نئی دہلی(جیوڈیسک)بی جے پی کو کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، صرف ایک نشست پر کامیابی۔ بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی بدترین شکست سے دوچار ہوگئی۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو صرف ایک نشست پر کامیابی حاصل ہوئی ہے جس کے بعد اسمبلی کی 224 نشستوں میں سے بی جے پی کو صرف 8 نشستوں پر نمائندگی حاصل ہے تاہم کانگریس نے 113 نشستوں پر نمائندگی کیساتھ اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ پارٹی نے انتخابات میں 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔