اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کی آئی کیمپ کی اختتامی تقریب

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے سر پرست اعلٰی ایم ڈی نثار ہسپتال جی ٹی روڈ لالہ موسی ڈاکٹر نثار احمد ملک کی خصوصی دعوت پر آئی کیمپ کی اختتامی تقریب میں اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے امیر الحاج محمد انصر اعوان ، سیکرٹری افضال احمد اعوان ، فنا نس سیکرٹری طارق مصطفی اعوان، نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان اور اعوان یو تھ ونگ ملکہ کے صدر ملک اشفا ق حسین اعوا ن نے خصو صی شر کتکی۔ پر و گر ام کے مہما ن خصو صی سا بق وفا قی وزیر اطلا عات و نشریا ت قمر الز ما ن کا ئر ہ اور تنظیم الا عوان پا کستا ن کے صدر امجد علو ی اعوا ن تھے۔

مہما نا ن گر امی کا استقبال ڈ اکٹر نثار احمد ملک نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ کیا۔ اس مو قع پر چو ہد ری قمر الز ما ن کا ئر ہ نے فر ی آ ئی کیمپ کے انعقا د اور لو گو ں کوآ نکھو ں کا نو ر بانٹنے کے سلسلہ میں ڈا کٹر نثا ر احمد ملک اور فر ی آ ئی کیمپ کے ما لی معا ون حضر ات کو زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ جبکہ تنظیم الا عوان پا کستا ن کے صدر امجد علوی اعوان نے آئی کیمپ کے لیے 50ہزا ر روپے کے عطیہ کا اعلان کیا۔ اس مو قع پر جن لو گو ں کی آ نکھو ں کے آ پر یشن کیے گئے تھے ان کی آ نکھو ں کا معا ئنہ کیا گیا اور انہیں فر ی ادویا ت اور عینکیں دی گئیں۔