گلیانہ ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ اور اعوان یوتھ ونگ ملکہ کا (خوبصورت ملکہ) پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل۔ ملک اللہ دتہ ڈرائیور کے گھر کے سامنے لگے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کو ٹریکٹر کے بلیڈ کے ذریعے ہموار کر دیا گیا۔
کو ڑا کرکٹ کو مٹی کے نیچے دبا د یا گیا۔ اب کو ڑا کر کٹ ڈا لنے کے لیے و ہا ں پر دو ڈ سٹ بن لگا ئے جا ئیں گے۔ تا کہ اہل محلہ کو ڑا کر کٹ کھلی جگہ پر پھنکنے کی بجا ئے ڈ سٹ بن میں ڈا لیں۔ اہل محلہ نے دو نوں بر ادر تنظیمو ں کی اس کا وش کو سرا ہا ہے اور امید کا اظہا ر کیا ہے کہ قصبہ ملکہ میں آ ئندہ بھی ایسے پر و گر ام جا ری ر ہیں گے۔
اس مو قع پر امیر اعوا ن و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ الحا ج محمد انصر اعوا ن ، افضال احمد اعوا ن ، طا رق مصطفی اعوا ن ، شا ہد مطلو ب اعوا ن ، حا جی اظہر اقبا ل اعوا ن سمیت اعوا ن یو تھ و نگ کے حمید اسلم اعوا ن ، کا شف بٹر اعوا ن ، عا مر بٹر ، عبد الستا ر بٹر ، عمر ان بٹر ، اسد بٹر ، عا قب شبیر ، با با ر یا ض ، عمر سر و ر ، محمد یو نس ، ملک نا صر ، محسن ضیا ء ، محمد شفیق سمیت د یگر ارا کین بھی مو جو د تھے۔