بہاولپور: سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

Hanging

Hanging

بہاولپور (جیوڈیسک) خانپور کے موضع وہی حضرت ضلع رحیم یارخان کا مجرم محمد اجمل بستی کی ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا جسکی شادی اسکے والدین نے ضمیر حسین نامی شخص سے کر دی۔

مجرم محمد اجمل نے دلبرداشتہ ہوکر 2001 محمد ضمیر حسین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش وارثان کے حوالے کر دی گئی ہے۔