عوامی تحریک کے کارکنوں نے تھانا کورال پر دھاوا

Rawalpindi

Rawalpindi

راول پنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے تھانا کورال پر دھاوا بول دیا اور تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے۔

کہ ہتھیار استعمال نہ کرنےکی وجہ سےاب تک 24 اہل کار زخمی ہو چکے ہیں، پولیس کو مظاہرین کے خلاف صرف لاٹھی چارج کی اجازت ہے، ایئرپورٹ کی حدو دمیں پی اےٹی کے 3 ہزارکے قریب مظاہرین موجود ہیں۔