اعوان یوتھ ونگ ملکہ کے زیر اہتمام ملکہ قبرستان کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا
Posted on November 25, 2013 By Majid Khan گجرات
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان) اعوان یوتھ ونگ ملکہ کے زیر اہتمام ملکہ قبرستان کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطا بق اعوا ن یو تھ ونگ ملکہ کے زیر اہتما م ملکہ قبر ستا ن کی صفا ئی کا آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ اہلیان ملکہ نے اعوان یوتھ ونگ ملکہ کے اس کام بھرپور سراہا ہے۔
اعوا ن یو تھ ونگ ملکہ ایک ایسی رفا ہی تنظیم ہے جو تھو ڑ ے ہی عر صہ میں عوا م کی تو جہ کا مر کز بن گئی ہے ۔ قبر ستا ن ملکہ کی صفا ئی میں اعوا ن یو تھ ونگ ملکہ کی پو ری ٹیم نے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا ۔ اس مو قع پر اعوا ن یو تھ ونگ ملکہ کے سیکرٹر ی نشر و اشا عت عمر فا روق اعوا ن نے کہا کہ قصبہ ملکہ تحصیل کھاریاں کا ایک مثالی گاوں ہے۔ اعوان یوتھ ونگ کامقصد خالصتا قصبہ ملکہ کی فلاح و بہبود ہے۔جہاں بھی ملکہ کی فلاح کا کام ہو گا ،وہاں اعوان یوتھ ونگ ملکہ موجود ہو گا ،انھوں نے کہا کہ اعوان یوتھ ونگ ملکہ تمام نوجوان ہمارے لئے محترم ہیں اور ہمیں ان کے بھر پور تعاون کی ضرورت ہے۔انھوں نے قصبہ ملکہ کے نوجوانوں سے اپیل کی کہ قصبہ ملکہ کو ایک مثالی گاوں بنانے میں اعوان یوتھ ونگ کا بھر پور ساتھ دیں۔اس موقع پر محمد بلال۔ضیغم ضیاء اعوان۔عاقب شبیر۔افضال اخلاق۔ملک اخلاق بٹر۔ملک منصور رشید۔شرافت علی۔خالد حسین۔واجد حسین۔رضوان شاہد وارثیہ۔رضوان وارثیہ۔علی وارثیہ۔یاسر مصطفی۔شفیق لطیف۔عدنان شاہد۔جنید اختر۔محسن ضیائ۔محمد حنیف۔ذیشان۔محسن رسول۔شاہجان بٹر۔احسان ڈان۔محمد عمران۔کاشف بٹر۔محمد زین۔سمیع اللہ سندر۔امیر حمزہ۔قاسم۔ارشد ڈرائیور۔قاسم حنیف۔سجاد اکبر۔ محمد یونس۔ملک احسن۔محمد توصیف۔ عرفان بٹر۔مجید اسلم۔اللہ دتہ ڈرائیور۔محمد کامران۔محمد شفیق۔محمد بلال۔ اوردوسرے افراد نے بھی شرکت کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com