آزاد کشمیر : چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، 6 بچے فضاء میں معلق

Chairlift

Chairlift

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں میں ساون کے مقام پر دریا عبور کرتے ہوئے چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا ذرائع کے مطابق رسہ ٹوٹنے کے باعث چیئرلفٹ دریا کے بیچ میں رک گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار 6بچے پھنس گئے ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک گھنٹا گزرنے کے باوجود ریسکیو کارروائیاں شروع نہیں ہو سکیں۔