اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیراہتمام 9 واں فری آئی کیمپ مورخہ 27 اکتو بر کو رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں لگایا گیا
Posted on October 31, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان ) اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام 9 واں فری آئی کیمپ مورخہ 27اکتو بر کو رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں لگایا گیا۔ کیمپ کے رو ح روا ں اعو ان ویلفئیر ٹر سٹ ملکہ کے سر پر ست اعلی معر و ف معا لج ڈ اکٹر نثا ر احمد ملک تھے ۔ افتتا خی تقر یب میں ڈا کٹر طا رق مصطفی اعوا ن۔ ما سٹرافتخا ر احمد اعوا ن۔ ملک محمد ارشا د اعوا ن ۔ ملک غلا م الرسو ل پرو از ۔ امیر اعوا ن ویلفئیر ٹر سٹ ملکہ محمد انصر اعوا ن ۔افضا ل احمد خا ں ۔ اخلا ق احمد اعوا ن ۔عمر فا روق اعوا ن سمیت دیگر شخصیا ت مو جو د تھیں۔
اس مو قع پر سر پر ست اعلی اعو ان ویلفئیر ٹر سٹ ملکہ ڈا کٹر نثا ر احمد ملک نے قصبہ ملکہ کی فلا ح و بہبو د اور خصو صی آ ئی کیمپ کے انعقا د کے سلسلہ میں ا عو ان ویلفئیر ٹر سٹ کی خد ما ت کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ۔ اور ٹر سٹ کو علا قہ بھر کے لیے نعمت قرا ر دیا ۔ انہو ں نے سا بق سر پر ست اعلی ا عو ان ویلفئیر ٹر سٹ ملکہ حا جی گلزا ر حسین اعوا ن مر حو م اور ملک حا جی ملک محمد یو سف مر حو م کا خصو صی تذ کر ہ کیا اور کہا کہ آ ج ان دو نو ں شخصیا ت کی کمی شد ت سے محسو س ہو رہی ہے ۔ لیکن مجھے خو شی ہے کہ حا جی ملک محمد یو سف کی کمی ان کے پو تے جبرا ن انور اعوا ن نے پو ری کر نے کی کو شش کی ہے ۔ جنہو ں نے ڈ اکٹرز حضر ات اور ان کے معا ونین کے لیے پر تکلف ڈ نر کا اہتما م کیا ہے ۔ اس مو قع پر مستحق مر یضو ں کے موقع پر آ پر یشن کیے گئے ۔ آ پر یشن معر و ف معا لج ڈا کٹر اجمل نثا ر نے کیے ۔ انہو ں نے 400سے زا ئد مر یضو ں سے منتخب شد ہ 58مر یضو ں کی آ نکھو ں کے آ پر یشن کیے ۔ جو کہ ریکا ر ڈ ہے ۔ کیمپ میں اعو ان یو تھ ونگ کے صد ر ملک اشفا ق حسین بٹراور حمید اسلم اعوا ن نے پو ری تنظیم کے سا تھ شر کت کی ۔ تما م نو جو انو ں نے بڑ ی تند ھی سے خد ما ت سر انجا م دیں ۔ جسے سب نے سرا ہا۔
آ ئی کیمپ کے لیے ما لی معا ونت حا جی ملک محمد عا لم مر حو م کے صا حبزا دگا ن حا جی ملک زا ہد اختر اعوا ن یو کے ۔ ملک عبد الطیف اعوا ن یو کے ۔ ملک عبد الر شید اعوا ن فر انس ۔ اور تھا نیدا ر حا جی شیر احمد مر حو م کے صا حبز ادگا ن حا جی افتخا ر احمد اعوا ن ۔حا جی ملک نثا ر احمد اعوان فرا نس نے کیا تھا ۔ جبکہ خصو صی تعا ون ملک محمد امجد اعوا ن جر منی ۔ شہزا د محمو د اعوا ن ڈ نما رک اور ملک محمد ارشا داعوا ن اٹلی نے کیا تھا۔
ملکہ ( عمر فا روق اعوا ن سے ) مو ضع جھا نٹلہ کی سیا سی سما جی اور عوا می شخصیت سید خا لد حسین شا ہ بخا ری نے جھا نٹلہ کے یو نین کو نسل ملکہ میں شا مل ہو نے پر خو شی کا اظہا ر کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ جھا نٹلہ کا الحا ق قد رتی طو ر پر ملکہ سے بنتا ہے ۔ اور یہ با ت با لکل درست ہے اور یہ فیصلہ جھا نٹلہ کی ترقی کا با عث بنے گا ۔ یا د رہے کہ سید خا لد حسین شا ہ بخا ری یو نین کو نسل ملکہ سے چیئر مین شپ کی سیٹ کے متو قع امید وا ر بھی ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com