بیڈمنٹن سپر سیریز کا آغاز 10 جون سے انڈونیشیا میں ہو رہا ہے۔

Badminton

Badminton

جکارتہ (جیوڈیسک) جکارتہ 6 جون تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں ملائیشیا، چین اور جنوبی کوریا سمیت دنیا بھر کے صف اول کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انڈونیشین بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے چیئرمین گیت اور جاوان نیذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ میں انڈونیشیا کی ٹیم مکسڈ ڈبلز اور مردوں کے سنگل مقابلوں میں ٹائٹل حاصل کرلے گی۔

مقابلوں میں انڈونیشیا کے 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سدرمین کپ میں پلیئرز کی بہترین کار کردگی حوصلہ افزا ہے اور وہ دنیا کی بہترین ٹیم چین کو ہرانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔