بابر علوی، راحیل انجم علوی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال

گوجرانوالہ: اکرام اللہ علوی (مرحوم) کی بیوہ اور الحاج زبیر محمود علوی، بابر علوی، راحیل انجم علوی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں اور ان کا نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کیا گیا۔

ان کے جنازے میں لطیف، سرفراز علوی، عارف علوی، حشام احمد، مبشر علوی، معین علوی، راشد علوی، ندیم اور دیگر سوگواران نے شرکت کی اور مرحومہ کا رسم قل 8 جنوری بروز بدھ شام 4 بجے ان کی رہائش گاہ گلی نمبر 2 کوٹھی نمبر18-B رچنا ٹائون لاہور میں ہو گا۔