بدین: عدالت نے زمیندار انور دستی کو رشوت لینے کے الزام میں ایک سال قید کی سزا سنائی

Imprisoned

Imprisoned

بدین (عمران عباس) انسداد رشورت کی عدالت کے اسپیشل جج فہیم احمد نے گذشتہ روز ڈسٹر کٹ سیشن جج بدین کی عدالت میں بدین ضلع کے سرکاری ملازمین کے خلاف رشوت ستانی کے مقدمات کی سماعت کے دوران زمیندار انور دستی سے دوہزار روپے رشوت لینا ثابت ہونے پر بدین کے پٹواری حاجی رسول بخش بھرگڑی کو ایک سال قید اور پچاس ہزار روپیہ جرمانے کے سزا سنائی۔۔۔