی موجود تھے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشدخان […]
تحریر: فیصل اظفر علوی کرہ ارض پروز اول سے یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ مظلوم کا ساتھ دینے والی اور حق پر قائم جماعتوں کے تعداد میں قلیل ہونے کے باوجود ایک خدائی مدد ان کے ساتھ شامل حال رہی ہے، آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو ماضی میں اس کی بے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سپیشل بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام دینے کے لئے کی جا نیو الی کو ششیں با عث تحسین ہیں ادا رے کے بچو ں کی کا رکر دگی قابل فخر اور لائق تحسین ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد حکو مت کی وزیر سما جی بہبود وترقی […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے ایم کیو ایم کے کارکن عمیر صدیقی کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کر دی، ملزم نے 120 افراد کو قتل کرنے کا انکشاف کیا ہے جبکہ بلدیہ فیکٹری میں آگ سیکٹر انچارج رحمان بھولا کے ساتھ مل کر لگانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے […]
ما لے (جیوڈیسک) مالدیپ کی عدالت نے سابق صدر اور قائد حزب اختلاف محمد نشید کو اپنے دور صدارت میں ایک جج کی گرفتاری کے احکامات دینے کے جرم میں 13 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی ضبر ایجنسی کے مطابق محمد نشید پر الزام تھا کہ انھوں نے جنوری 2012 میں اپنے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان وعدے کے مطابق ممبئی حملے کے ملزمان اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں تعاون کرے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ممبئی حملہ کیس کے حوالے سے […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک) خطرناک سمندری طوفان ’’پام‘‘ وانواتو اور سولومن کے جزائر سے ٹکرا گیا ، چالیس افراد ہلاک ، سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے۔ پام کو جنوبی بحر الکاہل کے ممالک سے ٹکرانے والے سمندری طوفانوں میں سب سے خطرناک کہا جا رہا ہے۔ تین سو تیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاكستان ٹیلی كمیونیكیشن اتھارٹی کے چیرمین اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جنوری سے اب تک 5 كروڑ 7 لاكھ سموں كی تصدیق کی جاچکی ہے جب كہ ایک كروڑ 10 لاكھ غیر تصدیق شدہ سموں كو بند كر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی اے […]