لیہ: تنظیم شعور تعلیم کے چیف ارشاد کلاسرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شعور تعلیم کا مقصد لوگوں کو تعلیم کے ذریعے شعور دلانا اور تعلیم کو عام کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک شعور تعلیم تنظیم نے کچہ کے علاقوں میں چھوٹے چھوٹے فنڈزدیے ہیں۔ چوبارہ کے ایک سکول میں بچوں کو کتابیں فراہم کی ہیں۔
مقامی نجی ٹیکنالوجی کالج کوشارٹ کورس پراجیکٹ دیا ہے جو عید کے بعد شروع ہو گا۔ اس موقع پر تنظیم کے صدر رمضان بھٹی بھی موجود تھے۔