بدین : مرنے والے بچوں کی حالت پولیو کے قطرے پینے سے خراب ہوئی، ورثا

Badin

Badin

بدین (جیوڈیسک) پنگریو کے گاوں نوید جت میں 4 ماہ کے جڑواں بچے انتقال کر گئے، ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے گئے، جس کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی۔

دوسری جانب ایم ایس پنگریو اسپتال کا کہنا ہے کہ بچوں کی موت پولیو کے قطرے پینے سے نہیں ہوئی تاہم موت کے اسباب جاننے کیلئے ورثا بچوں کا پوسٹ پورٹم کرنے کی اجازت دیں۔