بھمبر کی خبریں 13/10/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)26 اکتوبر کو لندن میں ہونے والا ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا پاکستان آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر سے کشمیری ملین مارچ میں بھر پو ر شرکت کر کے نام نہاد جمہوری ملک بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے ان خیالات کا اظہار پی وائی او شارجہ دوبئی کے صدر چوہدر ی محمد علی نے بھمبر میں میٹ دی پر یس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھا رت نہتے اور بے گناہ لو گو ں پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ کر کے پا کستا نی قو م کا مو را ل گرا نہیں سکتا سا ری پا کستا نی وکشمیر ی قو م دشمن کے خلا ف منظم ہے او ر اس کی ہر ساز ش کا نا کا م بنا دے گی انہو ں نے کہا کہ پو ری دنیا کی تو جہ مسئلہ کشمیر کی طر ف دلا نے کے لئے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمودچوہدر ی نے26اکتو بر کو بر طا نیہ کے شہر لند ن میں ملین ما ر چ کا اعلا ن کیا ہے تا کہ بھا رت کا مکرو ہ چہر ہ دنیا کو دکھا سکیں 26اکتو بر تحر یک آزادی کشمیر کے لئے اہم دن ہے اس دن پو ری دنیا سے کشمیر ی شر کت کر کے اپنی وابستگی کا ثبو ت دیں گے انہو ں نے کہا کہ اقوام متحد ہ سکا ٹ لینڈ کی طر ح کشمیر یو ں کو بھی اپنا حق را ہے را ہی آزاد انہ طو ر پر استعما ل کر نے کی اجا زت دے تا کہ کشمیر ی اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیںانہو ں نے کہا کہ مڈ ل ایسٹ سمیت پو ری دنیا سے قا فلے لند ن کی طر ف چل پڑ ے ہیںکشمیر یوں کی ملین ما ر چ میں زیا دہ سے زیا دہ شر کت سے جہا ں تحر یک آزادی کشمیر تو تقویت ملے گی وہی بھا رت اپنی دفا عی لا ئن پر جا نے پر مجبو ر ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میر پو ر رو ڈ تا لا ب کا منظر پیش کر رہی ہے پید ل اور گا ڑیو ں پر سفر کر نے وا لو ں کو شد ید ذہنی کو فت کا سا منا کر ناپڑ رہا ہے حکومت سمیت کو ئی محکمہ ٹس سے مس نہیں ہو رہاق احتسا ب بیو ر و ایکشن لے اور روڈ کھلو انے کے لئے متعلقہ محکمہ جا ت کا پا بند کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر بر طا نیہ کے معروف کا روبا ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس کا لچھو ی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حا لیہ با رشو ں کیو جہ سے بھمبر میر پو ر رو ڈ بر گیڈ مسجد کے قر یب پا نی جمع ہو نے کیو جہ سے تا لا ب کا منظر پیش کر رہی ہے جس کیو جہ سے طر ح طر ح کی بیما ریا ں جنم لے رہی ہیںجبکہ پید ل چلنے وا لو ں کو میلو ں متبا دل را ستہ اختیا ر کر نا پڑ تا ہے پا نی جمع ہو نے کیو جہ سے لو گوں کی لا کھو ں رو پے کی قیمتی پرا پر ٹی اور گاڑیا ں تبا ہ ہو رہی ہیں جبکہ متعلقہ محکمے ٹس سے مس نہیں ہو رہے انہو ں نے چیئر مین احتسا ب بیو رو سے مطا لبہ کیاہے کہ سڑ ک پر کھڑ ے پا نی کی نکاسی کا بند وبست کرو انے کے لئے متعلقہ محکمہ جا ت کو ہدا یت کر یں تا کہ عوا م میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ صحت کے اندر اصلاحا ت ،دور درا ز علاقو ں میں عوام کو بلا تخصیص صحت کی بنیا دی سہو لیا ت مہیا کر نا ریا ست کی ذمہ داری ہے اور میں نے بحیثیت ڈا ئر یکٹرجنر ل اس کا م کو چیلنج سمجھ کر قبو ل کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ ڈاکٹر سردار محمود احمد خا ن کے اعز از میں بھمبر کے نو جو ان سیا سی وسما جی ومر کز ی را ہنما چو ہدر ی عتیق احمد بر سا لو ی کی طرف سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے اعشا ئیہ سے بحیثیت مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہوئے کیا تقر یب کا آغا ز تلا وت قر آن پا ک سے ہو ااستقبا لیہ کلما ت پر وفیسرمحمد اصغر شاد نے ادا کئے تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے میز با ن تقر یب چو ہدر ی عتیق احمد بر سا لو ی نے کہا کہ سب سے پہلے میں ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ سر دار محمود احمد کا شکر یہ ادا کرتاہو ں کہ انہو ں نے میر ی دعوت قبو ل کی میں اپنی طرف سے تما م شر کا ء کا شکر یہ ادا کر تا ہو ںاور بھمبر کے عو ام کی طرف سے ان شہید وں اور غازیو ں کی عظیم سر زمین بھمبر آمد پر خو ش آمد ید کہتاہو ں اور ڈا ئر یکٹر جنرل ہیلتھ کا عہد ہ سنبھا لنے پر دلی مبا ر کبا د پیش کر تا ہو ںجس محنت ،دل جمی اور لگن کے ساتھ آپ نے بھمبر کے محکمہ صحت کے متعلقہ اداروں کو ذا تی دلچسپی لے کر چھو ٹے چھوٹے مسا ئل سے لیکر بڑ ے بڑ ے مسا ئل کوگہرا ئی سے تما م ایشو ز کو دیکھا ہے اس سے آپ کی قائد انہ صلا حیتو ں کا رنگ بکھر تا ہو ا بھمبر کے عوام محسوس کر تے ہیںآپ پر بھمبر کے تما م عو ام کی نظر یں ہیں کہ آپ ڈائر یکٹر جنر ل ہیلتھ کی ذمہ دا ریاں سنبھا لنے کے بعدمحکمہ کے اندر انقلا بی تبد یلو ں کو ازسر نو مر تب کر کے عو ام کے لئے ایک حقیقی معنو ں میں مسیحا کا کر دار ادا کر یں گے اور با لخصوص بھمبر میںڈسٹر کٹ ہیڈکو ارٹر ہسپتا ل جو کہ5لا کھ سے زائد آبا دی کا ایک ہی ہسپتال ہے اور وہ پا کستا ن کے ضلع گجرا ت ،جہلم اور سیا لکو ٹ کی کشمیر ی آبا دی میں اس سے مستفید ہو تی ہے سپیشلسٹ ڈا کٹرز کی کمی نے بھمبر کے عو ام سے حکومت آزاد کشمیر کا سو تیلا پن ظا ہر ہو تا ہے اس موقع پر ڈی ایچ او ڈا کٹر طارق محمود چو ہدر ی نے خطا ب کر تے ہو ئے بھمبر میں محکمہ صحت کے مسا ئل پر ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ کی دلچسپی کو سرا ہا تقر یب میں وکلا ئ،صحا فی ،سول سوسا ئٹی ،اسا تذ ہ نے بھی شر کت کی تقر یب سے جا وید بر سا لو ی نے بھی خطا ب کیا تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے مہما ن خصوصی ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ ڈا کٹر سر دار محمو داحمد خا ن نے میز با ن تقر یب چو ہدر ی عتیق الر حمن برسا لو ی کا شاندار پر وقار استقبا لیہ تقر یب منعقد کر نے پر شکر یہ ادا کیا انہو ں نے کہا کہ ہمیں بھمبر آکر دلی خوشی ہو ئی اور جس طر ح آپ سب نے پیا ر دیا اس پر شکر گز ار ہو ں محکمہ صحت میں نئی ذمہ دا ریاں سنبھا لنے کے بعد میر ا پہلا دو رہ ہے میں نے یہ منصب چیلنج سمجھ کر قبو ل کیا ہے کہ پو رے آزاد کشمیر کے اندرمحکمہ صحت عا مہ میںجنم لینے وا لے مسا ئل کو حل کر نے کے لئے اپنی آزاد کشمیر بھر میں مو جو د ٹیم کے ہمرا ہ پوری تند ہی سے سعی کرو ں گامیں نے تما م ڈا کٹرز ،پیرا میڈ یکل سٹا ف کو یہ ہدایا ت جا ری کر دی ہیں کہ آپ عو ام کو بنیا دی طبی سہولیا ت مہیا کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑیں گے کسی غلطی کو تاہی کی گنجا ئش نہیں ہے کا م نہ کر نے وا لے تما م ملاز مین کے گرد گھیر اتنگ کیا جا ئے گا بھمبر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں سپشلسٹ ڈا کٹرز کی کمی کو تر جیحی بنیادوں پر پو را کرو ں گا میں بھمبر کے عو ام کے جذ بہ خد مت کو بھی سلا م پیش کر تا ہو ںجنہو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت آزاد کشمیر کے اندر ایک مثا لی ادا رہ چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر قائم کیا ہے میں تما م منتظمین کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں میں آپ سے وعدہ کر تا ہو ں کہ آپ تھو ڑے ہی عر صہ میں واضح تبد یلی محسو س کر یں گے تقر یب میں ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدر ی ،نا صر شر یف بٹ ،را جہ التما س خا ن ،صدر معلم چو ہدر ی عبدا لستا ر ،چو ہدر ی سا جد حسین ،پرو فیسر اصغر شاد ،شیراز پرو یز مشتاق ،خر م افضا ل پا شا ،حا فظ اظہر اقبال بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اورسابق مشیر سیاسی امور فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کشمیریوں کے نظریاتی ، سیاسی اور تحریکی تشخص کی علامت جماعت ہے ۔ 15/16/17 کتوبر کو آزاد کشمیر ، پاکستان ،اور دنیا بھر میں مسلم کانفرنس کی بیاسی سالہ تاسیسی تقریبات کا ا ہتما م آزاد کشمیر ، پاکستان اور دنیا بھر میں کیا جائے گا ۔صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی فعال ، اور ویثرن رکھنے والی قیادت میں مسلم کانفرنس کے کارکنان اپنے اس تاریخی سفر کو کامیابی سے جاری رکھتے ہوئے اپنے اس قومی ورثے کو سھنبالے ہوئے ہیں ۔یہاں اپنی رہائش گاہ پر جماعتی رہنمائوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس تاریخ کے تسلسل کا نام ہے جس کی قیادت اور کارکنان نے مشکل سے مشکل ترین حالات میں بھی اس کو قائم رکھا ہوا ہے۔مسلم کانفرنس نے ریاست کے اند ر نظریہ پاکستان ، تحریک آزادی کشمیر اور کشمیریوں کے تشخص پر مکمل پہرے داری کی مسلم کانفرنس کے کارکنوں اور عہدے داروں کو اپنی بیاسی سالہ تاریخ پر فخر ہے ۔ اس سارے عرصہ کے دوران مسلم کانفرنس کے خلاف کئی نشیب و فرازآئے اور سازشیں ہوئیں لیکن قائد ملت چوہدری غلام عباس سے لیکر مجاہد اول تک ہماری قیادت نے کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کو کمزور نہیں ہونے دیا اور بانی پاکستان کے دئیے ہوئے پاکستان کے قومی پرچم کو ریاست جموں وکشمیر میں سربلند رکھے ہوئے ہے۔فدا کیانی نے کہا کہ 15,16,17اکتوبر کو مسلم کانفرنس کے بیاسیویں (82ویں) ایام تاسیس کی تقریبات بھرپور جوش ، جذبے اور عزم کے ساتھ منائی جائیں گی۔ 15اکتوبر کو مجاہد منزل میں قائد تحریک مجاہد اول سردار محمد عبد القیوم خان اپنے دست مبارک سے جماعت کا سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان تقریبات کا افتتاح کریں گے جبکہ صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی صدارت میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس 16 اکتوبر کو منعقد ہو گا اور اس عہد کی تجدید کی جائے گی کہ مسلم کانفرنس کے کارکنان اُن عظیم مقاصد کے لئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے جن کیلئے اس جماعت کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ حالات و واقعات اور مختلف نشیب و فراز نے اس حقیقت کو واضح اور درست ثابت کر دیا ہے کہ ریاستی جماعت ہی کشمیریوں کے قومی مفادات کا تحفظ اور مسئلہ کشمیر کی صیح نمائندگی کر سکتی ہے ۔ اور اس وقت پارلیمان کے اندر اور باہر صرف مسلم کانفرنس ہی وہ واحد سیاسی و نظریاتی قوت ہے جو ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر پاکستان کا نظریاتی ، سیاسی اور دفاعی حصار ہے آج پاکستان جن بدترین مسائل و مشکلات سے دوچار ہے اُس کا تقاضا ہے کہ اس خطے کو زیادہ مضبوط اور مستحکم بنایا جائے اور اس مقصد کیلئے صرف مسلم کانفرنس ہی اپنا بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے ۔اس لئے جماعت کے عہدے داروں اور کارکنان کی یہ بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی تنظیم کو موثر اور متحرک بنائیں اور پاکستان کی سلامتی و بقاء کیلئے ہراول دستے کے طور پر آگے بڑھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبر میں بینک الفلا ح کی نئی برا نچ کا افتتا ح آج ہو گا افتتا حی تقر یب میں بینکا ر ،کا رو با ری شخصیات اور سول سوسا ئٹی شر کت کر یں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے معرو ف با زارمیر پو ر چوک میں ارشد محمود کرا کر ی سٹو ر کا افتتا ح وزیر ما ل چو ہدری علی شا ن سو نی کے بھا ئی حا جی چو ہدر ی ادر یس نے گزشتہ روز اپنے دست مبا ر ک سے کیا افتتا حی تقریب میںپیر سید طا رق محمود ،چو ہدر ی خا لد محمو د ،ارشد محمود مغل،محمد اصغر مغل اینڈ برا درز،احتشا م ارشد مغل،فضل دا د مغل ،چو ہدر ی محمد رشید ،حا جی چو ہدری صا بر حسین ،پرو یز اختر ،چو ہدر ی نعیم اختر،چو ہدر ی خا دم ،چو ہدر ی اللہ دتہ ،رحمت علی مغل ،چو ہدری فتح محمد،چو ہدر ی محمد شفیق ،چو ہدر ی محمد عمرسمیت کا رو با ری شخصیا ت اور عوام علا قہ کی کثیر تعدا د نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایکسین پبلک ہیلتھ چو ہدر ی ظہر احمد کی خصوصی ہدایت پر اوورسیر وسیم اعظم نے عید کی چھٹیو ں میں وارٹر سپلا ئی کا سسٹم بحا ل رکھ کر شہر یو ں کوصا ف پینے کے پا نی کی سہو لت مہیا کی شہر یو ں نے سکھ کا سا نس لیا تفصیلا ت کے مطا بق ایکسین پبلک ہیلتھ چو ہدری ظہیر احمد کی خصوصی ہدا یت پر اوورسیر وسیم اعظم نے عید کی چھٹیو ں میںوارٹر سپلا ئی کاسسٹم بحا ل رکھ کر شہریو ں کو صا ف پا نی کی سہو لت فرا ہم کر کے ایک مثا ل قائم کر دی شہر یو ں نے اس دو را ن پا نی کی ایک بھی شکا یت در ج نہ کرو ائی وارٹر سپلا ئی سسٹم بحا ل رکھنے پر شہر یو ں کاایکسین پبلک ہیلتھ اور اووسیر وسیم اعظم کو خرا ج تحسین پیش کیا۔

Muhammad Ali Press Meeting

Muhammad Ali Press Meeting