میرے بچے میری شہرت سے ناواقف ہیں : مادھوری

Madury

Madury

ممبئی (جیوڈیسک) ذرائع بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ میرے بچے میری شہرت سے لاعلم ہیں۔ سے گفتگو کرتے ہوئے مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ میرے بچے آج بھی مجھے ٹی وی پر دیکھ کر پرجوش ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ میری شہرت سے ناواقف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے بچوں کی اس معصومیت پر خوشی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی جب وہ مجھے ٹی وی پر دیکھتے ہیں تو دوڑتے ہوئے میرے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ماما آپ ٹی وی پر آ رہی ہیں۔ مجھے ان کی معصومیت پر بے حد پیار آتا ہے۔ا