آزاد کشمیر : کوٹلی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

Kotli

Kotli

کوٹلی (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلیمیں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور دو بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹلی آزاد کشمیر کے گاوں گوئی موہاڑ میں مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی۔

واقعے میں گھر کا سربراہ ظفر امین زخمی جبکہ اس کی بیوی اور دو بیٹے زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی ہونے والے ظفر کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔