راولپنڈی (جیوڈیسک) کی پالیسیوں سے سخت ہے موجودہ حکمرانوں کی ذاتی مفاد کی خاطر چاپلوسی کرنے والے چند افراد کے ٹولے کیلئے زمین تنگ کر دیں گے ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان آ چکے ہیں حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد پرست افراد اپنی سوچ تبدیل کرکے عوامی انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ اخلاق احمد جلالی نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ عوام دشمن پالیسیوں میں وہ حکومت کے ساتھ ہیں باہر سے آئے مہمان خواتین اور بچوں پر تشدد ،گرفتاریاں، اور لاٹھی چارج یہ کہاں کی جمہوریت ہے ہم اپنا تن ،من، دھن قربان کرکے اس ملک میں انقلاب لا کر ہی دم لیں گے عوام پر ظلم و تشدد کرنے والی انتظامیہ کو انقلاب کے بعد عوامی عدالت میں حساب دینا ہو گا انہوں نے کہا قوم نے یہ ثابت کر دیا کہ انتظامیہ کا یہ جبر انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتا ڈاکٹر طاہر القادری کے استقبال کیلئے آنے والے کارکنان کے عوامی سمندر کو دیکھ کر حکمران ہوش باختہ ہو گئے ہیں انتظامیہ کو اپنا قبلہ درست کر لینا چایئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان آ چکے ہیں۔
حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد پرست افراد اپنی سوچ تبدیل کرکے عوامی انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں۔ پالیسیوں سے سخت ہے موجودہ حکمرانوں کی ذاتی مفاد کی خاطر چاپلوسی کرنے والے چند افراد کے ٹولے کیلئے زمین تنگ کر دیں گے ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان آ چکے ہیں حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد پرست افراد اپنی سوچ تبدیل کرکے عوامی انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ اخلاق احمد جلالی نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ عوام دشمن پالیسیوں میں وہ حکومت کے ساتھ ہیں باہر سے آئے مہمان خواتین اور بچوں پر تشدد، گرفتاریاں، اور لاٹھی چارج یہ کہاں کی جمہوریت ہے ہم اپنا تن، من، دھن قربان کرکے اس ملک میں انقلاب لا کر ہی دم لیں گے عوام پر ظلم و تشدد کرنے والی انتظامیہ کو انقلاب کے بعد عوامی عدالت میں حساب دینا ہو گا انہوں نے کہا قوم نے یہ ثابت کر دیا کہ انتظامیہ کا یہ جبر انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتا ڈاکٹر طاہر القادری کے استقبال کیلئے آنے والے کارکنان کے عوامی سمندر کو دیکھ کر حکمران ہوش باختہ ہو گئے ہیں انتظامیہ کو اپنا قبلہ درست کر لینا چایئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان آ چکے ہیں حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد پرست افراد اپنی سوچ تبدیل کرکے عوامی انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں۔