بی بکری نے دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

Goat

Goat

نیویارک (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں کام آئے نہ کہ پیٹھ دکھا کر بھاگ جائے۔اگر اس کہاوت کا عملی نمونہ دیکھنا ہو تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں۔

جس میں بی بکری نے مشکل میں پھنسی اپنی ساتھی کو انوکھی افتاد سے نجات دلانے کے لئے ہر حربہ اپنا لیا۔ٹکریں بھی ماری تو دولتیاں بھی رسید کی لیکن افسوس کہ جیسا سوچا تھا ویسا نہ ہو لیکن دوستی کا فرض خوب نبھا دیا۔